نگارشات    ( صفحہ نمبر 500 )

ہندی فلموں میں جاگیردارانہ محبت۔۔ذوالفقار علی زلفی

ہندی سینما میں پچاس اور ساٹھ کی دہائی کی فلموں میں مرد و عورت کے تعلقات پر جاگیردارانہ روایات و اقدار کے اثرات حاوی نظر آتے ہیں ـ جاگیردارانہ سماج میں ذرائع پیداوار پر ایک مخصوص بالائی طاقت کا قبضہ←  مزید پڑھیے

یہاں جینا منع ہے۔۔گُل رحمٰن

بھائی یہ دیوار پر کیسا سائن لگا ہوا ہے ؟ ایک آواز نے عباس کو جیسے اپنی طرف متوجہ کیا اور وہ تیز رفتاری سے خیالوں کے جنگل سے میلوں بھاگتا ہوااُس کمرے میں واپس آ پہنچا۔ چونکتے ہوئے عباس←  مزید پڑھیے

فتح مکہ اور مدینے کی محبت۔۔منصور ندیم

چشمِ فلک حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکی تھی، نسلِ انسانی کے  سب سے بڑے  انسان محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم آج سے 1400 پہلے ایک ایسے شہر کی جانب لشکر کشی کے لئے جارہے  تھے ، جہاں سے←  مزید پڑھیے

مصیبت آنے والی ہے۔۔بنت مہر

نظام کائنات ایک انجان سمت کی جانب چل نکلا ہے ایک بیماری نے انسان کی وفا کی حقیقت عیاں کر دی، کرونا وائرس کے شکار انسان کو اس کے چاہنے والے ماں باپ اور شریک حیات تک اچھوت سمجھتے ہوئے←  مزید پڑھیے

اکابرین و ہمارا رویہ۔۔سانول عباسی

ہمارا المیہ ہے کہ اپنے لئے کچھ معیار رکھتے ہیں اور دوسروں کے لئے کچھ ،اپنی ذات میں ہم انسانی نفسیات کے عین مطابق ہیں اور باقیوں کو اس وقت تک قبول نہیں کرتے جب تک کہ وہ اپنی ذات←  مزید پڑھیے

یہ سجا سجایا گھر ساقی مری ذات نہیں مرا حال نہیں۔۔ خالد منہاس

میرا خمیر پاکستان کی مٹی سے اٹھا، میری اپنی مٹی، اپنی جنم بھومی یعنی پاکستان ۔ وہ پاکستان جہاں میں پیدا ہوا، پلا بڑھا، سکول، کالج کی تعلیم حاصل کی، جس سے میرے ہونے کی یادیں وابستہ ہیں ۔ جس←  مزید پڑھیے

لاوارث بلوچستان کے لاپتہ مظلوم۔۔سازین بلوچ

2 دسمبر 2017 کی شام جب میں اپنے فیملی کے ساتھ باہر گئی ہوئی تھی، تو اسی دوران ایک شخص ملنے گھر آیا تھا۔ بہن نے کال کر کے امی کو اطلاع دی کہ  فلاں  شخص ملنے آیا ہے۔ہم جب←  مزید پڑھیے

شکریہ دریائے اپسالا(اختصاریہ)۔۔سمیعہ بلوچ

میرا بچپن مکران کی خاموش، صاف شفاف پانی کی لہروں کے آس پاس گزرا ہے، جہاں میرے ساتھ آزاد فضا میں اڑتے ہوئے پرندوں کی خوبصورت آوازیں، کھجور کے درختوں کے پتوں کی سرسراہٹیں اور نہر کے اُس پار بچوں←  مزید پڑھیے

امید کے کنول کھلیں گے۔۔ڈاکٹر محمد اسد اللہ خان

ہر طرف اندھیرا تھا ۔کسی کا کوئی پرسان حال نہ تھا ۔جہالت کا دور دوراں تھا۔ ہر طرف جنگل کا قانون تھا۔ لوگ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے۔ ایک دوسرے پر غلبہ پانے کے لیے کچھ بھی کرنے←  مزید پڑھیے

سانس ۔ زندگی (17)۔۔وہاراامباکر

ایک دہکتے کوئلے کی توانائی سے تکے کباب بنائے جا سکتے ہیں، سٹیم انجن چلائے جا سکتے ہیں یا بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ یہ توانائی کہاں سے آتی ہے؟ آکسیڈیشن کے عمل سے۔ اور آکسیڈیشن کیا ہے؟ یہ←  مزید پڑھیے

سید مودودی رح اور نظام تعلیم۔۔حسان عالمگیر عباسی

امام مودودی رح کی تعلیمی نظام کے بارے میں ‘فکر’ کو سمجھنا ان کی شہرہ آفاق کتاب ‘تعلیمات’ کے مطالعہ کا متقاضی ہے۔ پاکستان کے تعلیمی نظام کا جو خواب سید نے دیکھا تھا وہ دیگر عام تعلیمی اداروں میں←  مزید پڑھیے

تمہاری ساری تاریخ ہی غلط ہے۔۔اقبال لطیف

ایک صاحب کہنے لگے ،قبل از اسلام صحرائی عرب میں اتنے بُرے حالات بھی نہیں تھے۔ یہ یقیناً کثرتی معاشرہ تھا جس میں خواتین   بااختیار تھیں۔ اسلام سے قبل عرب ایک مادر سری معاشرہ تھا جہاں خواتین مضبوط اور←  مزید پڑھیے

والدہ کے نام۔۔علینا ظفر

میں آئنہ ہوں وہ میرا خیال رکھتی ہے، میں ٹوٹتا ہوں تو چُن کر سنبھال رکھتی ہے، وہ میرے درد کو چُنتی ہے اپنی پوروں سے، وہ میرے واسطے خود کو نڈھال رکھتی ہے! ماں سے محبت کا کوئی ایک←  مزید پڑھیے

کیا مائیں بھی مر جاتی ہیں؟۔۔عاطف ملک

بچہ پہلا سوال ماں سے پوچھتا ہے، اور پھر ساری عمر ماں سے ہی پوچھتا رہتا ہے۔ خصوصاً متوسط طبقے میں تو باپ احترام کا نام ہے، اور احترام میں سوال پوچھتے جھجک، ڈر، خوف سب سامنے آن کھڑے ہوتے←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(سینتالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

پچھلے دس، بارہ سالوں میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ میں شہر میں ہونے والی کسی بھی سماجی، سیاسی، ثقافتی یا ادبی تقریب میں شرکت نہیں کر سکا۔ کیونکہ گزشتہ سینتالیس، اڑتالیس دنوں سے چار سُو سناٹا ہے۔ وبا←  مزید پڑھیے

مثالی حکمران کے اوصاف۔۔عروج ندیم

نگاہ بلند سخن دلنواز جان پرسوز یہی ہے رخت سفر میر کاروں کے لئے (علامہ محمّد اقبال رح) حاکم وقت کو اپنی رعیت کی نظر میں کیسا ہونا چاہیے؟ اس کے اوصاف کیا ہونے چاہئیں ؟ حضور ﷺ کی سیرت←  مزید پڑھیے

کشمیر نے پوری دنیا لاک ڈاؤن کر دی۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

آج کورونا وائرس کی وجہ سے مسلم اُمہ سمیت پوری دنیا لاک ڈاؤن میں ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سمیت پوری دنیا کے سائنسدانوں کو” کورونا وائرس” کے بارے میں کوئی مصدقہ ریسرچ نہیں کہ یہ کیا بلا ہے ،کس طرح←  مزید پڑھیے

عالمی یومِ یتامیٰ ۔۔راحیلہ کوثر

پاکستان سمیت مسلم دنیا میں 15رمضان المبارک کویوم یتامیٰ کے طور پر منایاجاتا ہے۔ وطن عزیز سمیت دنیا بھر میں غیر سرکاری سطح پر یتیم بچوں کی خدمت کرنے والی این جی اوز نے ”پاکستان آرفن کیئر فورم“ تشکیل دیا←  مزید پڑھیے

امتحانات کی منسوخی ؛ جلدی نہ کیجیے۔۔ابرار خٹک

پاکستانی بچوں میں ’’کرونا ‘‘کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر تمام بورڈز کے امتحانات منسوخ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ یونیورسٹیوں اور کالجوں کو ہائیر ایجوکیشن کی ہدایات اور خود یونیورسٹیوں کے صوابدید پر چھوڑ دیا←  مزید پڑھیے

اٹھارویں ترمیم اور عوام دشمن پالیسیاں ۔۔ صائمہ جعفری

وفاق مختلف اکائیوں کے بیچ ایک قسم کا معاہدہ ہوتا ہے اور یہ ریاست کے ڈھانچے پر منحصر ہے کہ حکومت کو کیسے چلایا جائے گا ،اگر طاقت کا عدم توازن ریاست کی بنیاد میں ہو تو مختلف صوبوں اور←  مزید پڑھیے