پاکستان سمیت مسلم دنیا میں 15رمضان المبارک کویوم یتامیٰ کے طور پر منایاجاتا ہے۔ وطن عزیز سمیت دنیا بھر میں غیر سرکاری سطح پر یتیم بچوں کی خدمت کرنے والی این جی اوز نے ”پاکستان آرفن کیئر فورم“ تشکیل دیا← مزید پڑھیے
پاکستانی بچوں میں ’’کرونا ‘‘کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر تمام بورڈز کے امتحانات منسوخ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ یونیورسٹیوں اور کالجوں کو ہائیر ایجوکیشن کی ہدایات اور خود یونیورسٹیوں کے صوابدید پر چھوڑ دیا← مزید پڑھیے
وفاق مختلف اکائیوں کے بیچ ایک قسم کا معاہدہ ہوتا ہے اور یہ ریاست کے ڈھانچے پر منحصر ہے کہ حکومت کو کیسے چلایا جائے گا ،اگر طاقت کا عدم توازن ریاست کی بنیاد میں ہو تو مختلف صوبوں اور← مزید پڑھیے
رنگ برنگ قمقمے، زرق برق لباس، گُلاب اور چنبیلی کی خوشبو سے مہکتے چوبارے، پنواڑیوں کی صدائیں، ہوا کے دوش پر سفر کرتی طبلے اور سارنگی کی آواز میں نسوانی قہقہوں،خوبصورت جھروکوں سے لہراتے جھلک دِکھلاتے رنگین آنچلوں کے← مزید پڑھیے
پہلا نوبل انعام جو کس سفید فام کو نہیں گیا، اسے جیتنے والے سائنسدان ہندستان کے چندراشیکر وینکٹ رامن تھے جنہوں نے یہ انعام فزکس میں 1930 میں جیتا تھا۔ انہوں نے پانی کے رنگ کی وجہ روشنی کا مالیکول← مزید پڑھیے
اورنگ زیب شاہ جہاں کا بیٹا تھا۔ اس کی ولادت اگر چہ ایک شاہی گھرانے میں ہوئی تھی تاہم وہ بنیادی طور پر ایک عالم تھا۔ شاہ جہاں اورنگزیب کے بجاۓ اپنے بڑے بیٹےداراشکوہ کو اپنا ولی عہد بنانا چاہتا← مزید پڑھیے
“میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا، مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم ،تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہورہا ہوں ،تُو غروب ہونے والا! ارجنٹائنا سے چی گویرا ،کیوبا← مزید پڑھیے
غیر روایتی طریقوں سے پیسے کمانے کا سلسلہ ایک عرصے سے جاری ہے۔ پرانے زمانے میں لوگ کتاب لکھ کر پیسہ کماتے تھے اور پھر اس کی جگہ آن لائن کانٹینٹس نے لے لی اور یوں لوگ کتاب لکھنے کی← مزید پڑھیے
یونیورسٹی کے شروع کے دنوں میں اگر میرے ہاتھ میں اردو کا کوئی ناول ہوتا تو اسے لوگ ایسی حقارت سے دیکھتے کہ مجھے خود سے بھی شرمندگی ہونے لگتی کہ کیوں میں یہ ناول پڑھ رہا ہوں جب کہ ← مزید پڑھیے
فرانز فینن اپنے شہرہ آفاق کتاب افتادگانِ خاک میں استعمار مخالف تشدد کے حمایت کی وجہ سے قوم پرست حلقوں میں حد درجہ مقبولیت رکھتا ہےمگر اسی کتاب میں فینن کا ایک تنقیدی پہلو بھی ہے جس کا کبھی ذکر← مزید پڑھیے
دیکھنے اور سننے کی حس دنیا کے بارے میں معلومات بالواسطہ لے کر آتی ہے۔ الیکٹرومیگنیکٹک یا آواز کی لہروں کے ذریعے۔ جبکہ چکھنے اور سونگھنے کی حس براہِ راست مالیکیول کی شناخت ہے۔ چکھنے میں لعاب میں حل ہونے← مزید پڑھیے
عربی میں “جاہل” کا معنی اَن پڑھ یا بے علم آدمی نہیں، بلکہ اس سے مراد اُجڈ اور مشتعل مزاج شخص ہے جو جہالت پر اتر آئے اور کسی شریف آدمی سے بدتمیزی کا برتاؤ کرے۔ اور شریعت میں اللہ← مزید پڑھیے
آج سے کچھ عرصہ قبل “کٹ پیس” کا یہ سلسلہ شروع کیا تھا۔ دراصل تب مجھے محسوس ہوا کہ ایڈیٹوریل پیج پر مختلف انواع کے ناصحانہ اور معلوماتی کالمز تو ہوتے ہی ہیں بلکہ یہ تجزیاتی تحریروں اور رپورتاژ قسم← مزید پڑھیے
کچھ دن پہلے کی بات ہے میں نے چھوٹے بیٹے اور بیٹی کو پیسے دے کر دکان پر بھیجا کہ جا کر “چیز” لے آؤ۔ کچھ ہی دیر بعد دونوں واپس آ گئے کیونکہ راستے میں ایک بچھڑا کھڑا ہوا← مزید پڑھیے
مبالغے اور مغالطے سے بچنے کے لئے اگر ہمارے ریلوے کے شیخ رشید صاحب ذرا گزشتہ سالوں میں پانچ رمضان المبارک سے لیکر پچیس رمضان المبارک تک کے ایکسپریس ٹرینز میں سفر کرنے والے مسافروں کا ڈیٹا نکلوا کر دیکھ← مزید پڑھیے
۲۰ اپریل کا سورج معمول کے مطابق طلوع ہوا تھا ۔۔۔
عصر سے مغرب کے دوران چھوٹے ماموں اور تینوں بھائیوں کے ساتھ بیٹھ کر ہر طرح کی فکر، پریشانی اور آنے والی ہر مصیبت سے بے خبر امی نے دل بھر کر باتیں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا خبر تھی کہ ہر روز امی کے بیڈ کے سامنے سارے بچوں کے ساتھ لگنے والی یہ آخری محفل ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ مغرب کی اذان ہوتے ہی سب نماز کی تیاری کرنے لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔← مزید پڑھیے
خبریں آرہی ہیں کہ نو مئی سے لاک ڈاؤن ختم کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم صاحب نے یہ فرمان بھی جاری کر دیا ہے کہ “اگر عوام نے احتیاط نہیں کی تو دوبارہ سے لاک ڈاؤن لگایا جا سکتا ہے”← مزید پڑھیے
گزشتہ اقساط میں محسن داوڑ سے دو سوالات پوچھے تھے۔ مگر بدقسمتی سے عارف وزیر کی شہادت کا افسوسناک واقعہ رونما ہوا جس کی وجہ سے میں اپنے مضامین کا تسلسل برقرار نہیں رکھ سکا۔ سوال نمبر ایک میں محسن← مزید پڑھیے
پاکستانی قوم کی چند خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ محبت اور نفرت، دونو معاملات میں جذباتی ہے۔ہمارے لوگ جس سے محبت کریں، اسے سر پر بٹھا لیتے ہیں، اور جس سے ناراض ہوں، اس کی خوبیوں← مزید پڑھیے
چھتیس گڑھ کے اس غریب خاندان پر کیسا کڑا وقت آیا ہو گا کہ انہوں نے اپنی کم عمر اکلوتی لڑکی سینکڑوں کلو میٹر دور مرچوں کے کھیت میں کام کرنے کے لیے بھیج دی اور پھر کرونا کے سبب← مزید پڑھیے