نگارشات    ( صفحہ نمبر 511 )

کوانٹم دنیا (قسط 1)۔۔وہاراامباکر

“کوانٹم مکینکس سائنس کا وہ مشکل علاقہ ہے جسے بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں”۔ یہ فقرہ مشہور تو ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ کوانٹم مکینکس سو سال سے ہمارے ساتھ ہے اور سائنس کی شاید اہم ترین دریافت←  مزید پڑھیے

قبائلی سردار۔۔۔محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

عثمان بزدار صاحب کی کارکردگی پہ آج کل بہت تنقید کی جارہی ہے۔ ایک منظم میڈیا کمپین چلائی جا رہی ہے بلکہ جب سے وہ وزیراعلیٰ بنے ہیں ،میڈیا سمیت تمام نسل در نسل سیاستدانوں سے یہ ہضم ہی نہیں←  مزید پڑھیے

بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو سرِ عام پھانسی دی جائے۔۔رحمان اللہ

ہمارے معاشرے  میں جرائم کی شرح دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ہر روز کوئی نہ کوئی حادثہ درپیش آتا ہے۔ہمارے ملک میں آج کل کم عمر بچوں کے ساتھ زیادتی کی خبریں سرفہرست ہیں۔ہر روز کسی حوا کی بیٹی کے←  مزید پڑھیے

کنڈل۔۔۔ربیعہ سلیم مرزا

آج نویں جماعت  کا نتیجہ نکلا تھا ۔شاہ رخ اپنے باپ کے تابڑ توڑ جوتے کھا کر، بنا کچھ کھائے پِیے ، جو سر پٹ بھا گا تو عالم وحشت میں قصبے سے جڑے قبرستان کوبھی کراس کر گیا۔جہاں شاہ←  مزید پڑھیے

فطرت اور محبت۔۔شاہد محمود

شجاع نے پہاڑ کے دامن میں اپنی جھونپڑی میں زندگی کو ہمیشہ بہت خوبصورت پایا تھا۔ پانچ چھ برس کی عمر میں ماں باپ تو ماں باپ وہ تو اپنے آپ کو بلند و بالا پہاڑ، پہاڑ کی چوٹیوں کو←  مزید پڑھیے

پروفیسر عبدالغفار مرحوم کی یاد میں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر میں قید ہوں، ایک ضروری کام کے لئے بازار جانا ہوا۔ جب میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گوجرہ کے سامنے سے گزرا ،تو ماضی فلم کی طرح میری نظروں کے سامنے گھومنے لگا۔اس کالج←  مزید پڑھیے

سُنی سنائی۔۔مرزا یاسین بیگ

دو رحمانوں اور وبا پر منافع نے حکومت کو پریشان کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رویت  ہلال کمیٹی والے مفتی منیب الرحمان اور جنگ کے ساتھ جیو کی لوح رکھنے والےمیر شکیل الرحمان اس وقت حکومت کے لیے پریشانی کا باعث بنے←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چھبیسواں دن)۔۔گوتم حیات

رات کے تین بج کر انیس منٹ ہو چکے ہیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر کے وقفے سے مرغوں کے بانگ دینے اور کتوں کے بھونکنے کی آوازیں سن کر مجھے تسلی ہو رہی ہے کہ وہ بھی بیدار ہیں۔ لگتا ہے←  مزید پڑھیے

ہوا کی ٹربائین آپ کو کیسے بیمار کرتی ہے؟ ۔۔وہارا امباکر

سن 2000 کے ابتدائی سالوں میں ایک خاتون ڈاکٹر نینا پئیرپونٹ کی طبیعت ناساز رہنے لگی۔ ایک میڈیکل ڈاکٹر جو پرنسٹن اورییل جیسے اداروں سے پڑھی تھیں اور جان ہاپکنز میں ریزیڈنسی کی تھی۔ انہیں اپنی بیماری کی تہہ تک←  مزید پڑھیے

فطری آنسو۔۔عنبر عابر

وہ ایک نیوز کاسٹر تھا اور اندر کے حالات بخوبی جانتا تھا۔بے شک وبا نے چند ملکوں کو بری طرح لپیٹ میں لے لیا تھا لیکن اس کے ملک میں یہ وبا اتنی خوفناک نہیں تھی، جتنا اسے بڑھا چڑھا←  مزید پڑھیے

اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنوں اپنوں کو۔۔سیدہ نجم زہرا

کراچی پاکستان کا دل،معاشی حب ہے اس شہرکی آبادی تین کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، اس غریب پرور شہرکی ہزاروں خوبیوں میں ایک خوبی یہ بھی ہے کہ ملک بھرسے روٹی روزی کی تلاش میں آنے والے افراد کو←  مزید پڑھیے

قلابازیاں۔۔محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

اس وقت پوری ریاستی مشینری کورونا وائرس سے جنگ میں مشغول ہے۔ وزیر اعظم دن رات ایک کیے موذی وبا سے نمٹنے کیلئے کمر بستہ ہے۔ گورنمنٹ کی بہترین حکمت عملی سے ہم ابھی تک معاشی اور جانی نقصان سے←  مزید پڑھیے

کورونا۔ کرّہ ارض پر انسانی تاریخ کے تناظر میں۔۔محمد خان چوہدری

بے شک اللہ کریم نے کائنات کو عدل پر قائم کیا۔ زمین پر انسان کو خلیفہ بنا کے اتارا۔مشیتِ ایزدی کے بغیر اس عالم ِامکان میں کوئی  پتا بھی نہیں ہل سکتا۔ انسان کو ایک حد کے اندر اختیار بھی←  مزید پڑھیے

میرا خواب ڈیجیٹل عدالتی نظام۔۔قیصر اقبال ٹھیٹھیہ

پاکستان میں ہمیشہ انقلاب کی بات ہوتی رہی ہے نئے خواب کی بات ہوتی رہی ہے, لیکن تمام تر انفراسٹرکچر بنا بھی دیاجائے تو نا انصافی دیمک کی طرح سب کچھ چٹ کر جائے گی۔ موجودہ حکومت کا ویژن ہے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور میڈیا کیا کر رہا ہے۔۔عمران علی

میڈیا کو ریاست کے چوتھے ستون کی حیثیت حاصل ہوتی ہے، اور اس میں کوئی شک بھی نہیں ہے کہ جب کسی مسئلے ادارے، ریاست یا حکومت کو  زیرِ غور لانا ہو تو اس کا سب سے بہترین ذریعہ میڈیا←  مزید پڑھیے

پاکستان اور بدلتی دنیا۔۔شہباز الرحمٰن خان

ہندوستان میں 29 اسٹیس میں 1600 کے قریب مختلف زبانیں اور سماج کلچر کے لوگ آباد ہیں ، میں سوچ رہا تھا کہ  ایک ارب 26 کروڑ کی آباد ی والا ملک کس طرح 76 سال گزار گیا؟۔۔ یوٹیوب پر←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پچیسواں دن)۔۔گوتم حیات

شہر میں لاک ڈاؤن کی شروعات ہو چکی تھی۔ وہ صاحب مختلف پلیٹ فارمز پر یہ کہتے پھر رہے تھے کہ حکومت نے ہمارے فلاحی ادارے پر بھاری ٹیکسس عائد کر دیے ہیں، ہماری ایمبولینس گاڑیاں اور کرونا سے بچاؤ←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس کا ٹیسٹ اور سندھ حکومت کے اقدامات۔۔بلال ظفر سولنگی

یقیناً خامیاں تو ہر حکومت میں ہوتی ہیں, چاہے وہ بلدیاتی، صوبائی یا وفاقی سطح کی حکومت ہی کیوں نہ ہو۔ ہم بطور صحافی ان خامیوں کو ہمیشہ اپنی تحریروں کے ذریعے اجاگر کرتے رہتے ہیں، اسی وجہ سے کئی←  مزید پڑھیے

اونٹ کے منہ سے زیرہ نکال کر کھانے سے کرونا اور پٹواری دونوں بھاگ جاتے ہیں۔۔مرزا یاسین بیگ

کورونا وائرس تو اب آیا ہے مگر غور کریں تو دنیا اور پاکستان کی بہت سی مشہور ترین شخصیات الگ الگ وائرس لیے  پھررہی ہیں ۔ جیسے ڈونلڈ ٹرمپ میں ایک ایسا وائرس پایا جاتا  ہے،جو انھیں دکھاتا کچھ اور←  مزید پڑھیے

ہماری پولیس،ہمارا فخر۔۔قاضی شیراز احمد ایڈووکیٹ

جمہوریت پسند معاشروں میں پولیس کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے۔پڑھے لکھے معاشروں اور ترقی یافتہ ممالک میں پولیس کے کردار اور پولیس کے اندر پروفیشنل اصلاحات کے لیے باقاعدہ کام کیا جاتا ہے۔پولیس کو پروفیشنل بنانے کے لیے←  مزید پڑھیے