نگارشات    ( صفحہ نمبر 512 )

تماشبین۔۔وجیہہ جاوید

آدھی رات کو تمہیں اپنے خواب میں اداس دیکھ کر نیند سے بیدار ہوچکی ہوں۔ تنہائی اور لاچاری نے اپنا شکنجہ میرے جسم کے مضافات کی طرف مزید تنگ کردیا ہے۔ بےقراری کسی بچھو کی طرح جسم پر رینگ رہی←  مزید پڑھیے

شماں۔۔ محمد اسلم خان کھچی

جاگدے رہنا بھائیو۔۔۔۔ جاگدے رہنا بھائیو پرانے وقتوں میں گاؤں میں یہ صدا ہمیشہ سننے کو ملتی تھی۔اس زمانے میں گاؤں کا اپنا ایک پہرہ داری نظام ہوتا تھا جس میں دو دو کی ٹولیوں کی شکل میں لوگ ساری←  مزید پڑھیے

مفاہت اور این آراو میں فرق۔۔شہزاد سلیم عباسی

جنوبی افریقہ کے   پہلے جمہوری سیاہ فام صدر نیلسن مینڈیلا کا نام انسانی معلوم تاریخ کی ان چند شخصیات میں شامل ہے جنہیں تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔جنوبی افریقہ کے بابائے قوم مینڈیلا ایسا روشن باب ہے جس نے←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس پر عبداللہ ہارون کی ویڈیو اور سازشی نظریات۔۔سلطان محمود

آج کل انٹرنیٹ، یوٹیوب، اور فیس بُک وغیرہ پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں سابق سپیکر سندھ اسمبلی اور اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر عبداللہ حسین ہارون صاحب، جن کا سائنس یا میڈیسن کی فیلڈ←  مزید پڑھیے

ظہیرالدین بابر بانی سلطنت مغلیہ۔۔مہرساجدشاد

مسلمانوں نے برصغیر پاک و ہند میں ایک لمبا عرصہ حکومت کی, اسکی بنیاد سلطان محمود غزنوی نے رکھی۔ غزنوی خاندان کے بعد غوری، غلاماں، خلجی، تغلق، سادات اور لودھی خاندان حکمران رہے۔ اس کے بعد 1526ء میں ظہیر الدین←  مزید پڑھیے

مشعال خان علم اور شعور کا استعارہ۔۔عبدالستار

اگر ہم تاریخی پس منظر کا جائزہ لیں تو تاریخ انسانی ایسے باصلاحیت اذہان سے بھری پڑی ہے جنہوں نے سچ ،دانائی اور شعور کا عَلم ہمیشہ تھامے رکھا اور اپنے اندر کے پختہ سچ کا ببانگ دہل اظہار کیا۔اس←  مزید پڑھیے

ہندوستان کی رضیہ بیگم کو پاکستان سے ایک ماں کا سلام۔۔ماجد بھٹی

آج کی شام جب میں نے یہ خبر پڑھی کہ ہندوستان کی رضیہ بیگم نے لاک ڈاؤن میں پھنسے بیٹے کو لانے کے لیے 1400 کلومیٹر کا   سفر سکوٹی پہ  کرکے تاریخ رقم کر دی، تو حیرت ہوئی  کہ ایک←  مزید پڑھیے

پاکستان کے لیے کرونا محض ایک آزمائش ہے نہ کہ عذاب ،ایک تجزیہ۔۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

کورونا کے حوالے سے پاکستان کی صورتحال کسی قدر خراب تو ضرور ہے لیکن حددرجہ تشویشناک ہرگز نہیں ۔۔کیونکہ یہاں پہ اس کی ہلاکت خیزی کا تناسب حیرت انگیز حد تک کم ہے ،جو کہ نہایت اطمینان کی بات ہے←  مزید پڑھیے

ہمیں کورونا نہیں ہو سکتا۔۔مظہر اقبال کھوکھر

زندگی پھر سے لوٹ آئی، رونقیں بحال ہو گئیں، روشنیاں جگمگا اُٹھیں، خوشیاں در آئیں، چہرے کھلکھلا اٹھے، زندگی نے موت کو شکست دے دی یہ سب حوصلے سے ہوا، ہمت سے ہوا، عزم اور یقین کے ساتھ ممکن ہوا←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چوبیسواں دن)۔۔گوتم حیات

لاک ڈاؤن میں تیس اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔ آج ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آبدیدہ ہو گئے۔ انہوں نے ہاتھ جوڑ کر التجا کی کہ صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون کیا جائے،←  مزید پڑھیے

کرونائی وبا اور تبلیغی جماعت کی قانون پسندی۔۔حافظ صفوان محمد

یہ بات کسی ثبوت کی محتاج نہیں کہ وطنِ عزیز میں کرونائی وبا کے پھیلنے میں مرکزی حکومت کی گومگو کا سب سے زیادہ حصہ ہے۔ بعض دوسرے مذہبی جتھوں کی طرح تبلیغی جماعت کے لوگوں نے بھی اسے سنجیدگی←  مزید پڑھیے

حج سے پہلے حج۔۔۔قیصر ٹھیٹھیہ

اسے بڑی بے چینی سے انتظار تھا وہ ہر تیسرے دن صبح صبح میرے دروازے پر دستک دیتا اور پوچھتا ”پتر حج کھل گئی اے” میں اسے بتاتا کہ چاچا یوسف ابھی تک کوئی پالیسی نہیں آئی جب حکومت کوئی←  مزید پڑھیے

بلوچ خواتین گلوکاراؤں کی مشکلات۔۔علی جان مقصود/انگریزی سے ترجمہ: سعدیہ مگسی

بلوچستان میں 70 سے 100 کے درمیان گلوکار ہر سال بلوچی زبان میں ٹریک جاری کرتے ہیں۔ مایوسی کی بات یہ ہے کہ ان میں سے صرف چند ہی خواتین ہیں۔ ہانی خان، تربت کے علاقہ کوش قلات سے تعلق←  مزید پڑھیے

کہانی ایک ڈاکٹر کی۔۔ محمد اسلم خان کھچی

روح پر لرزا طاری کردینے والا منظر، قیامت ٹوٹنا شاید اسی کو کہتے ہیں۔ آج سوشل میڈیا پہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کے ایک محترم ڈاکٹر ہیدیو علی کی تصویر نظر سے گزری۔ جن کی شاید یہ آخری تصویر ثابت←  مزید پڑھیے

پاکستانی ڈرامے کس طرف جارہے ہیں۔۔قُرسم فاطمہ

ادب کسی بھی معاشرے کے انسانوں کے افکار، خیالات، جذبات و احساسات کی عکاسی کرتا ہے۔  ادب معاشرے کی تہذیب و ثقافت کا ضامن بھی ہوتا ہے اور اس کا اظہار کبھی تحریری طور پر کیا جاتا ہے تو کبھی←  مزید پڑھیے

فیتھ (Faith)۔۔وہاراامباکر

انگریزی لفظ فیتھ کا ٹھیک متبادل لفظ اردو میں نہیں۔ لغت میں اس کا ترجمہ “یقین، عقیدہ، اعتماد، بھروسہ، ایمان، اعتقاد” جیسے الفاظ سے کیا جاتا ہے۔ کچھ ایسا جو ہماری بنیادی قدر ہو جس پر ہم بغیر تذبذب کے←  مزید پڑھیے

ہم نفرت کے بیوپاری ہیں۔۔عارف خٹک

آجکل کافی یار دوست ہم لکھاریوں کو سلمٰی ستاروں کا دوپٹہ اوڑھا کر کیٹ واک کروا رہے ہیں۔ میرے قریبی دوست نے تو ریمپ پر بیس تیس نثرنگاروں، ادیبوں، بلاگرز اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹوں کے “دائیں بائیں” سے وہ ٹھمکے←  مزید پڑھیے

طاہر چوہدری کے قانونی مشورے

سوال:میں نے عدالت سے خلع کی ڈکری لی تھی۔لیکن اسے یونین کونسل میں جمع نہیں کروایا تھا۔نہ ہی یہاں سے خلع موٹر ہونے کا سرٹیفکیٹ لیا تھا۔اس دوران میری خاوند سے صلح ہوگئی تھی۔تعلقات بھی قائم ہوئے۔تاہم کچھ عرصہ بعد←  مزید پڑھیے

کورونا کے ماحول پر مثبت اثرات، ماحول کو لاحق مسائل اور ممکنہ دیرپا حل۔۔ذوالقرنین ہندل

قدرت نے ایکو سسٹم جیسا ایک متوازن نظام دیا ہے۔ جس نے بہت سی بے جان اشیاء کے ساتھ جانداروں کو بھی آپس میں جوڑا ہوا ہے۔جدت کی بلندیوں کو چھوتا انسان قدرت کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ قدرت کا←  مزید پڑھیے

دوسری جنگِ عظیم۔۔جواد سرور

جب سے انسان اس دنیا میں آئے ہیں وہ اپنی مفاد یا اپنے حق کے لیے لڑے ہیں۔ جنگوں کی تاریخ اُتنی ہی پُرانی ہے جتنی انسانوں کی ہے۔ عمومی طور پر جنگ دو قبیلوں، دونظریوں یا دو ملکوں کے←  مزید پڑھیے