نگارشات    ( صفحہ نمبر 519 )

ہمہ نا امیدی ، ہمہ بدگمانی۔۔رضوانہ سیّد علی

میری امی بتایا کرتی تھیں کہ تقسیم کے وقت جب لاہور میں فسادات پھیل گئے ، تب شہر کو کرفیو لگا کر ، ڈوگرہ رجمنٹ کے حوالے کر دیا گیا ۔ یہ رجمنٹ اپنی شقاوتِ قلبی کے حوالے سے پورے←  مزید پڑھیے

پاکستان، اسلام اور کرونا وائرس ۔۔وہاراامباکر

پاکستان کے شہروں میں پچھلے دو ہفتوں میں دکانوں کے باہر کچھ نئے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ بجائے اس کے، کہ لوگ خریداری کر کے فٹا فٹ گھر بھاگیں تا کہ وائرس نہ لگ جائے، کئی پاکستانی خوراک،←  مزید پڑھیے

کو کو کو رینا کا راز۔۔۔ثنااللہ خان احسن

میرے خیالوں پہ چھائی ہے اک صورت متوالی سی نازک سی شرمیلی سی معصوم سی بھولی بھالی سی رہتی ہے وہ دور کہیں اتا پتا معلوم نہیں۔۔۔۔۔ ‎کو کو کو رینا کو کو کو رینا۔۔۔۔ یہ گیت پچھلے پچاس سالوں←  مزید پڑھیے

کرونا فقط ایک افسانہ ہے حقیقت تو کچھ اور ہے۔۔ضیغم قدیر

“میں نے خواب میں ایک تتلی کو دیکھا، اب میں جاگ گیا ہوں مگر مسلسل یہی سوچ رہا ہوں کہ کہیں میں تتلی کا خواب تو نہیں” معروف چینی مقولہ تو جناب اسی لاجک سے دیکھیں تو آج تک جتنے←  مزید پڑھیے

گوگی گارڈن۔ایک پریم کتھا(13)۔۔۔ڈاکٹر کاشف رضا

طیبہ کا آخری Viva ہوئے بیس دن گزر چکے تھے۔ فورتھ ائیر کی کلاسز بھی شروع ہو چکی تھیں۔ مگر ابھی تک رزلٹ نہیں آیا تھا۔ صبح نو بجے سے دل دھک دھک کرنا شروع کرتا اور رات ایک بجے←  مزید پڑھیے

علامہ راغب اصفہانی کا عقیدہ و فقہ میں مذہب۔۔لئیق احمد

گزشتہ دنوں ناچیز کی نظر سے امام راغب اصفہانی رح پر ایک تحقیقی مضمون گزرا، جسے ایک مجلہ میں شائع ہونے کے لیے ناچیز نے تجویز کیا۔ اس مضمون میں امام راغب الاصفہانی کے متعلق چند متنازع عبارات مندرج تھیں،←  مزید پڑھیے

وبا اور نااہلی۔۔ڈاکٹر وقاص احمد

ہمارے معاشرے میں تفریق کا عمل کتنا گہرا ہو چکا ہے ۔اگر اس مظہر کا فیس بک کے ذریعے اندازہ لگانے کی کوشش کی جائے تو نظر آتا ہے کہ وبا جیسی آفت بھی ہمیں ایک مشترکہ کاز کے لئے←  مزید پڑھیے

ایسا دیس تھا میرا۔۔۔عارف خٹک

1995 میں یاشیکا کیمرے میں 150 روپے اگفا کی فلم ڈال کر سرسوں کے  کھیت میں اکڑوں بیٹھ کر تصویریں بنوانے  کا بھی اپنا ایک مزہ تھا۔ جس شام ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چلتی تو سرسوں کے پھول دائیں بائیں کانوں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بارہواں دن)۔۔گوتم حیات

پرسوں شام مغرب کے وقت میں “علینہ” پر کامیابی سے “کرونا ڈائریز” کی دسویں قسط کو مکمل کر کے عجیب سرور کی کیفیت میں مبتلا تھا۔ اپنی لکھی ہوئی اُس قسط پر مجھے یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ یہ←  مزید پڑھیے

پاکستان میڈیکل کمیشن یا کونسل، معاملہ کیا ہے؟۔۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

یہ اکتوبر 2019 کی بات ہے، میں اپنے روم میں بیٹھا، فائنل ائیر MBBS کے سالانہ امتحانات کی تیاری کر رہا تھا کہ خبر آئی ” حکومت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کو تحلیل کر دیا ہے، اور←  مزید پڑھیے

سپر سٹور کُھلا ہے تو مسجد کیوں بند ہو؟۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

ساری دنیا ایک طرف اور ارض پاک کے مفتیوں کی راگنی ایک طرف۔ نیشنل ٹی وی پروگرام میں بیٹھ کر مفتی  اعظم صاحب پاکستان فرماتے ہیں کہ انہوں نے گزرتے ہوئے سپر سٹور کُھلا دیکھا اور لوگ وہاں جمع تھے۔←  مزید پڑھیے

مظاہر قلم/لاک ڈاون کے بعد۔۔مظہر اقبال کھوکھر

یہ لاک ڈاون کا تیسرا روز تھا میں ایک ضروری کام کے سلسلے میں فوارہ چوک پہنچا۔ یہ لیه سٹی کا مصروف ترین چوک ہے جہاں ہر وقت ٹریفک کا بے انتہاء رش رہتا ہے باہر سے آنے والوں کو←  مزید پڑھیے

احکام دین ،معرفت دین اور تصوف۔۔مہرساجدشاد/اختصاریہ

علامہ اقبال ضرب کلیم میں اپنی نظم تصوف میں فرماتے ہیں خِرد نے کہہ بھی دیا ’لااِلہ‘ تو کیا حاصل دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ زبان سے لاالہ کہنے←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(گیارہواں دن)۔۔گوتم حیات

نوّے کی دہائی کے کرفیو زدہ دنوں میں ہمارے  سکول آئے روز بند رہتے اس لیے ہم اپنا زیادہ تر وقت گھر کے اندر ہی گزارتے تھے۔ اُن دنوں  سکولوں کا یوں کئی کئی دنوں تک بند رہنا مجھے اچھا←  مزید پڑھیے

سانپ کا زہر ، سانپ کا تیل، کینچلی عملیات اور ویکسین۔۔ثنااللہ خان احسن

پاکستان میں پائے جانے والے سانپ: سنگچور کوبرا جلیبیہ اور کوڑیالہ: مکلی کی وجہ شہرت سانپ اور قبرستان: سات کلو وزنی سانپ کی قیمت پچاس لاکھ! سانپ کاٹے کی ویکسین سانپ کے زہر سے تیار! قومی ادارہ صحت میں گھوڑوں←  مزید پڑھیے

وائرس کا سیارہ ۔ وائرس (11) ۔۔وہاراامباکر

والد اور والدہ کے خلیوں کے ملاپ سے انسان کی ابتدا ہوئی۔ یہ ایک جنین میں بدلا۔ خاص خلیے بننا شروع ہوئے۔ اپنی والدہ سے غذائیت حاصل کرنے کے لئے نال بننے لگی۔ اس نال کی بیرونی تہہ کے خلیے←  مزید پڑھیے

اٹل حقیقت۔۔مرزا مدثر نواز

حضرت سلیمانؑ کے دربار میں ایک شخص حاضر ہوا‘ وہ بہت ڈرا ہوا تھا اور تھر تھر کانپ رہا تھا‘ چہرہ   مارے خوف کے سفید پڑ گیا تھا۔ حضرت سلیمانؑ نے پوچھا‘ اے بندہ خدا! تیری یہ حالت کیوں←  مزید پڑھیے

کرونا کی تباہ کاریاں اور مذہبی گروہوں پر تنقید۔۔آصف محمود

جیسے جیسے کرونا کا مرض پھیلتا جا رہا ہے ویسے ویسے چند مذہبی گروہوں پر تنقید بھی تیز ہوتی جا رہی ہے۔ اس تنقید کو لے کر ان جماعتوں کے افراد اور عام عوام دونوں چیزوں کو مکس کر کے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس، عالمی دنیا اور پاکستان۔۔لئیق احمد

پوری دنیا میں تقریباً 7 لاکھ کرونا وائرس کے کیسز میں سے 45000 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ جو موت کی شرح کچھ دن قبل 4 فیصد تھی، وہ 20 فیصد کو جا پہنچی ہے۔ لیکن پھر بھی←  مزید پڑھیے

خیال کی تکرار۔۔۔اشفاق احمد

انسانی ذہن، احساسات اور رؤیوں کے نتیجے میں انفرادی اور اجتماعی اثرات کا تجزیہ اور ان کو ممکن حد تک مثبت نتائج کی طرف موڑنا میرا کام ہی نہیں بلکہ ایک دلپسند مشغلہ ہے۔ آج کے تناظر میں خیال کا←  مزید پڑھیے