نگارشات    ( صفحہ نمبر 53 )

ایک مسیحا جسے میں نے دیکھا/عبدالرؤف خٹک

کچھ لوگ ہمارے محسن ہوتے ہیں انھیں ہمیشہ اچھے لفظوں میں یاد رکھتے رہنا چاہئیے ۔ انسانیت کا پرچار کرنے والے لوگ ، مسیحا کا روپ دھارے خدمت کرتے لوگ ، علم بانٹنے والے لوگ ، یہ سب محسن کہلاتے←  مزید پڑھیے

اشک رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستو/انور عباسی

وہ ہجر کی رات کا ستارہ وہ ہم نفس ہم سخن ہمارا صدا رہے اس کا نام پیارا سنا ہے کل رات مر گیا وہ خبریں بریک کرنے والے خاموش ہوچلے اور خاکے لکھنے والے بھی۔ اخبارات اور ٹی وی←  مزید پڑھیے

کارپوریٹ فارمنگ کیا ہے ؟-نثار نندوانی

کارپوریٹ فارمنگ ، جسے زرعی کاروبار یا صنعتی کاشتکاری بھی کہا جاتا ہے ، زراعت کا ایک ایسا نظام ہے جہاں بڑے کارپوریشنز یا جماعتیں بڑے پیمانے پر زرعی مصنوعات کی پیداوار میں شامل ہوتی ہیں۔ پاکستان میں پہلی بار←  مزید پڑھیے

وہ خاص لمحہ جب 99 فیصد جرائم جنم لیتے ہیں/سیّد بدر سعید

کبھی کبھی ایک جملہ کئی الجھی گتھیاں سلجھا دیتا ہے۔ جرائم آبزرور کے طور پر ہم جانتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں جرائم کا رجحان بڑھنے کے پیچھے بے روزگاری سے لے کر نوجوانوں میں پھیلتے اضطراب تک کئی وجوہات←  مزید پڑھیے

جب نہ تھا ضبط تو کیوں آئے عیادت کے لیے/سعدیہ بشیر

قوانین بنانے، اعلان کرنے یا تختیاں لگوانے کی خواہش پورے خواب اور نصف تعبیر کے طور پر ادھورے کٹے پھٹے منظر اور عقل و فہم سے عاری مرید تخلیق کرتی ہے۔ دراصل فی زمانا نیکیاں کرنے سے زیادہ اہم نیکیاں←  مزید پڑھیے

سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے ممکنہ اثرات/ظفر اقبال وٹو

انڈیا پاکستان کے درمیان ہونے والی ماضی کی چھوٹی بڑی اتنی جنگوں کے باوجود بھی سندھ طاس معاہدہ کبھی معطل نہیں کیا گیا تھا جو اب گزشتہ کل کے پہلگام واقعے کے بعد آج فوری طور پر معطل کردیا گیا←  مزید پڑھیے

اقبال کا تصوّرِ خدا /پروفیسر فضل تنہا غرشین

نوٹ: یہ تحریر علی عباس جلال پوری کی کتاب ‘اقبال کا علم کلام’ اور علامہ اقبال کے نجی نوٹ بک ‘سٹرے ریفلیکشنز’ سے ماخوذ ہے۔ لفظ فلسفہ یونانی الاصل ہے۔ فیلو سے مراد محبت اور سوفیا سے مراد دانش ہے،←  مزید پڑھیے

آبی تنازعات اور گرین پاکستان انیشیٹو’ کا تنازع(3 )- اطہر شریف

سب سے پہلے 1991 کا عرصہ کا معاہدہ دیکھتے ہیں اس میں پانی کی تقسیم کس طرح کی گئی ہے -لیکن اس سے پہلے یہ دیکھنا ضروری ہے 1991 کے وقت حالات کیا تھے سن جو کہ مین حصہ تھا←  مزید پڑھیے

اردو سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ /ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

بھارتی سپریم کورٹ نے اردو زبان کے حق میں ایک ایسا فیصلہ صادر کیا ہے جو نہ صرف اردو زبان و ثقافت کے تناظر میں اہمیت کا حامل ہے بلکہ بھارتی معاشرے کے لسانی تنوع اور رواداری کی آئینی بنیادوں←  مزید پڑھیے

مبارک اردو لائبریری ریاست بہاول پور کا پہلا اور سب سے بڑا نجی کتب خانہ/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

آج کتابوں کے عالمی دن پر ہم ذکر کریں گے ریاست بہاول پور کے سب سے بڑے اور قدیمی نجی کتب خانے کا جو صودق آباد کے ایک دیہات میں واقع ہے۔ یہ مبارک اردو لائبریری ہے جس کی بنیاد←  مزید پڑھیے

ماوازم کیوں؟ — ششی پرکاش کی کتاب کا نظریاتی و سیاسی تجزیہ

ششی پرکاش کی کتاب “Why Maoism” کوئی روایتی سیاسی رسالہ نہیں، بلکہ یہ ایک سیاسی اعلامیہ ہے ایک پکار کہ آج کے انتشار، بربریت، اور استحصال کے عہد میں ہمیں مارکسزم-لینن ازم-ماوازم کی انقلابی روشنی میں راستہ تلاش کرنا ہوگا۔مصنف←  مزید پڑھیے

کیا ہوگیا ابَا؟-تحریر/اختر شہاب

یہ آج کل ٹی وی پر دکھائے جارہےاشتہار کا ایک ڈائیلاگ ہےاور یہ واقعی ہم سے سوال کرتا محسوس ہوتا ہے کہ ہماری معاشرتی قدروں کو ”کیا ہو گیا ہے؟؟” یہ ٹی وی اسکرینوں پر موجود اشتہار کا صرف ایک←  مزید پڑھیے

اپنے اپنے کاغذات درست کروا لیں/شکیل رشید

بات رمضان کے دنوں کی ہے ، میں جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا حلیم اللہ قاسمی کے ساتھ ، جمعیۃ کے دفتر میں بیٹھا کوئی بات کر رہا تھا ، کہ ان کے کمرے کا دروازہ کھلا اور دفتر←  مزید پڑھیے

مارچ در مارچ / محمد ذیشان بٹ

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں عوام کے جذبات کو اکثر مفاد پرست عناصر اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہاں ایک عام انسان جب کسی مظلوم کے لیے آواز بلند کرتا ہے تو اُس کے خلوص کو←  مزید پڑھیے

قرنیہ کی پیوند کاری/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

قرنیہ کی پیوند کاری، جسے کورنیل ٹرانسپلانٹ یا کیراٹوپلاسٹی بھی کہا جاتا ہے، ایک سرجیکل عمل ہے جس میں مریض کے خراب یا زخمی قرنیہ کو کسی عطیہ کنندہ (ڈونر) کے صحت مند قرنیہ سے تبدیل کیا جاتا ہے۔ قرنیہ←  مزید پڑھیے

عفت نوید کی ”ردی“/مہ ناز رحمٰن

جس طرح پاکستان میں اکثر ڈاکٹر لڑکیاں شادی کے بعد سسرال والوں اور شوہر کی ضد کے ہاتھوں مجبور ہو کر پریکٹس چھوڑ دیتی ہیں اور گھر بیٹھ جاتی ہیں۔اسی طرح ادبی جرائدمیں تواتر سے افسانے لکھنے والی کئی لڑکیوں←  مزید پڑھیے

اہل غزہ امام مہدی کا انتظارکریں/شہزاداحمدرضی

غزہ کے مسئلے پر اب تک بہت کچھ لکھا گیا ہے اورمزید لکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ہر کوئی اپنے طور پر اس مسئلے پر سیر حاصل گفتگوکررہا ہے۔اہل غزہ کی مشکلات کا ذکر بھی ہورہا ہے اور ان پر گزرنے←  مزید پڑھیے

پروفیسر خورشید احمد: علم، ادب اور جدوجہد کا روشن باب/ڈاکٹر رحمت عزیز خان

(13 اپریل 2025ء، یوم وفات پر خصوصی تحریر) پروفیسر خورشید احمد کی شخصیت برصغیر پاک و ہند کی اس علمی و فکری روایت کا تسلسل ہے جس نے علامہ اقبال، سید مودودی اور ڈاکٹر محمد حمید اللہ جیسے مفکرین کو←  مزید پڑھیے

دی یورپین قرآن اور مسلمان نسل/محمود اصغر چوہدری

یورپین کمیشن نے دی یورپین قرآن کے نام سے ایک تحقیقی منصوبے کو 10ملین یورو کا فنڈ فراہم کیا ہے ۔ یہ چھ سالہ ریسرچ کا پراجیکٹ تھا جس کا مقصد 1150ء سے لیکر 1850 ء کے عرصے میں یورپ←  مزید پڑھیے

شلوار سے آگے جہاں اور بھی ہیں/چوہدری عامر عباس

ہمارے ہاں سوچنے کی اک عادت ہے اور وہ بھی مخصوص زاویے سے، یعنی شلوار کے آزار بند سے نیچے کی طرف۔ جیسے قوم نے اجتماعی طور پر طے کر لیا ہو کہ دماغ کا استعمال فقط پورن موویز، مردانہ←  مزید پڑھیے