وقف بل اور ہندوستانی مسلمانوں کا مستقبل ایک تنقیدی جائزہ/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی
ہندوستانی مسلمانوں کے لیے وقف صدیوں سے نہ صرف مذہبی بلکہ سماجی و معاشی زندگی کا اہم ستون رہا ہے۔ اسلامی قانون کے تحت وقف کی گئی زمینیں اور جائیدادیں مساجد، مدرسوں، قبرستانوں اور دیگر رفاہی کاموں کے لیے وقف← مزید پڑھیے
