جب جنازے روز کا معمول بن جائیں، تو کیا ریاست محض ناظر بنی رہے؟- قادر خان یوسف زئی
مارچ کا مہینہ پاکستان کے لیے ایک اذیت ناک داستان چھوڑ گیا۔ جب ایک کے بعد ایک دھماکے سننے کو ملے، جب جنازے روز کا معمول بن گئے، جب سکیورٹی اہلکاروں کے تابوت کندھوں پر اٹھنے لگے اور جب ماؤں← مزید پڑھیے
