کوڈ کا لفظ کوڈیکس سے آیا ہے۔ یہ درخت کی چھال کو کہتے ہیں جس پر لکھا جایا کرتا تھا۔ درخت کی چھال سمیت زندگی کے بننے کی وجہ جین ہیں۔ جین زندگی کا کوڈ ہے۔ اور یہ جینیاتی کوڈ← مزید پڑھیے
اک مشور کہاوت ہے کہ انسان اور گھوڑے کو تھپکی کی ضرورت ہوتی ہے۔ تھپکی کا مطلب ہے موٹیوشن ،کسی بھی شخص کی کامیابی یا ناکامی میں اس کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے ،عموماً لوگ موٹیوشن اپنے والدین، اساتذہ← مزید پڑھیے
سلیم ہاشمی کا دعوی تھا کہ وہ مشاعرہ تھا ۔،جبکہ میرا خیال تھا کہ میلہ مویشیاں کی طرح کا کچھ ہے ۔۔پروفیسر صاحب کہاں ماننے والے تھے ۔ مجھے گھور کر پوچھا “کیا تم بیل ہو “؟ میں مان گیا← مزید پڑھیے
آغاز میں یہ وضاحت کردینا ضروری ہے کہ دنیا میں جتنے بھی مذاہب ہیں(سوائے ایک کے) اور جتنے بھی فلسفہ ہائے زندگی ہیں (سوائے ایک کے)، یہ سب خوشی کی تعریف میں انسان کے احساسات کے قائل نہیں، بلکہ یہ← مزید پڑھیے
مایوسی ہے کہ بڑھتی جارہی ہے ۔وہ حبس ہے کہ لوگ یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ بے شک لو ہی چلے لیکن ہوا تو چلے ۔ہم ایک ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں سانس لینا بھی جرم بن← مزید پڑھیے
عہدِ فاطمی: فاطمیوں کی حکمرانی کے زمانے میں بھی رشوت کابازارگرم رہا،صورتِ حال اس حدتک خراب ہوگئی کہ خلیفہ حاکم بامراللہ (1021-985)کوحسین بن علی بن نعمان کے بارے میں یہ فرمان جاری کرناپڑاکہ اس کی تنخواہ اورجاگیرمیں اضافہ کردیاجائے،تاکہ وہ← مزید پڑھیے
سینٹ رافیل ہسپتال (فیصل آباد) میں سفید لباس میں مَلبوس نرس، جس نے اپنا آدھا چہرہ ماسک سے ڈھانپ رکھا تھا، ہاتھ میں اک ننھی رُوح پکڑے ہوۓ، جو ابھی کائنات میں اُتری تھی، مسلسل اپنی مخصوص آواز میں“ اوئیں← مزید پڑھیے
جس دن میں لاہور پہنچا، اخبارات کے صفحہ اول پر دو خبریں نمایاں تھیں۔ سپریم کورٹ نے ریلوے کو ملک کا سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ قرار دیا تھاتاہم اس میںحیرت کی کوئی بات نہیں کیوں کہ ریلوے کے وزیر← مزید پڑھیے
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے اور پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجنے میں بس کچھ گھنٹے ہی باقی ہیں۔ اگرچہ یہ عالمی کپ نہیں لیکن پاکستان کے لیے عالمی کپ سے کسی طور پر کم بھی نہیں۔ وقت آن پہنچا← مزید پڑھیے
سید محمد تقی اور رئیس امروہی کے تذکرے کے بغیر کراچی کی تہذیبی اور مجلسی زندگی کا ذکر نامکمل رہے گا۔لہذاا س موقع کی مناسبت سے اس احوال کو میں بیان کردینا چاہتا ہوں۔ وہ چار بھائی تھے۔ سب سے← مزید پڑھیے
چاند پر پہلا قدم، فیثاغورث کی مثلث، لاشاں غار کی مصوری، اہرامِ مصر، خلا میں دور دراز سے لی گئی نیلگوں نقطے جیسی زمین کی تصویر، ۔۔۔ ڈی این اے کا ڈبل ہیلکس بھی ویسی ہی آئیکونک تصویر ہے۔ انسانی← مزید پڑھیے
ڈاکٹری دراصل خدمت پر مبنی پیشہ ہے، اور یہ بات بس بطور cliche نہیں کہہ رہا بلکہ یہ ایک نہایت بنیادی پریکٹیکل قسم کی سچائی ہے۔ اس میں (کامیابی سے) چلنے کے لیے ایک خاص قسم کا مزاج اپنانا پڑتا← مزید پڑھیے
گذشتہ سے پیوستہ: معلوم ہوا کہ تمام معاملات میں ما انزل اللّٰہ کے مطابق فیصلے نہ کرنے والے کافر، ظالم اور فاسق ہیں، اور اقامتِ دین حکومت و عدالت کی کرسیوں پر اسی طرح ضروری اور لازم ہے جس طرح← مزید پڑھیے
یہ نوسٹلجیا بھی عجب احساس ہے صاحب۔ اردو میں اس کے لیے کسی معروف نام کا مجھے علم نہیں تاہم اس کی تعریف اگر کی جائے تو آسان سے لفظوں میں یہ ماضی کی خوشگوار یادوں میں کھوئے رہنا ہے۔← مزید پڑھیے
ضلع قصور میں ایک اور پولیس مقابلہ ہوا،جہاں کانسٹیبل فیصل جرائم پیشہ افراد کے ہاتھوں شہید ہو گیا ۔ سنا ہے اس نے اپنی جان کی پرواہ بھی نہیں کی ،وہ ایک ایسےجرائم پیشہ شخص کا پیچھا کررہا تھا جس← مزید پڑھیے
ایک مالیکیول کی تصویر کیسے اتاری جائے؟ کیل ٹیک سے تعلق رکھنے والے فزیکل کیمسٹ لائنس پالنگ اور رابرٹ کورے نے اس کو حل کیا تھا۔ اس کا جواب کرسٹلوگرافی اور ایکس رے ڈیفریشکن تھا۔ اس کا بنیادی خیال یہ← مزید پڑھیے
میں ہندوستان کا ایک مسلمان ہوں۔ میرے پیچھے کئی صدیاں کھڑی ہیں۔ یہ کوئی پل دو پل کا قصہ نہیں، میری شان و شوکت کی 800سالہ داستان ہے۔ میں یہاں کا حاکم تھا۔ میری جنبش ابرو سے فیصلے ہوا کرتے← مزید پڑھیے
اظہارِ رائے کی آزادی جسے انگریزی میں فریڈم آف سپیچ اینڈ ایکسپریشن کہا جاتاہے۔ اظہار رائے کی آزادی کا سادہ سامطلب بولنے کی آزادی ہے، اس میں لکھنے کی آزادی بھی← مزید پڑھیے
یہ جو تم خواہشات کی چادر اوڑھے ننگے پیر اس کٹھن صحرائی سفر پر نکل چکی ہو جانے سے پہلے اپنے سے متعلقہ چند لوگوں کو اپنے سفر اور منزل کی معلومات دیتی جاؤ۔ اس تھکادینے والے سفر میں بیچ← مزید پڑھیے
گزشتہ دہائیوں سے پاکستان کو دہشتگرد ملک قرار دینے کے لئے دشمنوں کی طرف سے طرح طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے وار کیا گیا اور بلاوجہ دہشتگردی کے الزامات لگا کر اس ملک کو پیچھے دھکیلنے کی مذموم سازش کی← مزید پڑھیے