کل ایوو شہر کی شناخت اور مشہور زمانہ تجارتی مرکز “فوتھیان مارکیٹ” کو ایک پُرشکوہ تقریب کے بعد تجارت کےلیے کھول دیا گیا۔ تجارتی مرکز میں داخلے کےلیے لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ داخلے کےلیے باقاعدہ طریقہ کار تھا۔← مزید پڑھیے
عمران خان کی حکومت آنے کے بعد سابقہ حکومتوں کو یہ فائدہ تو ہوا کہ قوم ان کو چور چور کہنا بھول گئی، اور اب زبان پر صرف اک ہی نعرہ ہے اور وہ ہے مہنگائی کا ،اک نہ ختم← مزید پڑھیے
سوال:میری سابقہ بیوی نے عدت پوری کیے بغیر دوسری شادی کرلی ہے۔اس پر کوئی سزا مقرر ہے؟کوئی قانون ہے؟ جواب:عدت پوری کیے بغیر دوسری شادی کرنا ایک بےقاعدگی تو ہے تاہم یہ کوئی جرم نہیں ہے۔ایسا کوئی قانون نہیں کہ← مزید پڑھیے
اس موضوع پہ بہت عرصے سے لکھنے کا سوچ رہی تھی۔ آج یہیں ایک پوسٹ پہ چند کمنٹس آئے تو سوچا اس پہ بات کر ہی لی جائے۔ مزے کی بات بتاؤں کہ انٹر کرنے تک نفسیات کی طرف کوئی← مزید پڑھیے
کچھ دنوں پہلے شاہراہ فیصل پر گاڑی کے انڈیکیٹر نہ چلنے پر چالان ہوگیا۔ دوران “مذاکرات” مشاہدہ کیا تو دیکھا کہ کچھ لوگ فقط تعارفی مصافحہ کے بعد بغیر کسی “لین دین” کے آگے بڑھ گئے۔ جو اہلکار مجھے ڈیل← مزید پڑھیے
جج صاحب کا نام فرانسسکو کیپریو ہے، نِک نیم فرینک ہے، کچھ لوگ کیپری بھی کہتے ہیں، جو زیادہ فرینک ہیں وہ فرینکی بھی کہتے ہیں۔ لیکن ہم چونکہ پاکستان میں ہیں، توہین عدالت کے ڈر سے، بھاری جرمانہ، جیل← مزید پڑھیے
شِو نال میریاں گنتی دیاں ملاقاتاں ہوئیاں۔ جدوں کدی میں کلاس وچ شودی شاعری پڑھاؤاندا پڑھیار مینوں کہندے: سر کوئی شو دی گل سناؤ۔ اودوں میرا جی کردا کاش میں شونوں کجھہ ہور ملیا ہوندا۔ پر شو دے جیؤندے جی← مزید پڑھیے
یحیٰ بن میمون حضرمی، جو 723ء میں مصر کے قاضی مقررکیے گئے، ان کے منشیوں کاحال یہ تھاکہ بغیررشوت کے ایک فیصلہ بھی لکھنے کوآمادہ نہیں ہوتے تھے، قاضی صاحب کواس بارے میں کئی بارخبردارکیاگیا، مگرانھوں نے کوئی توجہ نہ← مزید پڑھیے
جامعہ بلوچستان کے شعبہِ تاریخ میں بحیثیتِ لیکچرار فاروق بلوچ نے اپنی کتاب “بلوچ اور اُن کا وطن” میں بلوچ قوم اور اُن کے حقیقی وطن کا تاریخی نقشہ انتہائی عمیق اور دقیق انداز میں کھینچا ہے۔ اُن کا کہنا← مزید پڑھیے
جین کیا ہے؟ یہ نامعلوم تھا۔ شروڈنگر نے یہ خیال 1944 میں پیش کیا تھا کہ جین ایک ہوشیار کیمیکل ہے۔ ان کی مشہور کتاب “زندگی کیا ہے؟” میں شروڈنگر نے خیال یش کیا تھا کہ جین ایک خاص قسم← مزید پڑھیے
پاکستان کے دیہات کا مقبول و معروف اور محبوب کھیل’ کبڈی’جب شہروں کے میدان سر کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پربھارت ،کینیڈا،امریکہ،ایران،انگلینڈ،سری لنکا ودیگر ممالک میں بھی کھیلا جانے لگا ،تو پاکستانی کبڈی ٹیم کوبھی اپنا مستقبل روشن نظر آنے ← مزید پڑھیے
چینی قوم چائنا میں آباد ہے، ایرانی سرزمین پر ایرانی قوم متمکن ہے، انگریز ہی انگلستان کے خشکی و تری کے مالک و مختار ہیں ، اور فرانس کے آشیانوں میں فرانسیسی ہی گوشہ نشین ہیں، لیکن پاکستان کے طول← مزید پڑھیے
سرد اور سیاہ رات میں آتشدان میں بھڑکتی آگ سے بہتر کوئی چیز نہیں ہوتی ۔ آپ لکڑیوں کا ڈھیر لگا کر اسے جلنے اور گرم ہونے دیتے ہیں۔ یہ عالم رومانوی ، پُرکیف، گرم اور بے فکری کا ہوتاہے← مزید پڑھیے
تم کون ہو؟ کیا تم حقیقت کی دنیا سے تعلق رکھنے والے ایک عام مرد ہو؟ یا میرے خیالوں کی دنیا کے شہزادے ،جِسے میں ہر مرد میں کھوجتی آئی ہوں. کیا تم واقعی ان تمام خوبیوں کے مالک ہو← مزید پڑھیے
برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنے کا فیصلہ ہوچکا، اب اس کے اچھے یا برے کیا اثرات مرتب ہوں گے اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا، یہ معروضی حالات اور31دسمبر تک برطانیہ کے یورپی یونین اور دیگر بااثر← مزید پڑھیے
چین کے اندر کرونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، اب تک پچاس ہزار سے زائد لوگ اس وائرس سے متاثر ہو کر ہسپتالوں میں داخل ہیں، اور 1100 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، چین کے اندر28ہزار← مزید پڑھیے
اکیسویں صدی جو کہ علم و ہنر کے لحاظ سے ایک بالغ صدی ہے اور آج علم کا حصول ایک کلک بٹن کے فاصلے پر ہے۔چند سیکنڈ میں ہم دنیا بھر کی معلومات اپنے کمپیوٹر سکرین یا اپنے موبائل فون← مزید پڑھیے
جینیات کی سٹڈی میں مکھیوں والے کمرے کا ایک خاص مقام ہے۔ گلے سڑے کیلے اور مکھیوں کے مرتبان ۔۔۔ بائیولوجی کی اہم دریافتوں کا باعث بنے (تفصیل نیچے لنک سے)۔ اس کمرے نے کئی لوگوں کو نوبل انعام کا← مزید پڑھیے
عبدالرحمان پشاوری 6 دسمبر 1886ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ پشاور کے میونسپل بورڈ سکول سے ساتویں کا امتحان پاس کیا۔ کرکٹ اور فٹ بال کے مایہ ناز کھلاڑی تھے۔ چھ گیندوں پر چھ کھلاڑی آؤٹ کرنے کا ان کا← مزید پڑھیے
جیسا کہ پچھلے تین مضامین میں یہ بات ہوئی کہ ہمارے ہر رشتے کا تعلق میاں بیوی کے رشتے پہ ہوتا ہے وہاں اس رشتے کا تعلق بہت واضح طور پہ اور بہت غیر جذباتی انداز میں میاں بیوی کے← مزید پڑھیے