سوال:کتنی رقم کے چیک پر ایف آئی آر درج ہوتی ہے؟ایف آئی آر کے اندراج کیلئے کوئی رقم مقرر ہے کہ کم از کم اتنی مالیت کا چیک ہو تو ہی اس پر ایف آئی آر کا اندراج ہوگا؟ جواب:چیک← مزید پڑھیے
کل نفس ذائقتہ الموت، ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے (القرآن) دنیا میں کوئی نفس (انسان)اپنی زندگی کی میعاد نہیں جانتا کہ وہ کتنی عمر لکھوا کر لایا ہے، بعض لوگ لمبی عمر جیتے ہیں لیکن جب اعمال← مزید پڑھیے
میں اکثر بیٹھے بیٹھے ایک سوال میں اس قدر کھو جاتی ہوں کے مجھے آس پاس کی روشنی فضا چلتے پھرتے انسان چہکتے پرندے دکھائی اور سنائی دینا بند ہو جاتے ہیں۔میرے دماغ کو تالا لگ جاتا ہے اور سوچیں← مزید پڑھیے
پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کی کہانیاں پڑھ پڑھ کر جوان ہوئے ۔ ہمالہ سے اونچی ، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی اس دوستی کی معراج یہ ہے کہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ سی← مزید پڑھیے
انسان کی تربیت کے طریقوں میں ایک قدرتی عمل جس کو فطرت کہتے ہیں، پیدائش کے ساتھ آتا ہے، دوسرا نرچرنگ /پرورش،جس میں انسان معاشرے سے اور اردگرد کے ماحول سے سیکھتا ہے۔ اس پرورش میں معاشرہ زبان کا کردار← مزید پڑھیے
باقی سب سوالوں کے زیادہ تر جواب تو میری کتاب شناخت نامہ کچھ شانِ سبزو سفیداور دھرتی جائے کیوں پرائے میں موجود ہیں لیکن مسیحیوں کی پاکستان میں آبادی اور وہ بھی صوبہ واریہ سوال مجھے بہت مشکل لگا کیونکہ← مزید پڑھیے
چینی مافیا ایک دفعہ پھر سے ایکشن میں نظر آرہا ہے۔ چینی بازاروں میں ناپید اور قیمتیں آسمان پر ہیں۔ اس سے پہلے آٹا مافیا حرکت میں تھا۔ گندم کا آٹا کھانے والے آٹا چکیوں کے چکر لگا لگا مایوس لوٹ رہے ہیں۔ آٹا مل جائے تو بھی مایوس لوٹ جاتے ہیں کہ قیمت دوگنی ہو گئی ہے۔ لیکن یہ بحران مافیا کا پیدا کردا ہے اور بہت جلد اس پہ قابو پا لیا جائے گا۔← مزید پڑھیے
اپنی آنے والی کتاب کےلئے سرِورق برادرم فیصل جوش سے بنوا رہا ہوں۔ پچھلے بیس دنوں سے میں اور فیصل جوش سرِورق کےلئے ایک دوسرے سے دست وگریبان ہیں۔ فیصل نے دو تین آئیڈیاز سمیت اپنی پینٹنگز دکھائیں۔ مگر میں← مزید پڑھیے
میڈیا پر ایک اٹھارہ سالہ نوبیاہتا جوڑا شہ سرخیوں میں ہے۔ دو لوگوں کی ذاتی زندگی پر تنقید اور تحسین کے ملے جلے ڈونگرے برسائے جا رہے ہیں۔ بہت سے لوگوں کے مطابق انہوں نے کم عمری میں شادی کر← مزید پڑھیے
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کشمیر پر اپنی ثالثی کی پیشکش دہرائی ہے، ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی اور عمران خان دونوں ہی میرے دوست ہیں۔ دونوں ہی زبردست انسان اور اپنے اپنے وطن سے پیار← مزید پڑھیے
لیگ آف نیشن کی بد ترین ناکامی اقوام متحدہ کے مرض وجود میں آنے کا سبب بنی، کیونکہ دنیا میں طاقت کے توازن کے قیام اور تنازعات کے پُر امن حل کے لیے ایک بااعتماد ادارے کا وجود ناگزیر تھا،← مزید پڑھیے
شمالی یورپ میں فن لینڈ، ڈنمارک ، ناروے ، آئس لینڈ اور سویڈن پر مشتمل علاقے کو سکینڈے نیویا کہا جاتا ہے – یہ ممالک بہت مضبوط تاریخی ، ثقافتی اور لسانی بندھنوں میں جڑے ہیں – ان ممالک میں← مزید پڑھیے
صبح صبح میرے فون پر ایک نامعلوم نمبر سے کال آ رہی تھی۔ میں اس کال کو نظر انداز کرکے اخبار پڑھنے میں مگن رہا، پھر اچانک فون کی اسکرین پر ایک میسج رونما ہوا۔ ’’میں ظفر نائیک ہوں‘‘ یہ← مزید پڑھیے
میری عادت ہے کہ اپنے مضمون کے شروع میں ایک واقعہ، قصہ یا کوئی مثال بیان کرتا ہوں جس سے تحریر اگر چہ طویل ہو جاتی ہے لیکن اس سے قارئین کو بحث کا حاصل سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔← مزید پڑھیے
صبح 5 فروری کی خبروں میں بتایا جا رہا تھا کہ آئی ایس پی آر نے ہوم کشمیر کے لیے نیا نغمہ جاری کر دیا. گزشتہ 73 برسوں سے یہ متنازعہ علاقہ اقوام عالم کی توجہ کا خواہاں ہے .← مزید پڑھیے
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جس پر ہندو بنیے نے برسوں سے غاصبانہ قبضہ جمایا ہوا ہے اور وہاں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ کشمیری مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ ہماری بقاء کا حصہ بھی← مزید پڑھیے
ہم ایک ایسی دنیا کے باسی ہیں جس میں الگ تھلگ کوئی بھی نہیں۔ روزانہ کی بین الاقوامی پروازوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہے۔ ان کے ذریعے لوگ ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتے ہیں اور اپنے← مزید پڑھیے
یہ میرے خون کے دھبےکہو کیسے مٹاؤ گے میرے صبر و تحمل کو تم کتنا آزماؤ گے یہاں ڈولی نہیں سجتی یہاں رشتے نہیں ہوتے ہوا میں خوف اتنا ہے یہاں بچے نہیں روتے فضا میں موت پلتی ہے یہاں← مزید پڑھیے
کشمیر کئی سالوں سے بربریت اور ظلم و ستم سہنے کے باوجود آج بھی موجود ہے۔بھارت لاکھ ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ چکا ہو مگر کشمیر کا نام و نشان مٹانے میں ناکام رہا ۔کشمیر آج بھی کشمیر ہی← مزید پڑھیے
آزادی پانے کی طلب میں تو جانور اور پرندے تک اپنی زندگی کی پرواہ کیے بغیر لڑ جاتے ہیں تو بے بس اور مظلوم کشمیری تو پھر بھی انسان ہیں جسکا حق ہے آزادی مگر وہ آزادی کے انتظار میں← مزید پڑھیے