نگارشات    ( صفحہ نمبر 544 )

مقبوضہ کشمیر۔۔سلمیٰ سیّد

یہ میرے خون کے دھبےکہو کیسے مٹاؤ گے میرے صبر و تحمل کو تم کتنا آزماؤ گے یہاں ڈولی نہیں سجتی یہاں رشتے نہیں ہوتے ہوا میں خوف اتنا ہے یہاں بچے نہیں روتے فضا میں موت پلتی ہے یہاں←  مزید پڑھیے

کشمیر ڈے اور ڈسکو قوم۔۔رمشا تبسم

کشمیر کئی سالوں سے بربریت اور ظلم و ستم سہنے کے باوجود آج بھی موجود ہے۔بھارت لاکھ ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ چکا ہو مگر کشمیر کا نام و نشان مٹانے میں ناکام رہا ۔کشمیر آج بھی کشمیر ہی←  مزید پڑھیے

کشمیر بنے گا پاکستان۔۔نازیہ علی

آزادی پانے کی طلب میں تو جانور اور پرندے تک اپنی زندگی کی پرواہ کیے بغیر لڑ جاتے ہیں تو بے بس اور مظلوم کشمیری تو پھر بھی انسان ہیں جسکا حق ہے آزادی مگر وہ آزادی کے انتظار میں←  مزید پڑھیے

خلیل الرحمان قمر کو معاف کیجیے۔۔ذیشان نور خلجی

موسم بہت رومان پرور تھا۔ مجھے اندازہ تھا کہ اب سال بھر بعد ہی ایسے حسین دن لوٹیں گے۔ سو روٹین کچھ ایسی رہی رات جو محفل جمتی تو صبح آتے آتے ہی ختم ہوتی۔ سارے معاملات ہی ڈسٹرب ہو←  مزید پڑھیے

کشمیراور ہم۔۔عثمان عبدالقیوم

سکول سے لے کر کالج تک اور وہاں سے یونیورسٹی تک یہ بات اساتذہ کرام سے سنتے آ رہے ہیں کتابوں میں پڑھتے آ رہے کہ تقسیم ہند کے وقت وائسرائے ہند لارڈ ماونٹ بیٹن نے کہا تھا کہ تقسیم←  مزید پڑھیے

لب کشائی ۔۔۔ معاذ بن محمود

اہم بات یہ ہے کہ آپ نے بس گھبرانا نہیں ہے۔ جو سکون میسر ہے فی الوقت اسی پر قناعت کیجیے اور ایمان رکھیے کہ وزیراعظم ہاؤس کا مسکن مسکین آپ کے سکون کی خاطر رات دوگنی دن چھنکنی کوششیں کر رہا ہے۔ آپ کا سکون اس باوصف باکردار شخص کا نصب العین ہے۔ اور سکون آپ جانتے ہیں صرف قبر میں ہے۔ ←  مزید پڑھیے

کم علمی،نااہلی، بے ہمتی یا پھر بدنیتی(دھرتی جائے کیوں پرائے سے اقتباس )۔۔اعظم معراج

جب اگست 2017ءمیں افراد شماری جسے پتہ نہیں کیوں مردم شماری لکھا جاتا ہے کے نتائج اخبار میں آنا شروع ہوئے تو میرے ایک دو دوستوں نے مجھ سے رابطہ کیا اور گلہ کیا کہ دیکھو اس دفعہ  پھر کہیں←  مزید پڑھیے

روبینہ فیصل سے ایک ملاقات۔۔ڈاکٹر ساجد بٹ

روبینہ سے میرا تعارف اس کی تحریر کے توسط سے ہوا تھا،اخبار میں اس کا کالم چھپتا ہے،اس کی تحریر میں کچھ ایسا تھاکہ جس نے میری توجہ اپنی جانب مبذول کروانی ہی ہوتی تھی،کالموں کا اپنا ایک مزاج ہوتا←  مزید پڑھیے

لنگوٹ کا سُچّاَ (دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔مرزا مدثر نواز

عفت و پاکبازی ان ساری اخلاقی خوبیوں کی جان ہے جن کا لگاؤ عزت و آبرو سے ہے‘ اسی لیے اسلام نے اس کو ان اخلاقی محاسن میں گنوایا ہے جو مسلمانوں کے چہرے کا نور ہیں۔ کتابِ حق میں←  مزید پڑھیے

قرآن کریم کا عددی معجزہ۔۔سیّد شازل شاہ گیلانی

1400 سال قبل ایک کتاب منظر عام پر آئی جسے قرآن کہا جاتا ہے ۔ چودہ سو سال قبل ایک ایسا حسابی نظام اور کیلکولیشن اس کتاب میں شامل تھی جو آج چودہ سو سال بعد بھی کسی انسان کی←  مزید پڑھیے

میں اور میری بغیر ثبوتوں والی باتیں۔۔فراست محمود

اس دور پرفتن میں بے عمل مسلمان ایسے بے بنیاد مسئلوں میں خود کو الجھائے ہوئے ہیں جن کی روزِ حشر شاید ہی پوچھ ہو۔ ویسے تو ان ایشوز پہ بات نہ ہی کی جائے تو اچھا ہوتا ہے مگر←  مزید پڑھیے

دین،سیاست اور ملائیت (قسط6)۔۔۔عنایت اللہ کامران

گزشتہ سے پیوستہ: قارئین کرام!یہاں تک تو یہ بات یقیناً  آپ کے سامنے واضح ہوگئی ہوگی کہ دین اور سیاست الگ الگ چیزیں نہیں ہیں بلکہ دین کا دوسرا نام ہی سیاست ہے یعنی ریاستی و حکومتی معاملات کا انتظام←  مزید پڑھیے

صبحِ آزادی کے تعاقب میں۔۔جویریہ چوہدری

ہر روز نیا سورج طلوع ہوتا ہے دن راتوں میں بدلتے اور راتیں سپیدۂ سحر میں بدل جاتی ہیں خزاں کے اداس موسموں سے گُل رنگ شگوفے پھوٹ نکلتے ہیں گرم لو کے جھکڑوں سے سرد ہواؤں کی لہریں ہم←  مزید پڑھیے

شریعت نے ساس سسر کی خدمت کی ذمہ داری عورت پر نہیں ڈالی ہے۔۔۔عظیم الرحمٰن عثمانی

یہ وہ جملہ ہے جسے آج کل ہر دوسری لڑکی نے حفظ کررکھا ہے۔ کچھ بڑے مولانا حضرات نے بھی سسرال میں بہو پر ہونے والی زیادتیوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس جملے کو خوب تعلیم کیا ہے۔ مگر جہاں←  مزید پڑھیے

جنسی درندگی، اسباب و سدباب (حصہ اول)۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

بچے سے زیادتی،بچی سے زیادتی،لڑکی سے لڑکے سے زیادتی،ہمسائے اور استاد سے لے کر خون کے رشتوں تک کی زیادتی،زندہ انسانوں سے لاشوں اور لاشوں سے لے کر  جانور بھیڑ بکری گدھی تک سے زیادتی،چار سالہ بچے سے لے کر←  مزید پڑھیے

حجامہ- سنت کے نام پر ایک اور ڈرامہ۔۔سلیم جاوید

پاکستان کے ہرچھوٹے بڑے شہرمیں “حجامہ کلینک ” رواج پکڑ رہے ہیں۔ بات کاروبار تک ہوتی تو جہاں میڈیکل کے نام پر کئی اورناٹک کھیلے جارہے ہیں، وہاں یہ بھی سہی۔چونکہ اسے تقدس کا رنگ دےکرعوام کو ٹریپ کیا جارہا←  مزید پڑھیے

افغانستان ۔ جنگ کے بعد ۔۔۔(دوسری،آخری قسط)وہارا امباکر

ملا عمر کا انتقال اپریل 2013 میں ہو گیا تھا لیکن طالبان کا میڈیا ونگ یہ تاثر دیتا رہا تھا کہ ملا عمر زندہ ہیں۔ جولائی 2015 میں ازبک اسلامی تحریک کے قائد عثمان غازی نے اعلان جاری کیا کہ←  مزید پڑھیے

دُعا۔۔ مختار پارس

کبھی کبھی جب رب کے سامنے ہاتھ دراز ہوتے ہیں تو دل کے رخسار شرم سے لال ہو جاتے ہیں۔ پھیلے ہوۓ ہاتھ یہ سوچ کر لرز سے جاتے ہیں کہ رب نے اتنا تو دے دیا، اب اور کیا←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان صوبہ! مگر کیسے ممکن ہے ؟۔۔۔شیر علی انجم

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ دنیا میں اُن کی انفرادی اور اجتماعی خواہشات کی تکمیل ہو ۔یہی وجہ ہے کہ انسان خواہشات کی تکمیل کیلئے جستجو کرتے ہیں،محنت کرتے ہیں۔لیکن جب کسی خطے کی شناخت اورمقدر فقط چند←  مزید پڑھیے

شناختی بحران سے جنم لینے والے مسائل۔۔۔حسنین اشرف

تہذیب set of shared values یا مشترک اقدار کی اگلی نسل میں ترسیل کا نام ہے۔ ول ڈیورانٹ نے تہذیب کے حوالے سے بڑی خوبصورت بات لکھی، ہم عموماً صرف جدید انسان کو مہذب مانتے ہیں حالانکہ تہذیب کا جدت←  مزید پڑھیے