نگارشات    ( صفحہ نمبر 55 )

ذوالفقار علی بھٹو کی انقلابی تعلیمی پالیسی (1)-اطہر شریف

ذوالفقار علی بھٹو نے حکومت سنبھالی جب مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے الگ ہو گیا۔ 1971 کی جنگ کے بعد معاشیات مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔اس وقت پاکستان کے عوام کا مورال بالکل گر چکا تھا۔ ساری قوم سکتے←  مزید پڑھیے

پولیس کی کرائے پر دستیابی شرمناک/ملک محمد سلمان

ٹک ٹاکر پیسے پھینک رہا ہے اور پولیس وردی میں ملبوس اہلکار نوٹوں سے بھرا تھال اٹھائے پروٹوکول دے رہا ہے۔ پولیس کی وردی عوام کیلئے تحفظ کی علامت اور پہننے والے محافظ کیلئے فخر ہوتی ہے لیکن ایسے واقعات←  مزید پڑھیے

زندہ فرد کی دانش کی موت/محمد عامر حسینی

ایک وکیل صاحب کا ٹی وی چوری ہوگیا – اہل محلہ ، دوست احباب ، کولیگ افسوس کرنے گھر آتے ، افسوس کے بعد چوری کا احوال پوچھتے تو وکیل صاحب سے یہ سوال ضرور کرتے ، ٹی وی رکھا←  مزید پڑھیے

وائرل کلچر اور ثقافتی زوال /اے وسیم خٹک

گزشتہ چند برسوں سے لکی مروت اور ملحقہ علاقوں میں عید کے موقع پر نوجوانوں کی ایک نئی اور حیران کن روایت سامنے آ رہی ہے۔ مقامی طور پر چلنے والی کھلی پک اپ یا سوزوکی گاڑیوں میں نوجوان رنگین←  مزید پڑھیے

آنا کارینینا اور مادام بوواری: خودکشی کے دہانے پر مصنفہ: پاؤلین میلوِل/ ترجمہ : محمد عامر حسینی

کالفینو کے بیان کردہ بےشمار غیرمرئی شہروں میں ایک ایسا شاندار شہر ہے، جس کا ذکر کہیں موجود نہیں۔ اگر آپ اس شہر کی طرف سڑک کے راستے بڑھیں، تو شہر کے کنارے پر ایک بڑا اسٹیشن دکھائی دیتا ہے۔←  مزید پڑھیے

بات مرشد آباد کے تشدد کی /تحریر-شکیل رشید

یہ کیسے لوگ ہیں ! یہ سوال نہیں ، اظہارِ تعجب ہے ۔ تعجب اُن افراد پر ، سیاست دانوں پر ، دانشوروں اور گیانیوں پر ہے ، جو نفرت پھیلانے میں پیش پیش رہتے ہیں اور اس کے نتیجے←  مزید پڑھیے

جمہوریت چائے میں/ یوحناجان

چائے کی شدت اور اس کا استعمال آج کی ضروریاتِ زندگی میں اول درجہ کا حامل ہے۔ ذخیرہ اندوزی سے لے کر رسد تک پھر اس کے بعد قابل رشک۔ یہ وہ عمل جو آن کی آن بڑی سے بڑی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں آبی تنازعات اور گرین پاکستان انیشیٹو’س کا تنازع/ قسط نمبر2/ تحریر -اطہر شریف

1948 میں ہندوستان نے پاکستان سے کہا کہ اس کے مغربی دریاؤں کا پانی سمندر میں گر جاتا ہے اور اس نے مشرقی دریاؤں پر پانی روکنا شروع کیا اور پاکستان سے کہا کہ وہ مغربی دریاؤں سے مشرقی دریاؤں←  مزید پڑھیے

علم دشمنی ، انسان دشمنی سے شروع ہوتی ہے/قاسم یعقوب

حالات کے تناظر میں ہر چیز پھل پھول رہی ہے مگر دو چیزیں بری طرح اپنے اختتام کی جانب رواں ہے۔ ایک انسانیت اور دوسری انسانیت پر کھڑی علم دوست تہذیب___مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم نے←  مزید پڑھیے

تجاوزات کے خاتمے میں ناکامی کا ذمہ دار کون؟/ملک محمد سلمان

ووٹ بینک خراب ہونے کے ڈر سے جتنی بھی حکومتیں آئیں کسی نے بھی تجاوزات کے خلاف ایکشن لینے کی زحمت نہیں کی جس کے نتیجے میں تجاوزات بلین ڈالرز کی اندسڑی بن گئی تھی اور یہی لگتا تھا کہ←  مزید پڑھیے

اللہ تبارک و تعالٰی کو خط لکھنے کی سچی کہانی/محمد ثاقب

پچھلے ہفتے پورٹ لینڈ امریکہ سےآۓ اپنے ایک دوست افتخا صاحب کے ساتھ ایک خوبصورت نشست ہوئی۔ ہم چار دوست چائے پر اکٹھے ہوئے افتخار صاحب نے بتایا امریکہ میں زندگی کا تیز رفتاری سے گزرنا، وہاں بھی مہنگائی کا←  مزید پڑھیے

تصویر کا دوسرا رخ/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

جب بیٹی جھوٹ بولے… انصاف کہاں جائے؟ کل میں نے سگے باپ کے ہاتھوں زیادتی کا شکار بیٹی کی فریاد پر لکھا جو کہ سکے کا ایک رخ ہے. اسی سکے کا دوسرا رخ بھی ہے جس پر آج بات←  مزید پڑھیے

سنیما کا سناٹا/حسنین نثار

کبھی پاکستان کی فلمی صنعت برصغیر میں ایک الگ پہچان رکھتی تھی۔ لاہور کی فلمی نگری، جسے “لالی ووڈ” کہا جانے لگا، روشنیوں، رنگوں، کہانیوں اور جذبوں سے جگمگاتی تھی۔ ساٹھ اور ستر کی دہائی کا دور سنہرا تھا، جب←  مزید پڑھیے

جب تیرہ سالہ بچے قاتل بننے لگیں/محمود اصغر چوہدری

کیا آپ واقعی اپنے بچے کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں؟ یعنی اس کے دوست کون ہیں، وہ کن سے رابطے میں ہے، اس کی سنگت کیسی ہے، وہ کیا سوچتا ہے، اس کے ذہن میں کیا چل رہا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں آبی تنازعات اور گرین پاکستان انیشیٹو’س کا تنازع/ قسط نمبر 1 -تحریر /اطہر شریف

سندھ ہائیکورٹ نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے پانی کی دستیابی کے سرٹیفکیٹ کے خلاف حکم امتناع جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ارسا کی تشکیل اور نہروں کی تعمیرات کے لیے پانی کی دستیابی کے سرٹیفکیٹ کے خلاف درخواست←  مزید پڑھیے

کوّے ہیں سب دیکھے بھالے/سعدیہ بشیر

کوے ہیں سب دیکھے بھالے، تیز نظر ہے، چالاکی بھی، حرص کے بندے،دل کے کالے۔ کوے سے منسلک بہت سی کہانیاں ہیں۔جن میں سیانا پن نمایاں ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے بیٹی نامی کوے پر کچھ تجربات کئے ہیں۔ماہرین کا←  مزید پڑھیے

کاغذ کا ٹکڑا/نصیر اللہ خان

یہ ایک حقیقت ہے کہ عمران خان کی قیادت میں جس کے سر پر بھی ہاتھ رکھا جاتا ہے، وہ سونا بن جاتا ہے۔ اس کی مثال ایسی بن جاتی ہے جیسے وہ پہلے کچھ بھی نہیں تھا اور اب←  مزید پڑھیے

رات مجھے اچھی لگتی ہے/تحریر- آغر ندیم سحر

رخشندہ نوید ہمارے عہد کی ان خواتین میں شامل ہوتی ہیں جن کے ہاں موضوعات کا تنوع بھی ہے اور خیالات و احساسات میں ایک بہائو بھی،ایسا بہائو جس میں تخلیق کار کے ساتھ قاری بھی بہتا چلا جاتا ہے۔ایسا←  مزید پڑھیے

منشیات کا باپ آئس کانشہ ہے/طیبہ ضیاء چیمہ

پاکستانی معاشرہ منشیات کے زہر کے ہاتھوں سسک سسک کر دم توڑ رہا ہے۔ خاص طور پر دو نمبر سستی آئس غریب سے امیر تک بے دریغ استعمال کی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق، بعض اوقات ڈیپریشن میں مبتلا←  مزید پڑھیے

یوں لگا کوئی اپنا چل بسا/امتیازاحمد

ہماری آخری ملاقات کوئی چار برس قبل ہوئی تھی۔ اس وقت ان کی بیگم کہتی رہیں کہ کورونا کرونا لیکن تب تک شولن برگ مجھے جپھی ڈال چکے تھے۔ جرمنوں کا ملنے کا طریقہ کار یہ نہیں ہے، کئی برسوں←  مزید پڑھیے