ایک روز میری پیاری سہیلی اور از حد محترم بہن ثمینہ رشید صاحبہ کا پیام وصول ہوا کہ بانو آپ سے بات کرنی ہے ان ہی کی زبانی علم ہوا کہ عماد بزدار صاحب کی کتاب “ملزم جناح حاضر ہو۔”← مزید پڑھیے
شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانیہ سے ملے انیس کروڑ پاؤنڈ ملک ریاض کی سپریم کورٹ سے ہوئی سیٹلمنٹ میں دئیے جائیں گے۔ یہ ظلم اگر ہوا تو نا انصافی ہو گی، عوام کے ساتھ، انصاف کے ساتھ مذاق← مزید پڑھیے
کسی ملک کا سیاسی نطام جو بھی ہو مگر آج کے دور میں اس کا معاشی نطام سرمایہ دارنہ (کیپٹلسٹ اکانومی) ہی ہے، فرق بس اتنا ہے کہ مختلف ملکوں میں سرمایہ دار مختلف ہیں۔ سرمایہ دارانہ نظام آسان لفظوں← مزید پڑھیے
انسان نے جتنی ٹیکنالوجی میں ترقی کی ہے اتنی ہی انسانیت میں پستی اختیار کی ہے۔دنیا چاند پر قدم رکھ کر اب دوسرے سیاروں پر آباد ہونے کے وسائل اور ذرائع تلاش کر رہی ہے اور انسان ہر صورت انسانیت← مزید پڑھیے
باب الاسلام سندھ کی دینی و ملی خدمات مشہور ہیں۔ برصغیر میں سب سے پہلے اسلام اور تبلیغِ اسلام کا شرف اس خطے کو حاصل رہا ہے۔ روایات سے پتہ چلتا ہے کہ حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین← مزید پڑھیے
صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پچھلے ایک سال کے دوران صوبہ پنجاب میں 1,500 کلومیٹر طویل شاہراہیں تعمیر کرنے سمیت تقریباً 300 سے زیادہ کارہائے نمایاں سر انجام دینے کے عوض وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان← مزید پڑھیے
مجھے جو بھی کتاب موصول ہوتی ہے،وہ فوراً بُک شیلف کی زینت بن جاتی ہے،چاہے میں خود رائٹر کو کہہ کر ہی کیوں نہ منگواؤں،پھر پندرہ بیس دن بعد اُسے پڑھنے کی باری آتی ہے،علی کی کتاب ملی تو میں← مزید پڑھیے
بہت سادہ سے سوالات ہیں۔ ان پر سنجیدگی سے غور کریں۔ شاید آپ کے اندر سے کوئی آواز آئے اور آپ کو ان سوالات کا جواب مل جائے اور پھر آپ یہ بھی جان جائیں گے کہ آپ تاریخ کی← مزید پڑھیے
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے۔ “وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ مشہور ترک ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ کو پی ٹی وی پر نشر کیا جائے۔” تاکہ عوام کچھ تاریخ سے بھی سبق سیکھ سکیں۔ ہم اپنے← مزید پڑھیے
ر وزگار ہونے کے ساتھ ساتھ ماہانہ اچھی آمدن کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے اور ایسی نعمت کا حصول ہر انسان کی خواہش ہے تاکہ وہ اپنے خاندان سمیت بہترین سہولیات کے ساتھ زندگی بسر کر← مزید پڑھیے
عمران خان کا نام ہمیشہ دنیا ئے کرکٹ کے درخشندہ ستاروں میں رہے گا، اگرچے ان ستاروں میں وسیم اکرم اور شاہد آفریدی بھی کرکٹ کی شہرت میں بلند مقام رکھتے ہیں۔عمران خان کی 22 سالہ سیاسی جدوجہد کو اگر← مزید پڑھیے
صوبہ سندھ ،ضلع دادو اور علاقہ تھانہ واہی پاندھی،اس شخص کا نام علی محمد رند ہے،جس نے اپنے دوسرے رشتہ دار علی نواز رند اور دیگر دو کے ہمراہ اپنی ہی نو سے دس سالہ معصوم بیٹی ‘گل سماء’ کو← مزید پڑھیے
یہ آج کا نوحہ ہے آئے روز نئی نئی کہانیاں اخباروں اور میڈیا کی زینت بنی ہوتی ہیں جو کہ انتہائی باعث شرم ہے، آخر ہمارا معاشرہ اس قدر انحطاط اور پستی کا شکار کیوں ہوتا جا رہا ہے، اس← مزید پڑھیے
محترم محمد ارشد خان 04-12-2019 چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر پی ٹی وی،اسلام آباد السلام علیکم! جناب میں اعظم معراج تحریک شناخت کا ایک رضا کار ہوں۔یہ فکری تحریک پاکستانی مسیحیوں کی دھرتی سے نسبت آزادی ہند، قیام تعمیر و دفاع← مزید پڑھیے
بعد سلام عرض ہے کہ بندہ ناچیز محسوس کرتا ہے کہ احقر دور حاضر کے مقبول فنون لطیفہ و دلچسپیات ما بعد از کار ہائے وظیفہ کا کسی حد تک واقف کار ہے۔ غریب، قطعہ ریاست مملکت پاکستان کے ایک مخصوص حصے میں بند بھی نہیں رہا لہذا خود کی بابت کنویں کے مینڈک والا حساب بھی بعد از قیاس محسوس کرتا ہے۔← مزید پڑھیے
سائنس کی تیز رفتار ترقی سے یہ پیشن گوئی تو بآسانی کی جا سکتی ہے کہ آج سے 15/20 برس بعد سڑکوں پر بغیر ڈرائیور کی گاڑیاں ایک عام سی بات ہوگی- مرشد سید زیدی کہتے ہیں کہ بدلتی دنیا← مزید پڑھیے
آپ نے کسی کو آخری دفعہ خط کب لکھّا تھا؟ یاد نہیں؟۔۔۔ جی ہاں۔مجھے اکثر یہی جواب ملتا ہے۔آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ میں نے آخری دفعہ جو خط لکھّا تھا وہ اپنی اہلیہ کوافریقہ سے 20← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں میری بہن دُرشہوار خٹک جس کو ہم پیار سے بی بی کہتے تھے ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جدا ہوگئی ۔ ہماری پیاری بی بی تو مرگئی مگر اس کی المناک موت نے بہت سے سوالات اٹھا دئیے← مزید پڑھیے
زندگی کے وہ لمحے بہت پُر سکون تھے،اپنا آپ خوش نصیب لگتا ۔۔ سکول، اکیڈمی اور ٹیوشن پڑھا کر اچھے خاصے پیسے بن جاتے تھے۔ پیسوں سے بڑھ کر یہ کہ سرِشام ایک جو فرصت میسر آتی،اس میں ، مَیں← مزید پڑھیے
جیسے ہی اسماء نے فیس بک اکاؤنٹ لاگ ان کیا، ہر طرف ایک ہی تصویر نظر آئی۔ کسی نے پروفائل پکچر بنائی تو کسی نے ویسے اپنی وال پر شئیر کی ہوئی تھی۔ پہلے تو معاملہ سمجھ نہیں آیا۔ خیر← مزید پڑھیے