معاشرے میں جس طرف نگاہ دوڑائی جائے ہر ایک خود غرضی کا خول چڑھائے مشینی طرزِ زندگی گزارتا نظر آتا ہے۔ آج کا انسان معاشرتی ادب و آداب سے یکسر ناواقف دکھائی دیتا ہے۔ کسی بھی معاشرے کی خوب صورتی← مزید پڑھیے
انسانی حقوق کا عالمی دن ہمیشہ شہروں کی سطح پر منایا جاتا ہے اس دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا انعقاد کرکے اس میں اکثر و بیشتر وہی چہرے، وہی بولیاں اور وہی قصے کہانیاں ہوتی ہیں جنہیں ماضی← مزید پڑھیے
بچے کی پہلی درسگاہ اس کے والدین کی گود ہے،اور مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ بعض اوقات یہ درسگاہیں ہی معصوم ذہن کو متشدد بنا کر معاشرے میں ایک بُرے فردکا اضافہ کرتی ہیں۔ بچہ جوں جوں← مزید پڑھیے
بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط5)سلیم جاوید مطلقہ کی عدت کادوسرا کیس ڈسکس کرتے ہیں جس کے بعد تین ماہ کی عدت لازم قراردی جاتی ہے- باردگرعرض گزار ہوں کہ اپنے فہم پہ اصرار نہیں ہے تاہم جو کچھ اس← مزید پڑھیے
اپنے بھی خفا مجھ سے بیگانے بھی نا خوش، میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند۔۔ تعلیمی اداروں میں حصولِ علم کے لیے آنے والے طلباء کی طرح مجھے بھی اپنی یونیورسٹی سے والہانہ محبت اور دلی لگاؤ← مزید پڑھیے
مدینہ کے تین بڑے یہودی قبائل میں سے بنو قینقاع اور بنو نضیر کی بدعہدی کے نتیجے میں جلاوطنی کے بعد یہی ایک قبیلہ مدینہ میں رہ گیا تھا۔ بنو نضیر مدینہ چھوڑ کر خیبر میں آباد ہوگئے، اپنی تمام← مزید پڑھیے
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ” اپوزیشن جماعتیں پُر یقین تھیں کہ پی ٹی آئی کی حکومت چند روز سے زیادہ نہیں چلے گی۔” لیکن اللہ کا شکر ہے ہم چلنے کی بجائے دوڑ رہے ہیں، بلکہ سرپٹ بھاگ← مزید پڑھیے
ہمیں ٹی وی کا پہلا دن بھی یاد ہے۔ جب پہلی بار ٹی وی آیا تو لوگوں کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتا تھا۔ ہم چھوٹے سے تھے اور بہاولپور میں رہتے تھے۔ ٹی وی بنانے والی کمپنی نے← مزید پڑھیے
برا نہ مانیں تو کہہ دوں کہ تضادستان کے جسدِ قومی میں کوئی ایسا نفسیاتی الجھاؤ موجود ہے جس کی وجہ سے سب سے اونچا چلانے والا، ڈینگیں مارنے والا اور حقیقت سے آنکھیں چرانے والا شیخ چلی ہماری ذاتوں← مزید پڑھیے
اتوار کا دن تھا، بارش بھی خوب برس رہی تھی،میں کسی کام کے لیے نکلاتومیری نظر” جامعہ کیمبرج” کے مشہورماہرِ فلکیات ” سر جیمز جینس” پر پڑی جو بغل میں” انجیل مقدس” دبائے ہوئے چرچ کی طرف جارہے تھے۔ میں← مزید پڑھیے
تنقید نہ تو میرا شوق ہے اور نہ اہلیت اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ میں اس موضوع پر کچھ لکھ سکوں۔ قلم و قرطاس سے پرانا تعلق ہے لیکن کچھ ایسا پرانا نہیں کہ اہل قلم میں شمار← مزید پڑھیے
اب ہم بیوہ کی عدت والی دوسری آیت کی تشریح کریں گے جو بالکل ہی ایک دوسرا کیس ہے۔ اس آیت کی تشریح سے پہلے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ مولوی صاحبان نے قرآن میں موجود اس آیت← مزید پڑھیے
ان صاحبہ کی گفتگو سنتے ہوئے مجھے ایسا محسوس ہوا کہ جیسے ذات کی ایک اندھیری کوٹھری میں کوئی ننھی سے بچی ہے جو سسک رہی ہے, اس کی سسکیاں تھمتی ہیں تو اچانک ماحول بدل جاتا ہے۔ منظر نامے← مزید پڑھیے
میں گُل سما ہوں جسے کاری قرار دے کر سنگسار کردیا گیا۔ مگر مجھے گل سما کے نام سے نہ پکارا جائے کہ میں عورت ہوں مجھے صرف اور صرف عورت ہی کہا جائے۔میرا نام الگ الگ ہو, یا میری← مزید پڑھیے
چودھری غلام حیدر خاں مولانا ظفر علی خاں کے برادرِ حقیقی تھے۔ مولانا ظفر علی خان کو بجا طور پر باباۓ صحافت کہا جاتا ہے۔ غلام حیدر خاں بھی اخبار نکالتے رہے ہیں۔ میرے دوست راجا اسد علی خاں انہی← مزید پڑھیے
پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ اور ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کی طرف سے مجھے سون ویلی دیکھنے کا موقع ملا، ویسے تو میں دو سال پہلے بھی سون ویلی کو دیکھ چکا تھا لیکن سلمان بھائی کی بنائی گئی تنظیم پاکستان← مزید پڑھیے
بلوچستان کی نمائندہ طلبہ تنظیموں پہ مختلف تناظر سے لکھنے کا تہیہ کیا تو بی ایس او (بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن) کے چاروں دھڑوں کا آئین پڑھنے کا ارادہ کیا تاکہ اندازہ ہو کہ ان تنظیموں کے اغراض و مقاصد میں← مزید پڑھیے
پہلی آیت پرمبنی قانون سازی کیلئے گائیڈ لائن: ماضی کی سچویشن: عرب کلچرمیں عورت کیلئے نہ سسرال ہوتا تھا نہ میکہ- (نہ یہ نند کے ساتھ رہتی نہ بھابھی اسے رکھتی)- ایک غریب گھرانے کا منظر ہے جہاں خاوند کا← مزید پڑھیے
بْرے پھنسے۔۔عزیز خان/قسط3 میری زندگی میں بہت سے کیس ایسے ہیں جو نہایت دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ ناقابل فراموش بھی ہیں۔ان میں سے ایک کیس یہ بھی ہے۔ ایک دن میں حسب معمول اپنے دفتر میں موجود تھا کہ ← مزید پڑھیے
آ ج کل جو کچھ ارد گرد ہو رہا ہے، اس پر چاچا صدیق بات بات پر یاد آتا ہے۔ چاچا صدیق ہمارا خانساماں ہے اور اسکا تکیہ کلام ہے، ‘کوئی بات نہیں۔ ہم کہتے ہیں چاچا آج کھانے میں← مزید پڑھیے