نگارشات    ( صفحہ نمبر 564 )

گدھوں خچروں کا معرکہ اور لنگور کا فیصلہ ۔۔۔ معاذ بن محمود

اس کے بعد ہر گروہ دوسرے کو نیچا دکھانے کے درپے ہوگیا۔ جنگل کے سوشل میڈیا پر گھمسان کا رن جاری تھا۔ گدھے خچروں کو اپنی اولاد میں سے ہونے پر پھبتیاں کسے جارہے تھے۔ خچر تھے کہ گدھوں کو اپنی جسمانی فضیلت پر نیچا دکھانے پر تلے ہوئے تھے۔ یہ طوفان بدتمیزی زور و شور سے جاری تھا کہ سرکار نے ان دونوں کے درمیان تصفیہ حل طلبی کے لیے لنگور کی عدالت میں بھیج دیا۔ ←  مزید پڑھیے

کچھ پریس کانفرنس کی زبانی۔۔ذیشان محمود

آج کل کچھ لکھنے کو نہ دل کر رہا ہے اور نہ ہی  وقت مل رہا ہے ۔ لیکن موجودہ سیاسی صورتحال ایسی ہے کہ جس میں ہمارے پاس لکھنے کو بہت مواد ہے۔چلیں کچھ بات میڈیا کی کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

چھوڑو سب ،آؤ ٹی وی دیکھو۔۔منور حیات سرگانہ

میں ٹی وی لاؤنج میں بیٹھا ہوں،آرام دہ کاؤچ پر دراز ،میں نے پاؤں لمبے کر کے سامنے والی میز پر رکھے ہوئے ہیں۔ میرے دائیں ہاتھ پر ٹی وی کا ریموٹ دھرا ہے،اور بائیں ہاتھ پر  سنیکس کا بڑا←  مزید پڑھیے

ٹریفک حادثات اور منصوبہ بندی کا فقدان۔۔نادر گوپانگ

کسی بھی انسان کی زندگی میں پیش آنے والا ایک حادثہ نا صرف اس فرد بلکہ اس سے پیار کرنے والے لوگوں کے معمولات زندگی کو بھی بُری طرح متاثر کرتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں ایسی لاکھوں مائیں موجود ہیں←  مزید پڑھیے

ایک موقع دیں۔۔مرزا مدثر نواز

پیغمبروں میں بڑا لاڈلہ پیغمبر ہے جس کا لقب کلیم اللہ ہے‘ خالق کائنات نے اپنی آخری کتاب میں جس کا سب سے زیادہ دفعہ ذکر کیا ہے‘ اتنا لاڈلہ کہ اپنے رب سے فرمائش کی کہ اے میرے رب←  مزید پڑھیے

پہلی جنگ عظیم(دوسری قسط)جرمن کی بیلجیم اور فرانس پر یلغار۔۔۔آصف خان بنگش

جرمنی تقریبا 38 لاکھ کی فوج کے ساتھ میدان میں تھا، اس کے مقابل مغرب میں اتنی ہی تعداد میں فرانسیسی تھے لیکن مشرق میں اسے 30 لاکھ روسیوں کا سامنا تھا۔ جرمن وسائل دو سرحدوں کے بیچ تقسیم تھے۔←  مزید پڑھیے

بد سے بدنام بُرا۔۔عزیز خان

کل کچھ وکلا نے پنجاب انسٹیٹوٹ آف کاڈیالوجی پر حملہ کر دیا میں وکلا کے اس فعل کی مذمت کرتا ہوں مگر ہر واقعے کے پیچھےکچھ محرکات ہوتے ہیں۔ وکلا پر PIC میں کچھ دن قبل تشدد ہوا، سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

دسمبر کی سردی اور سیاسی درجہ حرارت۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

دسمبر سردی کا مہینہ ہے لیکن شدید سردی کے باوجود سیاسی گرما گرمی عروج پر ہے۔ لندن میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے اہم ترین اجلاس کے بعد اپوزیشن رہنما گزشتہ دنوں قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے←  مزید پڑھیے

قانون دان یا غنڈے۔۔ایم اے صبور ملک

ایک طبقہ پیشے کے اعتبار سے مسیحااور دوسرا قانون دان،دونوں گریجوایٹ،ایک لاء اور دوسرا میڈیکل گریجوایٹ،ایک کا کام دل کی پیوند کاری اور دوسرے کا پیشہ قانونی جنگ کے ذریعے اپنے سائلین کو انصاف کی فراہمی،کام دونوں کا نازک ہے،ایک←  مزید پڑھیے

وکلاء حملہ اور سکے کا دوسرا رخ۔۔سیّد حامد بخاری

کل کے واقعے کے حوالے سے اگر میں اپنی رائے دوں تو وہ اس کے علاوہ کچھ نہیں ہو گی کہ کل کا واقعہ قابل مذمت ہے اور اسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ہسپتال پر حملہ کرنے کو←  مزید پڑھیے

میل جول۔۔۔ وثیق چیمہ

آج کل کے دور کسی پرانے دوست سے مل کر ایک تازگی اور فرحت کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ شاید اس لیے کہ ہم وقتی طور پر اس موجودہ زندگی سے نکل کر ان یادوں والی زندگی میں چلے جاتے←  مزید پڑھیے

وکلاء گردی منظم سازش تھی؟۔۔۔یاسر ارشاد

ریاست نے جان بوجھ کر اور بہت محنت سے اس قوم کو گروہوں میں تقسیم کیا ہے۔۔ اس مقصد کے کےلیے بہت سے نعرے استعمال ہوئے جن میں  ذات پات، لسانیت ،مذہب اور اب ” پیشہ ” استعمال ہو رہا←  مزید پڑھیے

ینگ ڈاکٹر،ینگ وکیل۔۔لیاقت علی

1977 تک لاہور میں صرف دو لا کالجز– یونیورسٹی لا کالج اور حمایت اسلام لا کالج ہوا کرتے تھے ۔ یونیورسٹی لا کالج نہ صرف پنجاب بلکہ شمالی ہند میں قانون کی تعلیم دینے والا قدیم ترین ادارہ تھا۔ جب←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور سفید کوٹ بمقابلہ کالے کوٹ۔۔۔ذیشان نور خلجی

ن لیگ کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگ زیب نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے ” آپ اپنی نا اہلی کی وجہ سے قوم کو کتنا رولائیں گے۔” ہم نے پچھلے پانچ سال کیا کم رولایا ہے؟ جو باقی←  مزید پڑھیے

یہ جی ڈی پی کیا ہے ؟ — قسط(4)  پرویز بزدار

ہم کسی اور معاشی اصطلاح سے واقف ہوں نہ ہوں مگر جی ڈی پی کے نام سے ضرور واقف ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ ہر سال بجٹ نشریات میں ہونے والی وہ بحثیں ہیں جنہیں سن کر ہمارے کان پک←  مزید پڑھیے

کردار کشی اور رازداری کے حقوق۔۔ذوالقرنین ہندل

دنیا میں مقیم حضرت انسان نے جہاں جدت سے استفادہ حاصل کیا،وہیں اسے جدید طرز کے نقصانات بھی اٹھانے پڑے۔ یوں تو برسوں پہلے بھی کسی حد تک انسان کی رازداری غیر محفوظ تھی، اور انسانی کردار پر انگلیاں اٹھانے←  مزید پڑھیے

دل کےہسپتال میں انسانیت کو دل کا دورہ پڑ گیا۔۔رمشا تبسم

انسانی جسم میں سب سے اہم عضو دل کو تصور کیا جاتا ہے۔یوں تو موت کی وجہ کچھ بھی ہو سکتی ہے کسی بھی عضو  میں خرابی کی وجہ سے انسان موت کے دامن میں جا سکتا ہے۔مگر دل کا←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت۔۔شیر علی انجم

خالصہ سرکار کی تشریح گلگت بلتستان میں ایک قومی مسئلہ ہے۔ لیکن اس اہم مسئلے کی طرف آج تک کسی سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیم نے توجہ نہیں دی۔ ہمارے ہاں خالصہ سرکار سے مراد وہ اراضی ہے جو بنجر←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔ہما جمال

شایان نبی کیسے کوئی مدح سرا ہو سرکار کی توصیف کا حق کیسے ادا ہو۔۔۔ جناب شکیل مدنی کی نعت کا یہ پہلا شعر نبی صلی الله علیہ وسلم کی حمد سرائی کرتے ہوئے یہ حقیقت آشکار کررہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

میرے معاشرے کا چھوٹو۔۔عبدالستار

ہر سماج اور سو سائٹی کے کچھ کر دار ہوتے ہیں جنھیں خود اس معاشرے کے لوگ اور ان کے رویے بناتے ہیں۔یہ کردار آسمان سے یا ماں کی کوکھ سے اپنی زندگی گزارنے کے پیمانے لکھوا کر اس دنیا←  مزید پڑھیے