میری پیدائش مجھے یاد نہیں لوگ کہتے ہیں ستر بہتر سال ہو گئے ہیں ویسے بھی اس عمر میں حافظہ جواب ہی دینے لگ جاتا ہے ۔ کسی نے سچ کہا ہے کہ غم عمر کو کھا جاتے ہیں میں← مزید پڑھیے
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس میں پولیس کے داخلہ اورطلبہ پر جبرنیز سٹاف کی بدسلوکی کی معمولی سی خبر بعض میڈیانے دی ہے،لیکن اندر کیا کچھ ہوا،اور تشدد و مظالم کی انتہا کس حد تک کی گئی،اس کا اندازہ باہر← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ پہلے ڈان نیوز کے پروگرام “ذرا ہٹ کے ” میں معروف لکھاری اور ڈرامہ نویس نور الہدیٰ شاہ نے ہمارے سماج کے لوگوں کے بارے میں کہا تھا کہ ہم قوم نہیں بلکہ ایک ہجوم بن چکے ہیں۔← مزید پڑھیے
“میں اپنے وجود کو زمین کی جانب گرتا محسوس کر رہا ہوں ۔۔۔ میں بوائز کمپس کے آفس کے باہر پرنسپل سے کچھ ڈسکس کرنے کے لئے کھڑا تھا اور پرنسپل کے بلائے جانے کا انتظار ہی کر رہا تھا← مزید پڑھیے
کر و مہربانی تم اہل زمین پر۔۔عزیز خان/قسط3 صادق آباد تحصیل سندھ بلوچستان کے سنگم پر واقع ہے اس کا کچھ حصہ تھانہ بھونگ کی طرف سے ضلع راجن پور کی تحصیل شاہ والی سے جا ملتا ہے۔ تین طرف← مزید پڑھیے
عام طور پر معاشی ترقی کو کسی ملک کے قدرتی وسائل مثلاً تیل، گیس اور کوئلہ کی پیداوار پر منحصر سمجھا جاتا ہے۔ یہ قدرتی وسائل ترقی کی ایک وجہ تو ضرور ہیں مگر یہ واحد وجہ نہیں۔ ماضی قریب← مزید پڑھیے
حالات اچھے نہیں ہیں، اس پر شکر کرنے کی ضرورت ہے۔ شکر کرنے کی ریت ڈالیں گے تو حالات اچھے ہوں گے۔ ایسا نہیں ہے کہ انسان کی پانچوں گھی میں ہوں تو اس کا شکر ادا کرنا بنتا ہے۔شکر← مزید پڑھیے
جب میں نے مکالمہ پر اس موضوع پر لکھنے سے متعلق پڑھاتو مجھے بے حد خوشی ہوئی ،یہ موضوع دورِحاضر کی اشد ضرورت ہے تاکہ باطل نظریات کی اصلاح کی جا سکے۔ 21 ویں صدی کے جن حالات میں،میں نے← مزید پڑھیے
14؍دسمبر2016ء تا13 دسمبر 2019ء تین سال پہلے 9؍ دسمبر2016ء کو قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن، حکومت پاکستان کی جانب سے میرا تقرر اردو لغت بورڈ میں بطور مدیراعلیٰ کیا گیا۔ مجھے خط تقرری14 دسمبر2016ء کو موصول ہوا اور اسی← مزید پڑھیے
اللہ سبحان وتعالی کے اپنے بندے پر بے شمار احسانات ہیں ، جس میں سب سے بڑا احسان ہدایت کی نعمت کا ملنا ہے اللہ نے ہدایت کے حصول کے لیے کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاءکرام مبعوث← مزید پڑھیے
میرے عزیزدوستو! دعا کرتا ہوں کہ خدا ہر گھرکو بیوگی یا طلاق کی ابتلاء سے محفوظ رکھے- عرض یہ کرنا ہے کہ “عدت” بارے ذہنی الجھن مجھے کم عمری سے شروع ہوگئی تھی جب ہماری بوڑھی نانی اماں کو ہمارے← مزید پڑھیے
لڑکھڑاتی زبان سے نکلنے والے بے ربط الفاظ ایسے ادا ہو رہے تھے جیسے ایک مجرم طاقتور ظالم حاکم کے سامنے پیش ہو۔اور اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کر رہاہو ۔ خیالات منتشر ہوں اور← مزید پڑھیے
ابو علیحہ کی فلم کتاکشا کی سنیماٹوگرافی کمال کی تھی۔ میرے نزدیک فلم کیلئے ایک مضبوط سکرپٹ، بہترین ڈائریکشن اور بہترین کاسٹ بہت ضروری تصور کی جاتی ہے۔ کتاکشا نے واقعی کمال کردیا۔ اسی طرح ایک نئی پاکستانی فلم بہت← مزید پڑھیے
مکالمہ سے میرا پرانا تعلق ہے ،لکھنے سے زیادہ پڑھنے کا شغف ہے، منفرد تحاریر،افسانے، اور کہانیاں یہاں پڑھنے کو میسر آتی ہیں۔جس میں مختلف زاویہ فکر کے حامل لکھاری طبع آزمائی کرتے نظر آتے ہیں کئی بار تو← مزید پڑھیے
کچھ دن قبل راولپنڈی پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے اپنی سلطنت میں حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے اعلان کیا کہ محکمہ پولیس میں اب دربار کا نام اجلاس ہوگا ،اردل روم کو میٹنگ کہا جائے گا← مزید پڑھیے
دنیا میں ایجادات کا سلسلہ اپنے عروج پر ہے، حضرت انسان نے چاند تاروں پر ایسی کمند ڈالی کہ افلاک کے رازوں کو حاصل کر لیا، اقوام ِ عالم میں ترقی جس قدر برق رفتاری سے ہورہی ہے اس کی← مزید پڑھیے
ادب، ادیب اور انقلاب(بالشویک انقلاب میں ادب کا کردار)۔۔۔۔۔(پہلا حصہ)مشتاق علی شانـ انیسویں صدی کی ابتدائی دہائیوں کا زار شاہی روس بنیادی طور پر غلام داری سماج سے یادگار ایک ایسی سلطنت تھی جہاں بڑے بڑے جاگیردار اور زمیندار زرعی← مزید پڑھیے
غور تو کیجیے ! آپ نے سیاسی اختلاف کو ذاتی بغض ، دشمنی اور نفرت میں تبدیل کر دیا ہے – صرف تبدیل ہی نہیں کیا ، بلکہ اس کو نکتہ انتہا تک پہنچا دیا – کچھ تو سوچا ہوتا← مزید پڑھیے
ملک جی ! اب تو فلم کو سینما پر لگے بھی ہفتہ ہو گیا مجھے میرے پیسے دے دیں۔ مرزا کہانی التجائی نظروں سے دیکھتے ہوئے بولا مرزا کہانی اس کا نام فلم انڈسٹری نے رکھ دیا تھا اور اب← مزید پڑھیے
جنگ عظیم کے شروع سے ہی جرمنی نے برطانیہ کی سب سے بڑی کمزوری پر ہاتھ ڈالا تھا، اس کی وسیع سلطنت، جس کا دفاع کرنا مشکل تھا اور اسے کھویا بھی نہیں جاسکتا تھا۔ جرمنی کا خیال تھا کہ← مزید پڑھیے