نگارشات    ( صفحہ نمبر 561 )

کیا مشرف غدار ہے؟۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کے مختصر تحریری فیصلے پر مجھے پہلے ہی کافی تحفظات تھے جن کا میں نے اپنے گزشتہ کالم میں برملا اظہار بھی کیا تھا۔ اب 169 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ دیکھ کر میری اس←  مزید پڑھیے

شہزادہ رسول سیدناحضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اس بات پرتمام مؤرخین کااتفاق ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی اولادپاک کی تعدادچھ ہے۔دوفرزندحضرت قاسم رضی اللہ تعالیٰ عنہ وحضرت ابراہیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اورچارصاحبزادیاں حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا،حضرت رُقیہ رضی اللہ تعالیٰ←  مزید پڑھیے

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا۔۔۔۔۔۔۔ہارون الرشید

پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ مکمل آئینی اور قانونی ہے۔۔پیرا 66 میں تجویز کردہ سزا کا ذکر فیصلے میں نہ ہوتا تو اچھا ہوتا۔ یاد رکھنا چاہیے کہ پیرا 66 ایک جج کی رائے ہے, بنچ کا فیصلہ نہیں, بالکل←  مزید پڑھیے

بینک کا کون سا منافع جائز ہے اور کون سا ناجائز؟۔۔حفظ صفوان محمد

بینک میں جمع کرائی گئی رقم سے ملنے والا ہر منافع سود نہیں ہے۔ اس بات کو اچھی طرح سے سمجھنے کی ضرورت ہے کہ بینک میں رکھوائی ہوئی رقم پر ملنے والا کون سا منافع جائز ہے اور کون←  مزید پڑھیے

انسانی ذہن، ایک عضو ِ معطل۔۔ادریس آزاد

یونانی مِتھ کے مطابق ایک مرتبہ تھیوٹ دیوتا نے زیوس کو بتایا کہ، “میں نے انسانوں کے لیے لکھنے کا فن ایجاد کیا ہے۔ میں انہیں لکھنا پڑھنا سکھادونگا”۔ اس پر زیوس نے کہا کہ، “یہ تم نے کیا کیا؟←  مزید پڑھیے

پہلی جنگ عظیم-چوتھی قسط(پہلا حصہ)خلافت عثمانیہ کا اعلان جہاد۔۔۔۔آصف خان بنگش

خلافت عثمانیہ جرمنی سے اتحاد کے بعد تاج برطانیہ کے خلاف جہاد کا اعلان کرتی ہے۔ عثمانیوں کے جرمن کائزر سے تعلقات جنگ شروع ہونے سے کافی پہلے کے تھے۔ ترک اسے “حاجی ولہم” کے نام سے پکارتے تھے، اور←  مزید پڑھیے

مے فنگ ؛ ایک قدیم بلتی تہوار۔۔ علیم رحمانی

بلتستان میں ویسے تو بہت سے علاقائی تہوارقدیم زمانے سے منائے جاتےرہے ھیں مگر ان میں مے فنگ سب سےقدیم اور اھم ترین تہوارشمار ھوتاھےجوبون چھوس کے دور سے ہی بلتی ثقافت کاایک خوبصورت اور خوشیوں بھراحصہ ہے۔ مے فنگ←  مزید پڑھیے

ملائشیا دورے کی منسوخی اور مسلم اُمہ۔۔عمیر فاروق

کوالالمپور میں ہونے والی مسلم جی سیون سمٹ میں پاکستان کی عدم شمولیت کے فیصلے  پہ اگر جذباتی رائے کافی دی جا چکی تو کچھ غیر جذباتی تجزیہ بھی کرنے میں مضائقہ نہیں۔ یہ درست کہ موجودہ او آئی سی←  مزید پڑھیے

مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

سابق پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا کیس تھا اور بہت بڑا فیصلہ آیا۔ 31 مارچ 2014 کو اس سنگین غداری کیس میں فرد جرم عائد←  مزید پڑھیے

اللہ کا عدالتی نظام۔۔عزیز خان

آج کل وکلا ء زیر عتاب ہیں ،ایک ایسا پیشہ جو ہمارے قائد اعظم نے اپنایا تھا، آج اُس پیشے کے وکلا نے اپنی ایک چھوٹی سی غلطی سے برسوں کی کمائی ہوئی عزت ختم کردی ،نوجوان وکلا نے جوش←  مزید پڑھیے

جج نے پیرا چھیاسٹھ کیوں لکھا۔۔ہوشربا انکشاف

جنرل مشرف کے خلاف مختصر فیصلہ آیا تو اسکا مکمل خیر مقدم کیا گیا مگر آج تفصیلی فیصلے نے اس کے حسن کو طالبانی لہسن لگوا دیا۔ محترم جج وقار سیٹھ نے فیصلہ کے پیرا چھیاسٹھ میں کہا کہ جنرل←  مزید پڑھیے

کارل پوپر کا خطبہ: رواداری اور فکری ذمہ داری۔۔۔۔۔اردو ترجمہ: ڈاکٹر ساجد علی

سقراط کا یہ بصیرت افروز قول سقراط کے اپنے زمانے کی بہ نسبت موجودہ زمانے کے زیادہ مناسب حال ہے کہ ” میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا اور اتنی سی بات کا عرفان بھی بہت مشکل سے←  مزید پڑھیے

یہ کیا جج صاحب؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

کیا آپ بھی عوام کو گوبھیاں سمجھتے ہیں کہ جو ذاتی خلش کو گھٹیا پن کی اس نہج تک لے جائے گی؟ کیا آپ کو لگتا تھا کہ ہم مشرف سے اختلاف نہیں نفرت رکھتے ہیں اور نفرت بھی آپ کے درجے کی کہ جس پر ہم اس سطح پر چلے جائیں گے جہاں آپ ہیں؟ جج صاحب کیا ہم آپ کو ایک سازش کا حصہ مان لیں جس کے تحت آپ نے ایک درست فیصلے میں ایک ایسی ذیلی شق ڈال دی ہے جو پورے فیصلے پر حاوی ہو کر آئیندہ کے لیے ایسے فیصلوں پر پہنچنا مشکل تر بنا ڈالے گی؟←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال کی پیدائش پر نرگس ہزاروں سال روتی رہی۔۔اسد مفتی

کہتے ہیں مسکرانے سے خون بڑھتا ہے،اور اگر قہقہہ لگایا جائے تو یقینا ً بہت کچھ بڑھتا ہے۔ تو آئیے،آج مسکرانے یا قہقہہ لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک مالدار آدمی بہرہ تھا،اس سے گھر میں کسی کو بتائے بغیر←  مزید پڑھیے

طلبہ تنظیموں کا مستقبل۔۔مائرہ علی

پچھلے دنوں فیض میلے کے موقع پر بائیں بازو کی ایک تحریک کے کچھ نوجوانوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ایک خاص انداز میں طلبہ کے حقوق کےلیے نعرے لگائے گئے اور انقلاب کی آمد←  مزید پڑھیے

کارگل جنگ(کچھ حقائق جنرل شاہد کی زبانی)۔۔۔انفال ظفر

کارگل وار 3مئی اور  26جولائی 1999 کے درمیان پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ جنگ ہوئی۔بھارت اس جنگ کو جیت جاتا ہے۔اور پاکستان اپنی ہار تسلیم کر لیتا ہے۔اس وقت کے جنرل مشرف نے ہار کا الزام وزیراعظم نواز شریف←  مزید پڑھیے

مسکراہٹیں بکھیرتی شام۔۔مدثر سبحانی

پاکستان رائٹر کونسل اور ادبی تنظیم وجدان کے اشتراک سے اہلیان ننکانہ صاحب کے لیے شاندار ہنستی، مسکراتی، کھلکھلاتی شام مزاح کے لیے گزشتہ کئی ماہ سے تیاریاں زور وشور سے جاری تھیں ،بلآخر پروگرام کی تاریخ فائنل ہوگئی اور←  مزید پڑھیے

نشاۃ ثانیہ کی طرف گامزن۔۔ہارون وزیر

ہمارے بہت سے فاضل دوست اس بات کو لے کر پریشان ہیں کہ عمران خان نے ملائشین سمٹ میں شرکت کیوں نہیں کی. ان کے خیال میں خان صاحب کو “ہر قیمت” پر اس میں شرکت کرنی چاہیے تھی. (حالانکہ←  مزید پڑھیے

بولتا آسمان۔۔۔عنبر عابر

“جیسا کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ ملک تباہی کا شکار تھا۔۔۔پھر ہم آئے۔۔۔انسان دوست آئے اور اس ملک کی بہتری کیلئے، انسانیت کی بھلائی کیلئے بھرپور کوششیں شروع ہوئیں۔کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ہم ان کوششوں میں کامیاب←  مزید پڑھیے

کراچی میں مقیم پاکستانی شناخت سے محروم بنگالی کمیونٹی۔۔فرید الحسن

” کیا میں پاکستانی نہیں ہوں؟ میں پاکستان میں پیدا ہوئی، میرے والدین یہاں پیدا ہوئے، وہ ہمیں شناختی کارڈز دینے سے انکار کیوں کر رہے ہیں اور ہمیں بنگالی کیوں بلاتے ہیں؟ مجھے اس حوالے سے بہت برا محسوس←  مزید پڑھیے