نگارشات    ( صفحہ نمبر 560 )

خوشیاں بانٹیں۔۔۔ولائیت حسین اعوان

کرسمس کی آمد آمد ہے۔ یہاں یورپ میں 25 دسمبر کرسمس کے دن سے ذیادہ کرسمس کی آمد سے پہلے اس کی جوش و خروش سے تیاریاں انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ بازاروں میں برقی قمقمے۔خریداری کرتا ہجوم←  مزید پڑھیے

آزادکشمیر کے آخری انتخابات؟۔۔نیر نیاز خان

پانچ اگست 2019 کے بھارتی پارلیمان کے فیصلے کے پیچھے پورا ہوم ورک موجود تھا۔ جس کے لیے بھارتی سرکار نے علاقائی اور عالمی طاقتوں کو اعتماد میں لینے کے بعد اتنا بڑا قدم اٹھایا۔ وگرنہ بھارت جو کام 72←  مزید پڑھیے

دہلی کے رام لیلا میدان میں آئین کا رام نام ستیہ۔۔اشعر نجمی

ابھی ابھی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر سن کر اٹھا ہوں ، اگرچہ ان کی تقریروں کو سننا کسی بھی صاحب شعور و عقل کے لیے ہمیشہ آزمائشی رہا ہے ۔ جاوید اختر نے ایک بار کہا تھا کہ←  مزید پڑھیے

دلاور ماما۔۔۔مدثر اقبال عمیر

١٩٩٨کی اس شام کے دھندلے نقوش اب بھی مجھے یاد ہیں۔ سردی آخری سانسیں لے رہی تھی۔گوالمنڈی چوک کوئٹہ میں میکانگی روڈ اور کانسی روڈکے سنگم پر دکانوں کے عین اوپر مسجد عمر فاروق کے ہال میں نماز مغرب ہوچکی←  مزید پڑھیے

سنگین غداری مقدمے کا فیصلہ۔ چند احمقانہ معروضات/ایمل خٹک

‏مشرف سنگین غداری کیس کے فیصلے کو خلاف آئین , اخلاق ، شریعت ، تہذیب وغیرہ وغیرہ کہنے والے اکثر وہ لوگ ہیں ،میری مراد وینا ملک سے لیکر عمران خان اور عامر لیاقت سے لیکر شیخ رشید تک جو←  مزید پڑھیے

تھر کا سفر۔۔محمد احمد/قسط4

بارش کے بعد تھر کو سندھ کا کشمیر کہا جاتا ہے، یہ بالکل بجا ہے ہر طرف سبزہ اور ہریالی نظر آتی ہے۔ تھر کا یہ ریگستان قدرت کی طرف سے بہت سی نعمتوں سے مالا ہے، گرینائیٹ پتھر، کوئلہ،←  مزید پڑھیے

قبول ہے۔۔جواد بشیر/اختصاریہ

دادی ماں کی عمر کافی ہوگئی تھی،وہ آخری عمر تک دوائیاں کھاتی رہیں،جو کہ وہ گزشتہ کئی سالوں سے کھاتی آرہی تھیں،ایک طویل عرصے سے زیرِ استعمال رہنے کی وجہ سے یہ دوائیاں اُن پر کچھ خاص اثر نہیں کرتی←  مزید پڑھیے

فوری انصاف۔۔۔عزیز خان/قسط5

ملک یٰسین میرا دوست تھا اوراحمد پور شرقیہ کا رہنے والا تھا ملازمت سے قبل میرے اس سے اچھے تعلقات تھے غلط صحبت کی وجہ سے ملک یٰسین نے ہیروئن پینا شروع کردی تھی۔ایک دن ملک یٰسین میرے پاس کوٹ←  مزید پڑھیے

مکالمہ ڈونر کلب،آئیے مل کر سماج بدلیں

محترم قارئین، مکالمہ پچھلے تین سال سے بنا کسی ڈونیشن یا فنڈنگ اپنی مدد آپ کے تحت چلایا جا رہا ہے۔اس دوران مکالمہ پہ ہزاروں مضامین چھاپے گئے، ایک ہزار سے زائد نئے مصنفین سامنے لائے گئے، انگریزی سائیٹ اور←  مزید پڑھیے

ڈھولکی اور چند کام کی باتیں۔۔وقار اسلم/بُک ریویو

قارئین کرام لکھنا کوئی معمولی کام نہیں یہ وقت بھی لیتا ہے اورتوجہ بھی, اگر اس پر وقت صَرف نہ کیا جائے تو تحریر میں وزن پیدا نہیں ہوتا اور بھانت بھانت کی باتیں سننے کو ملتی ہیں متوازن ذہن←  مزید پڑھیے

ہم پیدائشی غدار ہیں۔۔رمشا تبسم

سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سزائے موت سنا کر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔خصوصی عدالت کے بنچ میں جسٹس وقار سیٹھ اور شاہد کریم کے مطابق استغاثہ کے ثبوت کے مطابق پرویز مشرف مجرم ہے اور←  مزید پڑھیے

محاسبہ۔۔رزاق لغاری

امام مالک رحمہ اللہ اپنے شاگردوں کو درس دے رہے تھے کہ اگر کوئی شخص کسی شخص کی ایک انگلی کو بلا وجہ توڑے تو اس شخص کو دس اونٹ جرمانے میں دینے ہونگے اس طرح دو انگلیوں پر بیس←  مزید پڑھیے

چھوٹا سا لڑکا۔۔شاکرہ نندنی

میں ایک چھوٹا سا لڑکا ہوں۔ ایک بہت بڑے گھر میں رہتا ہوں۔ زندگی کے دن کاٹتا ہوں۔ چونکہ سب سے چھوٹا ہوں اس لیے گھر میں سب میرے بزرگ کہلاتے ہیں۔ یہ سب مجھ سے بے انتہا محبت کرتے←  مزید پڑھیے

بنکنگ سسٹم اور سٹاک ایکسچینج کا تعارف — (قسط 6) پرویز بزدار

بنک اور سٹاک ایکسچینج کا نام سنتے ہی عام طور پر حرام و حلال اور جائز و نا جائز کی بحثیں شروع ہوتی ہیں۔ مگر اسلامی نقطہ نظر سے کسی بحث کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم سب جانتے ہی ہیں←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور غدار پرویز مشرف۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے “مشرف کیس کا ‏فیصلہ غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر شرعی ہے۔” جیسے میں نیازی ہونے کے ساتھ ساتھ آدھا مہاجر ہوں۔ اسی طرح میں آدھا قانون دان اور پورا مفتی بھی ہوں۔ میں←  مزید پڑھیے

تاریخی جبر یا تاریخ کا جبر۔۔ فراست محمود

تاریخ کا کوڑا دان کبھی کھنگالیں تو انتہائی عجیب وغریب،خوبصورت،دلکش،زندگی کی پُر تعیش نعمتوں سے سجے ورق بھی نظر سے گزریں گے اور انتہائی بدصورت بدترین ظلم وسفاکیت سے بھرے لمحے بھی پڑھنے کو مل جائیں گے ،اسی بِنا پہ←  مزید پڑھیے

ایک ٹانگ کا مجسمہ۔۔۔ انعام رانا

سب کچھ ہی پڑھ دینے کی کوشش جیسی عادت کا اک برا نتیجہ ہوتا ہے کہ بھول جاتا ہے کہ کب کیا پڑھا تھا یا جو یاد رہا وہ کہاں اور کس کا لکھا ہوا پڑھا تھا۔ اب یہ ہی دیکھئیے کہ ایک ہیرو کی کہانی بار بار ذہن میں آتی ہے کہ جسکا مجسمہ بنایا گیا مگر کہاں پڑھا اور کس نے لکھا تھا؟ یاد نہیں آتا۔ بس اسی لطیفے کا سا حال ہوتا ہے کہ مومنو، نہ جانے کون سا صحرا تھا،اور اس میں نہ جانے کون سے دو نیک بزرگ ملے اور زیادہ بڑے بزرگ نے ذرا چھوٹے بزرگ کے کان میں نہ جانے کیا بات کی۔ بس مومنو اس بات پہ عمل کیا کرو۔←  مزید پڑھیے

دو قومی انصاف۔۔۔ عاصم سعید

ذیل میں دو ایسے مقدمات کا موازنہ پیش خدمت ہے جن کے فیصلے حال ہی میں آئے ہیں اور دونوں میں الزامات  کی نوعیت ایک سی ہے۔ پہلے ذکر اُس مقدمے کا جس میں پاک فوج کے  ایک بریگیڈیئر کو←  مزید پڑھیے

اسکاٹ لینڈ کی آزادی کس حد تک ممکن۔۔طاہر انعام شیخ

2014ء میں ہونے والے آزادی کے ریفرنڈم میں اگرچہ برطانیہ سے علیحدگی چاہنے والوں کو 45کے مقابلے میں 55فیصد سے واضح شکست ہوئی تھی لیکن ان کے حوصلے نہیں ٹوٹے، جو اب بھی بدستور زندہ ہیں، وہ ایک آزاد ریاست←  مزید پڑھیے

مشرف کو سزائے موت، مگر۔۔۔سیدشاہد عباس

واقعات، حادثات، سانحات، کسی بھی قوم کی ترقی و تنزلی کا راستہ طے کرتے ہیں۔ ضروری یہ ہے کہ دیکھا جائے کوئی بھی قوم کسی بھی حادثے، سانحے یا واقعے کے بعد کیا لائحہ عمل اختیار کرتی ہے۔ اور پاکستان←  مزید پڑھیے