نگارشات    ( صفحہ نمبر 558 )

ننھے فرشتوں سے زیادتی،اب مزید نہیں۔۔۔ایم اے صبور ملک

کوئی دن جاتا   ہے کہ کسی نہ کسی معصوم بچے سے زیادتی کا  کوئی واقعہ سامنے آجاتا ہے ،حالیہ واقعے  کو لے لیں، خیبرپختونخوا کے    ضلع مانسہرہ کے ایک مدرسے میں زیرِ  تعلیم معصوم بچے کے ساتھ مدرسے←  مزید پڑھیے

اردن : بادشاه کا فیصلہ (قسط 1) ۔۔وہارا امباکر

شاہ حسین نے اپنی موت سے دو ہفتے پہلے اپنے بڑے بیٹے حسین کو اپنے پاس بلایا۔ وہ ایک فیصلہ کر چکے تھے، جس نے اس نوجوان کی اور اس ملک کی قسمت پر بہت اثر ڈالنا تھا۔ شاہ حسین←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر پر جماعت اسلامی نے حکومت کو بےنقاب کر دیا۔۔ عنایت اللہ کامران

5 اگست 2019ء سے لیکر اب تک کشمیر ایشو پر اگر ملک میں کوئی سیاسی جماعت میدان عمل میں نکل کر کشمیری مسلمانوں کے ساتھ پورے تسلسل کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اقتدار کے نشے میں چور اور مدہوش←  مزید پڑھیے

آکسفورڈ والی بی بی سے ملاقات۔۔عارف انیس

بے نظیر بھٹو کو تو میں جانتا ہی تھا، مگر بی بی سے ملاقات میری آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہوئی۔ بی بی ہمارے گھر میں بے پناہ استعمال ہوتا تھا کہ یہ محبوبہ، معشوقہ اور منکوحہ کے لیے پیار کا مخصوص←  مزید پڑھیے

حیرت انگیز دریافت ۔ کیا قوم سو رہی ہے؟۔۔۔وہارا امباکر

اہم اعلان: سائنسدانوں نے ایک انقلابی شے دریافت کر لی ہے۔ اس سے آپ کی زندگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس سے آپ کی یادداشت تیز ہو جائے گی اور تخلیقی صلاحیت بھی بہتر ہو گی۔ اس سے آپ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں عورت سیاست بے آواز۔۔نازیہ علی

ہم ایک ایسے پڑھے لکھے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں عورت کی کوکھ سے پیدا ہونے کے باوجود ہم اسی عورت کو خود سے کم تر اور حقیر سمجھتے ہیں ۔گھر میں ماں ،بہن موجود ہونے کے باوجود آج کا←  مزید پڑھیے

پہلی جنگ عظیم(چھٹی قسط) وردون، سوم اور ڈیڈلاک کا خاتمہ۔۔۔۔آصف خان بنگش

وردون، سوم اور ڈیڈلاک کا خاتمہ (Verdun, Somme and breaking of the deadlock) پہلی جنگ عظیم کا ذکر خندقوں کے ذکر کے بغیر نامکمل ہے۔ اس جنگ کا خیال آتے ہی جو چیز پہلے ذہن میں آتی ہے وہ خون←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشا بستے ہیں ۔۔جاوید خان/4

مشکل سڑک: منصور اسماعیل اس بات پر غصہ ہورہے تھے کہ میں ہر جگہ معلومات لینے کے لیے رُکتا ہوں۔انھیں لگ رہا تھا کہ یہ عمل منزل تک جلد پہنچنے میں رکاوٹ ہے۔لِہٰذا زیادہ جان کاری لینا ممکن نہ رہا۔دیوسائی←  مزید پڑھیے

ایک آئین شکن کی یاد۔۔محمد اسد شاہ

ہماری عدلیہ کی تاریخ بہت سے اتار چڑھاؤ سے بھرپور ہے ۔ اول دن سے اس کے معاملات اور فیصلوں پر تبصرے ہوتے آئے ہیں ۔ تبصرے عموماً زندہ اور باشعور ہونے کا ثبوت ہوتے ہیں ۔ لیکن بعض تبصرے←  مزید پڑھیے

دانت اور ہماری صحت۔۔بشریٰ نواز

ہمارے پیارے نبی ؐ کا فرمان ہے صفائی نصف ایمان ہے ،صفائی کی بات آئے تو جسم کے ہر حصے کی صفائی بہت ضروری ہے جسم کے حصوں میں ہمارے دانت بھی اتنی ہی اہمیت کے حامل ہیں جتنے کہ←  مزید پڑھیے

شہد کی مکھیاں بمقابلہ گندگی کی مکھیاں اور پاکستان۔۔ بلال شوکت آزاد

(ایک سچویشن ہے, ذرا اس کو غور سے پڑھ کر سمجھیں۔) سچویشن یہ ہے کہ ایک بہت بڑا میدان ہے مربع شکل میں,وہاں دنیا کی ہر خوبصورتی جگہ جگہ بکھری پڑی ہے مطلب ایک طرف پھول ہیں رنگا رنگ اور←  مزید پڑھیے

جامعہ، علی گڑھ مظاہرے کو ہندی اخبارات کیسے دیکتے ہیں؟۔۔ابھے کمار

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں چل رہے احتجاج کو منفی طریقے سے پیش کر،قومی ہندی اخبارات نے ایک بار پھرصحافتی ضابطوں کو ٹھیس پہنچایا ہے۔←  مزید پڑھیے

ستائس دسمبر یومِ شہادت”بینظیر بھٹو”ایک بہادر اور نڈر بیٹی۔۔۔نسا لاڑک

جمہور کی لڑائی میں انقلابی کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے،تحریک بحالی جمہوریت میں جمہوریت پسند کارکنان کی بہت بری قربانیاں شامل ہیں۔انہوں نے اپنی فکری اور عملی جدوجہد میں قافلہ جمہور کو ہمیشہ جلا بخشی۔جب کبھی بھی جمہور پر آمریت←  مزید پڑھیے

چوہے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔۔عامر عثمان عادل

آج ایک مہینہ ہونے کو آیا گھر ہو یا دفتر چوہوں نے ناک میں دم کر رکھا ہے ۔ دفتر میں یوں سرپٹ دوڑتے پھرتے ہیں جیسے میراتھن ریس کی پریکٹس کررہے ہون ۔ ظالم اتنے ہیں کہ قیمتی اشیاء←  مزید پڑھیے

پہلی جنگ عظیم(پانچویں قسط )مشرقی محاذ۔۔۔۔آصف خان بنگش

پہلی جنگ عظیم میں لڑائی کا مرکز مشرق تھا، یہ لڑائی تھی نسلی اختلاف کی، اور اسی نفرت نے دوسری جنگ عظیم کو جنم دیا۔ جہاں جرمنی مغربی محاذ پر تن تنہا اتحادیوں سے ٹکرایا تھا وہاں مشرقی محاذ پر←  مزید پڑھیے

افلا یتدبرون القرآن۔۔اسد امتیاز

کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے؟ اس نے تمہارے لئے آسمان کو چھت اور زمین کو فرش بنایا اور آسمان سے پانی اتار کر تمہارے لئے “پھل”پیدا کیے اور ان سے روزی دی،خبردار باوجود جاننے کے اللہ کے ←  مزید پڑھیے

اسلام میں بچوں کی صحت وتربیت اور غذائی حقوق۔۔امیرجان حقانی

متوازن غذا کسی بھی انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ آج کے جدید معاشرے میں ہزاروں بیماریاں اور مسائل متوازن غذاؤں کی عدم موجودگی اور غیر معیاری غذاؤں کی بھرمار کی وجہ سے پیدا ہوچکی ہیں۔گلگت بلتستان میں بھی غیرمعیاری اور←  مزید پڑھیے

آیت اللہ کے لیے آئن سٹائن شیعہ اور ڈارون کافر ہے۔۔۔ حمزہ ابراہیم

کچھ سال سے پاکستان میں  بعض ذاکرین کی طرف سے دعوے کیے جا رہے ہیں کہ آئن سٹائن شیعہ تھا۔ ان کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا جا رہا ہے لیکن اصل میں یہ بات  قم کے بعض شیعہ مراجع←  مزید پڑھیے

میلان کنڈیرا ،چیکوسلواکیہ کے فکشن نگار ۔۔۔۔احمد سہیل

مجھے میلان کنڈیرا کے یہ دو اقوال بہت اچھے لگتے ہیں: 1۔ “خاموشی محبت کی جان نکال دیتی ہے” 2۔ “ہماری زندگی کی سب سے بڑی مہم جوئی، ہماری زندگی کی مہم جوئی سے تہی ہونا ہے” “ابدی بازگشت کا←  مزید پڑھیے

پہلی جنگ عظیم-چوتھی قسط(دوسرا ،آخری حصہ)خلافت عثمانیہ کا اعلان جہاد۔۔۔۔آصف خان بنگش

گیلی پولی (Gallipoli) ترکوں کو انور کی روس کے خلاف کمپین میں زبردست ناکامی ہوئی تھی، انور پاشا نے ذمہ داری قبول کرنے کی بجائے سارا ملبہ ترک آرمینینز پر ڈال دیا کہ وہ روس کے ساتھ ملے ہوئے ہیں←  مزید پڑھیے