نگارشات    ( صفحہ نمبر 556 )

ووٹ کی عزت تار تار۔۔عزیز خان

دوران ملازمت 2014 میں عمران خان کے دھرنا پر اسلام آباد میں ڈیوٹی کی ،دن رات عمران کی تقاریر سُنتے رہے، ان تقاریر کا اتنا اثر ہوا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے نفرت محسوس ہونے لگی ،ایسا لگا←  مزید پڑھیے

مورمن مذہب کی مختصر تاریخ۔۔(قسط1)زبیر حسین

مورمن مذہب کا بانی جوزف سمتھ ٢٣ دسمبر ١٨٠٥ کو امریکی ریاست ورمونٹ کے ایک قصبے شیرون میں ایک تاجر اور کسان جوزف سمتھ سینئر کے گھر پیدا ہوا۔ اس کی ماں کا نام لوسی میک سمتھ تھا۔ جوزف سمتھ←  مزید پڑھیے

تیسری دنیا کی معیشت پر پانچ منٹ میں پڑھی جانے والی دو سطری کتاب۔۔۔اعظم معراج

تعارف:اعظم معراج کا تعلق رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے ہے۔ وہ ایک فکری تحریک تحریک شناخت کے بانی رضا  کار اور سترہ کتب کے مصنف ہیں۔جن میں “پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار”،دھرتی جائے کیوں پرائے”پاکستان کے مسیحی معمار”شان سبزو←  مزید پڑھیے

فلم ریویو:سوارنگی۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

یقین کریں سوارنگی کا معنی کیا ہے میں نہیں جانتا۔ سوارنگی کیا ہے؟ جواب میں اتنا بتا سکتا ہوں یہ اک پاکستانی فلم کانام ہے۔ اچانک سکرولنگ کرتے ہوئے سوارنگی نام کی فلم نظر آئی۔ سوچا ایسے ہی کوئی فضول←  مزید پڑھیے

پہلی جنگ عظیم (ساتویں قسط)ناکہ بندی۔۔۔۔آصف خان بنگش

ناکہ بندی – (Blockade) اگست 1914 میں دو عظیم بحری افواج ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھیں۔ رائل برٹش نیوی کا سامنا جرمن بیڑے سے تھا لیکن یہ بیڑے بہت کم مواقع پر آمنے سامنے آئے اور ایک نئی قسم←  مزید پڑھیے

سمت درست رکھیے۔۔نسرین غوری

2016 میں جناب رعایت اللہ فاروقی صاحب نے فوک وزڈم پر مبنی ایک مضمون لکھا تھا ۔ “شادیاں کیجیے، جنازے نہیں” سال پہلے ہم نے بھی یہ مضمون پڑھا لیکن اس میں اٹھائے گئے نکات سے متفق نہ ہوسکے۔ اب←  مزید پڑھیے

جاتے جاتے 2019 ایک ولی ء کامل کو بھی ساتھ لے گیا۔۔محمد غزالی خان

30 دسمبر 2019 کو سال کے اختتام کے ساتھ ساتھ برطانیہ میں ایک گوشہ نشین عالم دین، عابد، زاہد اور ولی کامل اپنے کنبے اورچاہنے والوں کو اشکبار چھوڑ کر خالق حقیقی سے جاملا۔ 74 سالہ ہندوستانی نژاد عالم دین←  مزید پڑھیے

ویڈیو (قسط 5)۔۔وہارا امباکر

کیمرہ کی لائٹ آن ہو گئی تھی۔ ابو مصعب الزرقاوی نے دونوں ہاتھوں سے ایک کاغذ تھام رکھا تھا جس سے پڑھنا شروع کیا۔ سیاہ کپڑے اور منہ ڈھکا ہوا۔ نارنجی سوٹ میں کمبل پر ایک شخص آگے بیٹھا ہوا←  مزید پڑھیے

مارکس کا تصورِ بیگانگی اور ہمارے شعراء۔۔سلطان محمد

مارکس کا سرمایہ داری نظام پر سب سے بڑا اعتراض یہ ہے کہ یہ نظام مختلف حیلوں اور طریقوں سے انسان سے، اور بطورِ خاص محنت کش طبقے سے اس کی انسانیت چھین لیتا ہے۔ اس بات کو بیان کرنے←  مزید پڑھیے

موسیقی کی نظریاتی تطہیر ۔نشے سے جادو تک۔۔۔عثمان قاضی

اپنے دیگر ہم عمر احباب کے مانند اس خادم کا بھی لڑکپن ایسے دور میں گزرا ہے کہ ٹیلی ویژن کی سہولت ملک میں خال خال دستیاب تھی اور جہاں تھی بھی تو ایک ہی سرکاری چینل شام کے چند←  مزید پڑھیے

سحر ہونے کو ہے۔۔عنایت اللہ کامران

2019ء بھی وداع ہوچکا، گھڑیال نے عمر کا ایک سال اور گھٹا دیا، 2020ء کا آغاز ہوچکا، دنیا بھر میں نئے سال کا جشن منایا گیا لیکن پوری دنیا میں امت مسلمہ کے حقوق کی پامالی جاری ہے۔۔۔ وہ جو←  مزید پڑھیے

نیا سال اور صرف تُم ہی تُم : رمشا تبسم کی ڈائری”خاک نشین” سے “خود کلامی کی اذیت” کا اقتباس

میں نئے سال کی پہلی رات چاند سے چھپ کر تاروں سے نظریں چرا کر سمندر کے شور کو درگزر کر کے لہروں سے بچ کر ہواؤں سے الگ ہو کر فضاؤں کو چھوڑ کر دھڑکنوں کی بے تابی بُھلا←  مزید پڑھیے

اندرونی تنازعات۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسانی ذات سات بنیادی ضروریات یا مطالبات کے گرد لپٹی ہے، یہ سات بنیادی ضروریات (مطالبات) – وجودِ فرد (ہونا )، عزتِ نفس ، خود انحصاری ، مظہرِ ذات ،احساسِ ملکیت ، سلامتی اور روحانیت ہیں، اس ہفت نکاتی نظام←  مزید پڑھیے

نیا سال مبارک ہو۔۔عارف خٹک

رات کو گھڑی کی سوئیوں نے بارہ کے ہندسے پر جب ایک دوسرے کو گلے لگا کر زور سے چُوما۔تومیں بھی اُن پر سے نظریں ہٹا کر اُٹھا،اور اپنے پہلُو میں لیٹے وجُود کو آہستہ سے کندھے سے پکڑ کر←  مزید پڑھیے

آئن سٹائن کے شیعہ ہونے کا معمہ۔۔ابنِ حسن

بعض احباب کو اسلام اور مسلمانوں پر تنقید کرنے میں اتنی جلدی ہوتی ہے کہ وہ جن دستیاب معلومات کو مسلمانوں کے مواخذے کے لیے بطور سند پیش کررہے ہوتے ہیں انہیں ان معلومات کی صحت کا جائزہ لینے کی←  مزید پڑھیے

سال نو کی دہلیز پر اپنے رب سے فریاد۔۔عامر عثمان عادل

2019 اپنی تمام تر تلخ و شیریں یادیں دامن میں سمیٹے ہم سے رخصت ہوچکا ہے ۔ سال نو کی آمد آمد ہے۔ ساعتیں گھنٹوں میں، گھنٹے دنوں میں ،دن ہفتوں میں ، ہفتے مہینوں میں اور مہینے سالوں میں←  مزید پڑھیے

2020 بلوچستان کے لیے کیوں اہم سال ہو گا۔۔عابد میر

کہتے ہیں نئے سال میں صرف ہندسے بدلتے ہیں باقی سب تو وہی رہتا ہے۔ لیکن اس بار سال کا ہندسہ بدلتے ہی بلوچستان میں بہت کچھ ہونے والا ہے۔ عین ممکن ہے یہ “بہت کچھ” برسوں سے منجمند اس←  مزید پڑھیے

بڑا حملہ (قسط 4)۔۔وہارا امباکر

گزشتہ قسط: امریکی غاصب فوج، ایران کی پشت پناہی رکھنے والے متشدد اور سفاک شیعہ عسکری گروہ اور ان کے مقابلے میں عراقی القاعدہ ۔۔۔ یہ عراق کی سہہ فریقی جنگ تھی۔زرقاوی کو عراق میں داخل ہوئے ایک سال بھی←  مزید پڑھیے

یہ گروہی عصبیت اور تفاخر کیوں؟۔۔محمد منیب خان

شور تو پہلے بھی تھا لیکن اب آوازیں غیر ضروری حد تک اونچی ہو گئی ہیں۔ اب کسی دلیل اور جواز کو منطق کی کسوٹی پہ پرکھانہیں جاتا۔ ہم آہستہ آہستہ  تعصب و تفاخر  کے اس گڑھے میں تقریباً گر چکے←  مزید پڑھیے

مگر شام ہی تو ہے۔۔عارف انیس

یہ فینکس یا ققنس کی کہانی ہے اور میری پسندیدہ ترین کہانیوں میں سے ایک ہے کیونکہ یہ راکھ سے زندگی کے جنم لینے کی کہانی ہے – فینکس ڈریگن سے ملتے جلتے پروں والے ایک خیالی پرندے کا نام←  مزید پڑھیے