نگارشات    ( صفحہ نمبر 555 )

مدرسے کی کہانی۔۔ادریس آزاد

دنیا میں پہلے تعلیم وتدریس آزاد ہوا کرتی تھی، یعنی حکومتیں اپنے تعلیمی اداروں کو اپنے قابُو میں نہیں رکھتی تھیں بلکہ اُنہیں آزادانہ علمی سرگرمیوں کا موقع دیتی تھیں۔ لیکن نوآبادیاتی عہد میں استعمار نے اپنی ضرورتوں کے تحت←  مزید پڑھیے

نابینا و دیگر معذور افراد اور ہمارا معاشرہ۔۔مہرساجدشاد

ہمارے والد محترم کے استاد حافظ قاری شوکت علی نابینا تھے۔ میں بہت چھوٹا تھا، جب ان کا انتقال ہو گیا لیکن وہ بہرحال میری یاد داشتوں میں موجود ہیں۔ ابا جی مرحوم بتایا کرتے تھے کہ قاری صاحب کو←  مزید پڑھیے

شناخت کا مسئلہ۔۔کاشف حسین سندھو

دنیا بھر میں شناختیں عموماً ثقافتی منطقوں پہ پرکھی جاتی ہیں، مثلاً آپ بیرون ملک جائیں تو لوگوں کو اگر یہ کہیں کہ میں اردن سے ہوں تو شاید لوگ نہ پہچانیں، لیکن اگر آپ مزید وضاحت کرتے ہوئے بتائیں←  مزید پڑھیے

داعش ۔ پسِ منظر ۔۔(قسط 8)وہارا مباکر

موصل کے قریب دولت اسلامیہ فی العراق کے سربراہ ابھی اس پوزیشن پر نئے تھے۔ پچھلے کمانڈرز کے برعکس یہ جنگجو نہیں بلکہ سکالر تھے۔ اپنی پی ایچ ڈی بغداد یونیورسٹی سے کی تھی۔ ڈاکٹریٹ اسلامک لاء میں کی تھی۔←  مزید پڑھیے

پچھتاوا اسد عمر۔۔اعظم معراج

(25 اپریل 2019) اس نے وزارت خزانہ کا حلف لیا تو تو وہ بڑے بڑے منصوبے لے کر کپتان سے ملا، کپتان نے کہاں جاؤ کرو ،وہ کام جس سے معاشرے میں سماجی انصاف کا بول بالا ہو۔ وہ جب←  مزید پڑھیے

جنسی درندگی۔۔پروفیسر سجاد حیدر

پاکستانی قوم کی بھی کیا قسمت ہے، مسلسل سات دن اگر کسی سانحہ کے بغیر گزر جائیں  ،تو حیرت ہونے لگتی ہے۔ خیر کی خبر کہیں سے بھی نہیں آتی۔ بے حسی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ قتل←  مزید پڑھیے

دین،سیاست اور ملائیت (قسط1)۔۔۔عنایت اللہ کامران

مغربی تہذیب و تمدن سے مرعوب و متاثر اور اسلامی تعلیمات و ملکی ثقافت و روایات سے نا آشنا دو فیصد سے بھی کم طبقہ قیام پاکستان سے ہی یہ راگ الاپ رہا ہے کہ دین اور سیاست دو الگ←  مزید پڑھیے

اخلاقی پستی کا شکار ہمارا معاشرہ۔۔ممتاز علی بخاری

پاکستان وہ ملک ہے جو اسلام کے نام پر معرضِ  وجود میں آیا۔ افسوس کی یہ بات ہے کہ اسلام کا نام لے کر اور اس نعرے پر ہم نے الگ ملک تو حاصل کر لیا لیکن ہم نہ ملک←  مزید پڑھیے

آن لائن خریداری،کچھ اصول ضوابط ضروری ہیں ۔۔۔وثیق چیمہ

چند سال قبل فیس بک پر آن لائن مال فروخت کرنے والوں کی تعداد انگلیوں پر گنی جا سکتی تھی۔ صرف چند ایک لوگ اس کام سے وابستہ تھے۔ ان کا ذریعہ معاش ہی یہ تھا۔ وقت کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

توقع ۔۔مختار پارس

ہر روز ایک نئے  محاذ کا سامنا ہوتا ہے،کسی کی توقع پر پورا اترنے سے بڑا کوئی محاذ نہیں۔ خدا کی توقع پر پورا نہ اترے تو خلاصی ہو جائے  گی۔ کوئی انسانوں کی نظر سے گر پڑے تو سزا←  مزید پڑھیے

تاریخِ عراق کا اِک باب ختم ہوا ۔۔(قسط 7)وہارا امباکر

عراق میں انتخابات 30 جنوری 2005 کو ہو چکے تھے۔ القاعدہ کی دھمکی کہ وہ اس دن عراق کو خون سے نہلا دیں گے، کارگر نہیں رہی تھی۔ اگرچہ الیکشن کے دن ملک بھر پولنگ سٹیشنوں پر کئے جانے والے←  مزید پڑھیے

رحیم شاہ تیری “عظمت” کو سلام۔۔۔عزیز خان

حریم شاہ کی ایک ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں وہ “کام و دہن” سے کام لے رہی ہے جس بندے کے ساتھ اُن کی یہ ویڈیو ہے اُن کا چہرہ نظر نہیں آرہا مگر حریم کا چہرہ صاف←  مزید پڑھیے

سکاٹ لینڈ کی ڈائری:بریگزٹ !اب کیا ہوگا ؟۔۔۔طاہر انعام شیخ

بالآخر برطانیہ کی حالیہ تاریخ کا وہ بحران ختم ہوا جس نے ملک کو تین سال سے اپنی گرفت میں لے رکھا تھا، اگرچہ اب بھی صورتحال کوئی بہت واضح نہیں لیکن بہرحال ایک ایسی پارٹی کو پارلیمنٹ میں واضح←  مزید پڑھیے

قومی اتفاق رائے ناگزیر۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آرمی چیف کی مدت ملازمت کے حوالے سے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل آج پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے اور امید واثق ہے کہ یہ تحریر شائع ہونے تک یہ←  مزید پڑھیے

پہلی جنگ عظیم (آٹھویں قسط)انقلاب (روس، فرانس، اٹلی)۔۔۔۔آصف خان بنگش

پہلی جنگ عظیم کے دوران حکومتوں کو جتنا خوف مخالف افواج سے تھا اتنا ہی “انقلاب” سے تھا۔ 1917 میں بھی جب جنگ کا نتیجہ میدان میں نہ ہو سکا اور حوصلے پست ہونے لگے تو دونوں اطراف نے ایک←  مزید پڑھیے

حریم شاہ اور صندل خٹک گھٹن زدہ ماحول کے لئے فرشتے۔۔اے وسیم خٹک

جب سے صندل خٹک اور حریم شاہ کی ویڈیوز سامنے آنا شروع ہوئی ہیں تب سے ہر کوئی ان دونوں پر ہی الزامات کی بوچھاڑ کر رہا ہے کہ ان دونوں نے اپنے خاندانوں کی عزت کا جنازہ نکال دیا←  مزید پڑھیے

عراق: امریکی سامراجیت اور ایرانی پولیٹکل اسلام باہم دست و گریباں ۔۔عامر حسینی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب ایران نواز شیعہ ملیشیا پی ایم ایف کے کانوائے پر امریکی حملے میں ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کور القدس یونٹ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی، پی ایم←  مزید پڑھیے

شادی کے مہمان(قسط 6)۔۔وہارا امباکر

ساجدہ الرشاوی جب فجر کی نماز کے لئے اٹھی تھی تو اسے یقین تھا کہ یہ اس کا دنیا میں آخری دن ہے۔ علی کچھ گھنٹوں بعد اس کے پاس پہنچ گیا۔ دونوں اگلے کام کی تیاری کرنے لگے جس←  مزید پڑھیے

متنازعہ شہریتی بِل , بھارت کا بدنما چہرہ۔۔عمران علی

برصغیر پاک و ہند کی تاریخ کے مطالعے اور تجزیے سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ، برطانوی سامراج نے کس طرح سے برصغیر کے بسنے والوں کو  تقسیم کرکے ان میں زبان، مذہب، نسل اور رنگ کی بنیاد پرایسے تضادات←  مزید پڑھیے

ایمان, اُنیس,اسید اور خیام کے نام۔۔صائمہ بانو

ایمان, اُنیس,اسید اور خیام کے نام (خیام میرا بچہ جو میرے تخیل میں جیتا ہے) میرے پیارے سر تاج! ایک شادی شدہ جوڑے کی بے لوث محبت کی کہانی پر بنی یہ ویڈیو دیکھی تو مجھے احساس ہوا کہ ہماری←  مزید پڑھیے