آج صبح صبح ایک بندے سے منہ ماری ہو گئی ۔ منہ ماری بھی کیا ٹھیک ٹھاک ہاتھا پائی ہی سمجھیں۔ تاہم یہ سب کچھ کسی ذاتی عناد کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ اس کی بنیاد نہی عن المنکر تھی،← مزید پڑھیے
شام میں، ترکی کی سرحد کے قریب ادلب کا علاقہ تھا، باریشا کا دیہات۔ 26 اکتوبر 2019 کو رات کی تاریکی میں آپریشن کیلا میولر جاری تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیلا میولر امریکہ سے تعلق رکھنے والی چھبیس سالہ انسانی حقوق کی← مزید پڑھیے
امریکی اور پاکستان کے آئین کا سرسری جائزہ لیا جائے تو دونوں ریاستوں میں وفاقی طرزِ حکومت نافذ ہے۔ البتہ پاکستان کی وفاقیت پارلیمانی اور امریکی وفاق صدارتی طرزِ حکومت پر مشتمل ہے۔ امریکہ میں وفاقی نظام سے ریاست میں← مزید پڑھیے
ہم پاکستانی عوام بہت جگاڑو ٹائپ کے لوگ ہیں اور جگاڑ بھی ایسے ایسے لگاتے ہیں کہ دنیا دنگ اور گنگ رہ جاتی ہے۔ اب ہم پر مسلط بلکہ یوں کہہ لیجیے کہ ہم پر ہمارے مسلط شُدہ حکمران بھی← مزید پڑھیے
خیر ! ساتھ ہی اس نے کمال ہمدردی و نرمی کے ساتھ مجھ سے پوچھا ۔۔۔ “? Was Passiert ” یعنی کہ کیا ہوا ہے ؟ میں جو کہ حالت حال سنانے کو بے تاب بیٹھا تھا جھٹ سے شروع← مزید پڑھیے
ایک نجی بیٹھک میں دوستوں کے ساتھ گپ شپ ہورہی تھی اور مختلف ادوار میں مختلف حکومتوں کی طرف سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے شروع کیے گئے پروگرامز، لیپ ٹاپ، سستی روٹی،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا اب موجودہ← مزید پڑھیے
کارکنان تحریک پاکستان کارکن کسی بھی جماعت سے تعلق رکھتا ہو, اس کے پاس ہمیشہ کوئی وجہ ہوتی ہے۔ ن لیگ کے پاس نظریہ ہو یا نہ ہو لیکن مسلم لیگی کارکن نظریاتی ہی ہوگا۔ مسلم لیگی سے پوچھیں کہ← مزید پڑھیے
انقلاب نے روس کو جنگ سے باہر کر دیا تھا اور جرمنی کی قریب 5 لاکھ فوج مشرقی محاذ سے مغرب روانہ کر دی گئی تھی۔ کچھ عرصہ کے لئے اب جرمنی نے اتحادیوں کوفوجی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا← مزید پڑھیے
سول سپریمیسی کے سابق ایڈووکیٹ ہونے کا اعزاز رکھنے کے باوجود اس نظریے کے ساتھ بالجبر کی توجیہہ دے کر آپ نے فواد چوہدریوں جیسے ف چ قسم کے انسانوں کی صف میں اپنا نام کامیابی سے لکھوا لیا ہے۔ ہماری جانب سے اس عظیم کارنامے پر اخراجِ تحسین قبول فرمائیے۔ ہو سکے تو اس کے بعد یہ مشورہ بھی دیجیے کہ ووٹ کو عزت دو کے نعروں کا کیا کرنا ہے؟← مزید پڑھیے
امریکہ ایران کی اس کشمکش اور اس پر مختلف تبصرے ،طنز اور بڑھکیں سن پڑھ کر میں سوچتا ہوں کہ، ہم وہ قوم ہیں جن کے ملک میں امریکہ نے ایٹمی پروگرام شروع کرنے اور اسلامی کیمپ بنانے کے جرم← مزید پڑھیے
انسان سماج میں مختلف شناختوں میں تقسیم ہے ، یہ تقسیم hierarchic ہے ، درجہ بہ درجہ ، برتر و کمتر حیثیتیں ، زیادہ سیاسی و سماجی اختیار والے انسان اعلیٰ درجے میں شمار ہیں ، جیسے بورژواز ، سیاستدان← مزید پڑھیے
نوٹ: اس مضمون کے کچھ حصے کمزور دل افراد کے لئے مناسب نہیں۔ عرب دنیا میں جذبات کو آگ لگا دینے والا کام مشرقی شام میں 3 جنوری 2015 کی سرد صبح کو ہوا۔ رقہ میں ایک تباہ شدہ عمارت← مزید پڑھیے
میری اس سے پہلی ملاقات جاڑے کی ایک گیلی گلابی سرد شام میں کچھ ایسی حالت میں ہوئی کہ میں گاڑی کی چابی گاڑی میں ہی بھول کر باہر کھڑا تھا اور گاڑی خود کار طریقے سے مقفل ہو چکی← مزید پڑھیے
جو برکت ،نارمل سپلائی کی بجلی یا گیس میں ہے ، وہ جنریٹرز ، سلنڈرز یا دوسرے جگاڑوں میں نہیں ہے ۔نارمل سپلائی کی بجلی ،پانی گیس کی بات ہی اور ہے ۔ گرمیوں میں بجلی نہ ہو تو بڑا← مزید پڑھیے
پاکستان میں مجموعی شرح خواندگی لگ بھگ 57 فیصد ہے اور خواتین میں یہ شرح کم ہو کر صرف تقریباً 45 فیصد رہ جاتی ہے، لیکن یاد رہے کہ صرف اپنا نام پڑھ اور لکھ سکنے والے کو خواندہ تسلیم← مزید پڑھیے
پنجاب میں پچاس سال (1799-1849 ء)تک سکھ حکومت قا ئم رہی ۔ جس کادارالحکومت لاہو ر تھا۔اس ریاست میں امرتسر کے سوابنیادی طور پر وہ تمام علاقے شامل تھے جوآجکل پاکستانی پنجاب کا حصہ ہیں۔سکھ ریا ست کے اقتدار کا← مزید پڑھیے
یقیناً آپ نے ایسے شوہر ضرور دیکھے ہوں گے جو دوسروں کی بیویوں کی حد سے زیادہ عزت کرتے ہیں۔ان کی اپنی بیوی پوچھ لے کہ پاکستان کیسے بنا؟ تویوں ’گھوری‘ ڈالتے ہیں گویا ایسے بنا۔پرائی بیوی یہی سوال پوچھ← مزید پڑھیے
فارسی میں ایک مشہور کہاوت ہے، جس میں کہا جاتا ہے “کسی پاگل نے کنویں میں ایک پتھر پھینک دیا اور سو عاقل بھی مل کر اسے وہاں سے نہ نکال سکے۔” ہم سب جانتے ہیں کہ یہ کہاوت ایسے← مزید پڑھیے
کیا مورمن کی کتاب وحی یا الہام ہے؟ مورمن کی کتاب کی اشاعت کے فوراً بعد ناقدین نے اس کتاب کے آسمانی یا الہامی ہونے پر شکوک و شبہات کا اظہار شروع کر دیا۔ ناول نگار سولمن (سلیمان) سپالڈنگ کی← مزید پڑھیے
زیدان الجبیری، رامادی کے قریب رہنے والے ایک قبائلی راہنما تھے جن کا بھیڑیں پالنے کا بڑا فارم تھا۔ انہیں اچھی طرح یاد ہے کہ ان کا امریکیوں پر اعتماد کب ختم ہوا تھا۔ جب عراق پر امریکہ نے حملہ← مزید پڑھیے