نگارشات    ( صفحہ نمبر 557 )

ٹھٹھرتا ہجر: رمشا تبسم کی ڈائری “خاک نشین” سے “خود کلامی کی اذیت” کا اقتباس

تم سے بچھڑے ہوئے کئی  سال ہو گئے۔بچھڑتے وقت وصل کے مختصر لمحے اور ہجر کی صدیاں میرے دامن میں بھر گئے۔ہجر کے پنجے ہر رات میرے وجود کو نوچنے کے لئے بڑھتے ہیں تو معصوم وصل خوفزدہ ہو کر←  مزید پڑھیے

ہوس پرستی، قوم کی اخلاقی حالت اور سیکس ٹیبو۔۔۔عبداللہ اشفاق

ابھی مدرسے کے استاد اور اس کی کرتوت سامنے آئی  ہیں تو کئی لوگ سیخ پا نظر آتے ہیں اور کئی یہ کہتے بھی نہیں تھک رہے کہ سارے ہی مدارس میں ایسا ہوتا ہے اور دوسری طرف انہی  مدارس←  مزید پڑھیے

قصہ حجر اسود تک رسائی کا۔۔۔ معاذ بن محمود

کافی دیر تک غور کرنے کے بعد غور فکر میں اور پھر ماتھے پر ٹھنڈے پسینے کی شکل میں بدل گئی کیونکہ جس جانب میں نے جانا تھا وہاں سے تو ایک جم غفیر جسم پر کفن نما احرام باندھے میری ہی جانب چلے آرہا تھا۔ سوچا تھا تیس کے پیٹے میں چلتا “کڑیل جوان” ہوں، دیکھ لوں گا کون روکتا ہے۔ پر صاحب، دو چار گھڑی ٹس سے مس نہ ہو پایا تو کعبہ کے سامنے موت کی فضیلت دماغ میں ابھرنے لگی۔←  مزید پڑھیے

کیا گویَن گن نے پاکستان پر بھی حملہ کردیا ہے؟۔۔حبیب شیخ

گویَن گن کون ہیں ؟ یہ چینی زبان کی ایک اصطلاح ہے۔ اس کی پرانے زمانے میں مراد اُن مردوں سے تھی جو پیسہ, ہنر یا کسی اور کمی کی وجہ سے شادی نہیں کر پاتے تھے۔ اس اصطلاح کا←  مزید پڑھیے

عراق کی جنگ (قسط 3)۔۔وہارا امباکر

بغداد میں جمعرات کی صبح دس بجے کچھ عراقی اردن کے سفارت خانے میں ویزہ حاصل کرنے کے لئے لائن میں لگے ہوئے تھے۔ 7 اگست 2003 کا گرم دن تھا۔ بغداد میں اس سے پہلے کبھی خود کش حملے←  مزید پڑھیے

آزاد دائرۃ المعارف یعنی اردو وکی پیڈیا کا متعصبانہ فیصلہ۔۔ممتاز علی بخاری/اختصاریہ

آج اردو وکی پیڈیا (آازاددائرۃ المعارف) کو کھولا تو دیکھا کہ وہاں ٹائیگرتحریری مسابقہ شروع ہے ۔ یہ مقابلہ ۱۰ اکتوبر ۲۰۱۹ سے شروع ہے اور اس کا اختتام ۱۰ جنوری ۲۰۲۰ کو ہو گاجس میں صرف ہندوستانی ہی شریک←  مزید پڑھیے

گوادر کے ماہی گیر اور حکمرانوں کے سہانے خواب۔۔سلیمان ہاشم

گوادر کا سمندر اکتوبر سے لے کر فروری تک سردیوں کے دن آتے ہی کافی حد تک پُرسکون ہو جاتا ہے۔ لیکن موسم کے تیور   بدلتے دیر نہیں لگتی۔ کبھی اچانک آسمان کی رنگت بدلتی ہے اور شمال کی←  مزید پڑھیے

چلتے ہو تو سعودیہ چلیے۔۔ظہیر تاج

سعودی عرب میں اب چونکہ عمرہ زائرین پر کسی بھی شہر جانے پر کوئی پابندی نہیں اس لئے سیاحت کے لئے یہاں بہت کچھ ہے جس کا ذکر اس تحریر میں ہو گا ۔ سعودی عرب کو بنیادی طور پر←  مزید پڑھیے

صحافت، دائرہ کار اور کردار۔۔شاکر عادل مدنی

ہر عمل کا ایک معلوم دائرہ ہوتا ہے،اور اس پیشے  سے جُڑا فرد اسی دائرے میں رہ کر اپنی ذمہ داریوں کو سر انجام دیتا ہے۔ بسااوقات وہ دائرہ محدود ہوتاہے اور کبھی اس میں وسعت ہوتی ہے۔کبھی حدود کی←  مزید پڑھیے

مانسہرہ واقعہ اور ہمارا رویہ۔۔جمال جامی

اگر آپ جرائم کی تخصیص مخصوص طبقات کے ساتھ کرنے کی کوشش کریں گے تو شاید کوئی ایک طبقہ بھی آپ کو اس سے بری الذمہ نظر نہیں آئے گا۔ کچھ دیر قبل موجودہ واقعے کی تحقیقات جاننے کے لئے←  مزید پڑھیے

چیچی۔۔جواد بشیر

محمد یوسف عُرف(پیاجی)پیشے سے ڈینٹر ہیں،مگر طبعیت کے دھیمے اور نیت کے نیک ہیں،میرا تعلق ان سے دس سال پرانا ہے،یہ بزرگوں کی باتوں کو مجھ تک پہنچانے کی ایک اور کڑی میں سے ہیں،بزرگوں کی چند ایک باتیں جو←  مزید پڑھیے

مائنڈ سیٹ کیسے بنتا ہے؟۔۔حافظ صفوان محمد

یہ بات سمجھنے کے لیے کسی راکٹ سائنس کی تفہیم کی ضرورت نہیں کہ جو نظریات یا خیالات معاشرے میں پروان چڑھتے ہیں وہ اصل میں پروان چڑھتے نہیں بلکہ چڑھائے جاتے ہیں اور ان کے پیچھے بالادست طبقوں (عسکری←  مزید پڑھیے

الجفر کا قیدی (قسط 2) ۔۔وہارا امباکر

داعش اپنی طرز کی ایک انوکھی تنظیم تھی۔ ایک وقت میں ایک بڑے ملک جتنے علاقے پر قابض تھی۔ اس کا اور اس کی قائم کردہ دہشت ناک خلافت کا بڑی حد تک صفایا ہو گیا۔  یہ تنظیم کیا تھی؟←  مزید پڑھیے

اجتہاد کا تازہ شمارہ۔۔۔داؤد ظفرندیم

اجتہاد اسلامی نظریاتی کونسل کا رسالہ ہے دسمبر ۲۰۱۹ میں اجتہاد کا نیا شمارہ شائع ہوا ہے جو کہ غیر مسلم ممالک میں مسلم اقلیتوں کے بارے میں ہے ،اس رسالے میں دنیا بھر کے اہم غیر مسلم ممالک میں←  مزید پڑھیے

معاشی عدم مساوات اور غربت —(قسط 6) پرویز بزدار

یوں تو ہر فرد کی ہزاروں خواہشیں  ایسی  ہیں کہ ہر خواہش پر اس کا  دم نکلتا ہے،  مگر معاشرے کے دوسرے افراد کے ساتھ برابری کی خواہش ایسی ہے جو  ہر انسان کی  فطرت میں موجود ہے۔ اسی خواہش←  مزید پڑھیے

کیمیا گر۔۔عزیز خان

ملک اعجاز SSP(مرحوم) میرے کام کی وجہ سے مجھ پر بہت مہربانی کیا کرتے تھے۔سرکل صادق آباد کے تمام SHOصاحبان سے دوستوں جیسا تعلق تھا۔سندھ میں ریڈ پرجاتے تو تمام SHOاپنی نفری کے   ہمراہ ہوتے اگر کوئی SHOنہیں آتا←  مزید پڑھیے

میں نے کراچی جلتے دیکھا ہے۔۔عدیل رضا عابدی

27دسمبر2007کی زرد و سرد شام سے یونیورسٹی کیمپس میں بیٹھا محظوظ ہورہا تھا کہ ایک دم فون کی گھنٹی بجی, والدہ کا نمبر  سکرین پر نمودار وا, دوسری جانب سے ملنے والی خبر نے مجھے چند لمحوں کے لئے بوکھلاہٹ←  مزید پڑھیے

نیا پاکستان پرانی ٹیم کیساتھ نہیں بن پائے گا۔۔مجاہد خٹک

ایک دور تھا جب ہم ہر طرف سے فخریہ انداز میں یہ فقرہ سنا کرتے تھے کہ پاکستان نے روس جیسی سپر پاور کو شکست دے کر اسے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہے۔ دیوار برلن کا ٹوٹنا ہمارے لیے تفاخر←  مزید پڑھیے

اوکری کو پڑھیے۔۔اورنگزیب وٹو

ادب سے تعلق ہونے کے بڑے نقصانات ہیں۔سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ انسان سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔انسان کا دماغ اور دل جسم کا ساتھ چھوڑ دیتےہیں اور ہر وقت کسی اور دنیا،کسی اور زمانے۔،کسی مختلف کیفیت،←  مزید پڑھیے

امکانات کی دنیا لامحدودہے۔۔صاحبزادہ امانت رسول

انسان کی سب سے بڑی لڑائی اور جنگ اپنے آپ سے ہے۔ اگر وہ اس میں کامیاب ہو جائے تو وہ بہت برے حالات میں بھی Survive کر جاتا ہے، صرف Survive ہی نہیں بلکہ حالات پہ غالب آجاتا ہے۔←  مزید پڑھیے