نگارشات    ( صفحہ نمبر 57 )

افغان مہاجرین کی واپسی-ایک غلط فہمی/ایڈووکیٹ قاسم اقبال جلالی

افغان مہاجرین کی واپسی کے متعلق ایک غلط فہمی، جسکا شکار بعض دانشور بھی ہیں، وہ یہ ہے کہ مہاجرین کی واپسی کیلئے مناسب وقت نہیں دِیا گیا. دوسرا یہ کہ جن کے پاس Proof of Registration یعنی PoR کارڈ←  مزید پڑھیے

اردو اور استادے,بے استادے/ اختر شہاب

اللہ معاف کرے سوشل میڈیا پر آج کل جو اردو کا بیڑا غرق ہو رہا ہے اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ ابھی پچھلے دنوں ایک صاحب کے کہنے پر ناول اورافسانہ سے متعلق ایک نام نہاد ادبی←  مزید پڑھیے

آپ اور روح/محمد رضوان خالد چوہدری

اپنا اور روح کا فرق سمجھنے کے لیے بس ایک ہی نُکتہ سمجھ لینا کافی ہے اور وہ یہ ہے کہ میرا نفس ہی میں ہوں، یا یوں کہہ لیجیے کہ نفس میری وہ حقیقی ذات ہے جو اس دنیا←  مزید پڑھیے

تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے/سلیم زمان خان

ایام نوجوانی میں جب اسلامیات کا چسکا پڑا تو اسلامی معیشت میں یہ واقعہ پڑھا۔۔ ایک دفعہ حضرت عمرؓ نے ایک بوڑھے یہودی کو بڑی خستہ حالت میں دیکھا۔ آپؓ نے فرمایا: خدا کی قسم! یہ انصاف کا تقاضا نہیں←  مزید پڑھیے

بھٹو ایک عشق / اطہر شریف

ذوالفقار علی بھٹو منوں مٹی تلےدفن ہونے کے باوجود ابھی تک کیوں زندہ ہے؟ آج بھی لوگ بھٹو کے حق اور مخالفت اس طرح ہی گرم گرم بحث کرتے ھیں جس طرح بھٹو کی ذندگی میں کرتے تھے۔کچھ لوگوں نے←  مزید پڑھیے

ابلیس کی مجلسِ شوریٰ: ایک پرولتاریہ تنقید (تیسری قسط) – کامریڈ فاروق بلوچ

مارکسی تناظر میں ابلیس کا “نظامِ کہن” اور جدلیاتی مادیت اقبال کے ابلیس کی فکر کا بنیادی محور “نظامِ کہن” کی بقا ہے۔ وہ اپنے مشیروں کو یقین دلاتا ہے کہ اگر پرانی سماجی، سیاسی اور معاشی روایات برقرار رہیں←  مزید پڑھیے

سوچ کا ایک نیا زاویہ ہے، ملاحظ کیجیے/حسین رضا

“کتابوں کا مُوشِگافیانہ علم بمقابلہ تجرباتی اسباق کا عَملی علم ایک سینئر صحافی کے ساتھ جنوبی پنجاب جانا ہوا۔ سفر کی بوریت ختم کرنے کے لیے کتابی اور تجرباتی علم پر تبادلہ خیال ہوا۔ میری رائے یہ تھی کہ کتابی←  مزید پڑھیے

سہارنپور اور اس کے محلے /ناصرالدین مظاہری

حالانکہ سہارنپور شہر کے محلوں کے نام ایک سے بڑھ کر ایک فارسی آمیز اور خوب صورت ہیں، یہاں کے بے شمار محلے اتنے پیارے ناموں پر مشتمل ہیں کہ ممکن ہے محلہ والوں کو بھی ان ناموں کی خوب←  مزید پڑھیے

عید، انرجی اور مائنڈ سائنسز / محمد ثاقب

عید کی آمد آمد ہے برکت کا دن خوشیاں بانٹنے کا دن اور اپنی انرجی کو بڑھانے کا ایک بہت بڑا سورس۔ لیکن عید آنے سے پہلے آپ نے اپنی جیب کو دیکھا تو وہ خالی ہے۔ اس بار بجلی←  مزید پڑھیے

جھوک فنا دی ہئے: ایک شخص، ایک زمانہ، ایک جدوجہد/محمد عامر حسینی

ہجرت کبھی اختیاری نہیں ہوتی، یہ ہمیشہ جبری ہوتی ہے، چاہے اس کے جواز کتنے ہی معقول ہوں۔ مہاجر جس دھرتی پر جا کر بستے ہیں، وہاں کی شناخت کو اوڑھنا پڑتا ہے، اور اس انجذاب میں اختیار نہیں، جبر←  مزید پڑھیے

اکثریت کی سمت ہی درست ہو- یہ لازمی تو نہیں/ بلال شوکت آزاد

زندگی کی شاہراہ پر چلتے ہوئے اکثر لوگ ہجوم کا حصہ بن جاتے ہیں۔ بھیڑ کے ساتھ چلنا آسان ہوتا ہے، کیونکہ وہاں فیصلے خود نہیں کرنے پڑتے، سوالات کی زحمت نہیں ہوتی، اور ضمیر کی خلش سے آزادی ملتی←  مزید پڑھیے

یہ دریا اب میرا ہوا/شاہد عزیز انجم

مئی سن پچاس میں کسی دن ریل میں بیٹھے کے اور ٹھنڈی ریت پہ چل کے باڑ میر سے میں کھوکھر و پار، پھر حیدر آباد کے محلے ہیر آباد آیا تھا۔ یہیں رہنے ، بسنے اور ہو سکے تو←  مزید پڑھیے

تہواروں پر حقیقی سکون اور خوشی حاصل کرنے کا طریقہ/ملک محمد سلمان

گذشتہ روز ہر کوئی نئے کپڑے زیب تن کیے عید کی خوشیاں منانے میں مشغول تھا، بینک کے اے ٹی ایم پر گیا تو بینک گارڈ کو دیکھا کہ وہ نئے کپڑوں کی جگہ اپنی وردی میں کھڑا تھا۔ میں←  مزید پڑھیے

دو پاکستان (1)-اطہر شریف

ایک پاکستان میں۔ یہاں کی اشرافیہ نے وسائل پر قبضہ کر رکھا جس کا اندازہ اِس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے 800 امیر ترین خاندان جو ایکسپورٹ کے کاروبار میں ہیں ، حکومت کو بلیک میل←  مزید پڑھیے

سماجی بیگانگی کا نادیدہ پہلو/ڈاکٹر مختیار ملغانی

آج امارت ایک بڑی سہولت ضرور ہے لیکن اس سہولت کے ساتھ کئی زمہ داریاں اور بے شمار خطرات بھی جڑے ہیں، سیکورٹی کے خدشات، انکم ٹیکس، فنانس پولیس اور بھتے والوں سے مسلسل بچنے کی کوشش ، ویلفیئر آرگنائزیشن←  مزید پڑھیے

بوئے دوست : عبداللہ ندیم کا پُر تاثر مجموعۂ کلام /تعارف و تبصرہ : شکیل رشید

پہلے ایک شعر ملاحظہ کرلیں؎ کون ہوں میں کہاں ہوں میں کس کے لیے بنا ہوں میں رازِ حیات ہے نہاں بس اسی ایک سوال میں یہ شعر پڑھ کر یا سن کر بے اختیار دل چاہتا ہے کہ شاعر←  مزید پڑھیے

شہباز شریف : بچائے ملک یا بچائے اقتدار؟-ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

پاکستان کی سیاست کے سمندر میں شہباز شریف کا جہاز ہمیشہ سے طوفانوں کا مقابلہ کرتا آیا ہے۔ ایک طرف معیشت کی تباہ حال کشتی،دوسری طرف سیاست کے خونخوار شارک، اور اوپر سے عالمی دباؤ کے بادل۔ ایسے میں جب←  مزید پڑھیے

گاؤں کی عید / آغر ندیم سحر

میانوال رانجھا کی علمی روایت بہت مضبوط ہے،ملک بھر سے علما کی ایک کثیر تعداد حصول ِ علم کے لیے اس گائوں کا رخ کرتی رہی اور یہ سلسلہ کئی دہائیوں سے جاری ہے،اس علمی روایت کو مستحکم بنانے میں←  مزید پڑھیے

جب ایک لائبریری میں ٹرائل ہو رہا تھا/قاسم یعقوب

یہ ایک دہائی عرصہ پہلے کی بات ہے حکومتِ وقت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے لیے ٹرائل کا فیصلہ کیا تھا۔ اس ضمن میں عدالتِ عظمیٰ نے نہایت اہم فیصلہ کیا اور تین ججز پر مشتمل ایک بنچ بنا←  مزید پڑھیے

محکمہ تعلیم میں بے روزگار پی ایچ ڈی ہولڈرز کی انٹری/اے وسیم خٹک

خیبرپختونخوا میں محکمہ تعلیم کی 16 ہزار 454 آسامیوں کے لیے 8 لاکھ 66 ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کیں، جن میں 406 پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز، 7 ہزار 161 معذور افراد اور 4 خواجہ سرا بھی شامل ہیں۔←  مزید پڑھیے