نگارشات    ( صفحہ نمبر 571 )

بچوں پر جنسی تشدد کی وجوہات اور روک تھام۔۔۔چوہدری عامر عباس

دو روز قبل اخبار پڑھتے ہوئے ایک خبر نظر سے گزری کہ ایک کمسن بچی کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا۔ روزانہ اخبارات میں ایسے واقعات پڑھنے کو ملتے ہیں کہ ننھے بچوں اور بچیوں کی عزت کو←  مزید پڑھیے

فیمینزم کیا ہے۔۔فرید مینگل/قسط5

عورت پر پدرشاہی جبر کا مختصر جائزہ عورت جب مرد کی ملکیت اور مرد سے پست و کم تر قرار دی گئی تو اس پر ہر قسم کا جبر جائز قرار پایا۔ عورت پر یہ بھی الزام عائد رہا کہ←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

رہنما ایک ایسی ہستی ہوتی ہے جو افراد کے کسی گروہ کے لیے ایک منزل متعین کرتی ہے، اور نہ صرف منزل متعین کی جاتی ہے بلکہ ایک سچا رہنما اس منزل کی طرف بڑھنے کے لئے درست راہیں بھی←  مزید پڑھیے

بن لادن کی مشکوک موت میں جنرل کیانی کا کردار۔۔۔سید فرہاد حسین شاہ

کل میری ایک امریکی صحافی دوست سے ملاقات ہوئی۔ موصوف خود کو پاکستان اور امریکہ کے تزویراتی تعلقات بارے ایکسپرٹ سمجھتے ہیں۔ ان سے ہوئی  گفتگو کا خلاصہ پیش خدمت ہے۔ مسٹر ایکسپرٹ کیانی بارے تذبذب میں تھے کہ کیا←  مزید پڑھیے

کھوتی کو عزت دو۔۔عارف خٹک

محترم چچا جان اور کھوتیوں پر پی ایچ ڈی کرنیوالے کرک کے غیور اور خٹکزینے کے امین جناب ڈاکٹر رحیم خٹک سکنہ اسلام آباد والے فرماتے ہیں کہ ہمارے وقتوں میں کھوتی اور بیوی میں کوئی فرق نہیں ہوتا تھا۔خواتین←  مزید پڑھیے

سوچنا منع ہے۔۔۔عزیز خان

جس قوم میں ہاتھ دیکھنے والا اور سڑک پر طوطے سے فال نکالنے والا پروفیسر اور عامل کا بورڈ لگائے بیٹھا ہو۔ جس قوم میں پانی کے ٹیکے لگانے والا اپنی کلینک کے ماتھے پر اسپیشلسٹ کا اشتہاری بورڈ لگائے←  مزید پڑھیے

ایک تصویر ایک کہانی۔۔۔شفیق زادہ/چوتھی کہانی۔۔ بھگوڑا جنرل

اُس کی پالیسیوں او ر جنگی حکمت عملی نے عراق میں امریکی فوجی کامیابیوں کی نئی  داستان رقم کی تھی۔ اس کی سربراہی میں کام کرتی امریکی اسپیشل فورسز کی ٹاسک فورس 714 نامی ٹیم کو فوج کی خفیہ ترین←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور بات گزری رات کی۔۔۔ذیشان نور خلجی

آزادی مارچ مذاکرات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے ” مجھے یقین دلایا گیا ہے کہ دسمبر تک تبدیلی آئے گی۔”سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔مونگ پھلی اور چلغوزے کی مانگ بڑھے گی۔ اس لئے میں واپس←  مزید پڑھیے

مذہب کے خلاف الحاد کا بلند و بانگ مقدمہ، ایک رواں تبصرہ۔۔۔ادریس آزاد/تیسری ،آخری قسط

سماج اپنی اخلاقی زندگی میں کسی ایک شخص کی عقل سے بنائی گئی قدروں پر نہیں چلتے۔ سماج چاہے امریکی بھی ہوگا اس میں وجدان ہمیشہ کارفرما رہے گا اور اسی وجدان سے نت نئی اخلاقیات تخلیق ہوتی رہیں گی۔←  مزید پڑھیے

کیا آپ موبائل کے نشے میں مبتلا ہیں ؟۔۔۔نعیم اشرف

مطلع صاف اور موسم خوشگوار تھا۔ گوجرخان اور دینہ کے درمیان ترکہی کی پہاڑیوں پر اُگے شیشم، کیکر، سرخ بیری او رپلاہی کے درخت موسمِ خزاں کی رُخصتی پر اپنے سر سبز پتے جھڑ جانے پر ٹنڈ منڈ اور اداس←  مزید پڑھیے

زندگی میں رنگ بھرنے کے لئے – پہلی ویڈیو۔۔۔۔۔۔ایم بلال ایم

ہمارے گلگت بلتستان کے سفر 2019ء پر بنی ویڈیو سیریز کا پہلا حصہ شائع ہو چکا ہے۔ اس ویڈیو لاگ(ولاگ) کی پہلی قسط میں شامل ہے، ہمارا وادی استور کا سفر، استور میں ہماری لڑائی، یاروں کی دل لگیاں، راما←  مزید پڑھیے

پیام انسانیت ‘کے عنوان سے ایل ۔جی ۔سی ، اور آئی۔ایم۔ڈبلو۔اے، کے زیر ِاہتمام شاندار مشاعرے کا انعقاد۔۔۔

رپورٹ :شاہد کمال(لکھنئو) میراپیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے۔۔۔ لکھنؤ گلوبل کنکشن اورانڈین مسلم ویلفیئرایسوسی ایشن کے اشتراک سے ”پیام انسانیت” کے نام سے ایک بہترین مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بین الاقوامی شہرت کے حامل شعرا نے←  مزید پڑھیے

فیمینزم کیا ہے۔۔فرید مینگل/قسط4

عورت پر پدر شاہی جبر کا مختصر جائزہ چین جو کہ آج جدید ٹیکنالوجی میں بازی لے جا چکا ہے۔ جہاں سرمایہ دارانہ نظام آہستہ آہستہ خاموشی سے اپنے پیر جمانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ گو کہ کہنے کو←  مزید پڑھیے

فضلیت مااب جناب کارڈینل جوزف کوٹ صاحب کو چوبیس چراغ کے تحفے کے ساتھ لکھا گیا خط۔۔۔۔اعظم معراج

فضیلت مآب جناب کارڈینل جوزف کوٹس صاحب سینٹ پیٹرک کتھیڈریل صدر کراچی 29.9.2019 محترم کارڈینل صاحب سلام میں آپ کو اپنی حالیہ شائع ہونے والی کتاب ”چوبیس چراغ“ بھیج رہا ہوں میری آپ کی پہلی ملاقات جو کہ 2013ءمیں ہوئی←  مزید پڑھیے

دینی مدارس کی عصری معنویت اور ڈاکٹر ابراہیم موسیٰ کے نکتہ نظر کا ” تحقیقی وتنقیدی جائزہ “۔۔۔۔۔۔(قسط1)ظفرالاسلام سیفی

یوں تومدارس اپنے قیام سے لے کرآج تک دنیا بھر کے متعدد علمی وفکری اورسیاسی وسماجی طبقات میں موضوع مکالمہ رہے اور ہیں مگر نائن الیون کے بعدان سے متعلق جو کچھ جس طرح کہا گیا وہ کسی طور مکالمہ←  مزید پڑھیے

مُنّا بھائی ایف سی پی ایس (قسط6)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

دن اسی طرح گزرتے رہے کہ منا بھائی کا ایمرجنسی ڈے آ گیا۔ انھیں بارہ گھنٹے نائٹ ایمرجنسی کرنی تھی, لہذا مارننگ ٹائم انھوں نے آف لے لیا۔ شام 6 بجے سرکٹ کے ساتھ ایمرجنسی پہنچے تو دس بیڈوں کے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل کی کتاب (سچ اپنا اپنا)تعارف اور تاثرات (قسط1)۔۔۔عبدالستار

زندگی ہر شخص کے لیے قدرت کا ایک حسین تحفہ ہوتی ہے۔کچھ لوگ اس تحفہ کو پہلے سے تہہ شدہ روایتوں،اصولوں اور طریقوں کے مطابق گزار کر دنیا سے چلے جاتے ہیں اور نسلِ انسانی کے اثاثہ میں کوئی خاطر←  مزید پڑھیے

چھٹی حِس۔۔۔عارف خٹک

مجھے ہمیشہ اپنی چھٹی حس سے بہت ڈر لگتا ہے۔ چھٹی حس انسان کے اندر قدرت کی طرف سے دیا گیا ایسا نظام ہے جس کی توجیہہ آج تک میڈیکل سائنس بھی نہیں دے پارہی،مگر یہ ایک حقیقت ہے۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

گل سکینہ: 5سالہ بچی کا ریپ کے بعد قتل کیسے ہوا؟۔۔حمزہ ابراہیم

ضلع کرم کے  گاؤں پیواڑ میں پانچ سالہ بچی گل سکینہ 13۔نومبر۔2019 کو صبح سات بجے گھر سے نکلی اور گھر کے قریب ہی لڑکیوں کے سکول خیریت سے پہنچ گئی۔ سکول میں ٹیچر نے حاضری لگائی۔ وہ سکول کے←  مزید پڑھیے

دیکھ مگر پیار سے۔۔انفال ظفر

میں کل گھر سے نکلا۔بازار سے کچھ چیزیں خریدنی تھیں۔راستے میں اچانک ایک ٹریکٹر ٹرالی پر نظر پڑی جس پر لکھا تھا۔”دیکھ مگر پیار سے”۔حیرانگی تو شائد کچھ زیادہ نہ ہوئی کیونکہ اس سے پہلے بھی اس طرح کی چند←  مزید پڑھیے