نگارشات    ( صفحہ نمبر 572 )

ریشماں اور ریشم بیگم۔۔حبیب شیخ

عارف بند گیٹ کو بےتابی سے دیکھ رہا تھا۔  ’یہ گیٹ کا دروازہ نہیں ہے یہ میری قسمت کا دروازہ ہے  جو ابھی کھل جائے گا۔  اگر ریشماں خود باہر آئی تو میں اسے کھینچ کر درختوں کی اوٹ میں←  مزید پڑھیے

کیا ہم سیکولرزم کی جنگ ہرحال میں ہارجائیں گے ؟۔۔سلیم جاوید

ایک معاصر ویب وسائٹ پرمحترم غامدی صاحب کے بیان کوپبلش کیا گیا جس کا عنوان تھا ” سیکولرزم: یہ جنگ آپ ہر حال میں ہار جائیں گے”- خاکسار کی کوشش رہتی ہے کہ”شخصیات” کی بجائے”نظریات” پہ گفتگو رہے- بالخصوص کسی←  مزید پڑھیے

گولدہ مور کی یاد میں۔۔۔ ڈاکٹر آغا وقار ہاشمی

ہر سال 25 نومبر کی رات یوکرائن کے باسی اپنی کھڑکیوں میں موم بتیاں جلاتے ہیں اور اسکے ساتھ بریڈ یا کوئی کھانے کی چیز رکھتے ہیں، یہ لوگ ایسا سن 1932 اور 1933 میں روس کے صدر سٹالن کی←  مزید پڑھیے

سبزگنبد،سبزپرندے اورمدنی منّے۔۔۔راشد شاذ

عصر کی نماز اسمعٰیل آغا میں پڑھی۔ ابھی نماز سے فارغ ہی ہوا تھا کہ دیکھا کہ ہاشم دو نقشبندی درویشوں کے جلو میں میری طرف آرہے ہیں۔ ان دونوں حضرات نے سفید جبوں پر سبز پگڑیاں باندھ رکھی تھیں←  مزید پڑھیے

بوسیدہ نظام اور ہم عوام۔۔۔عزیزخان

کل محتر مہ مریم نواز کی احتساب کورٹ لاہور میں پیشی تھی میں بھی عدالت جانے کے لیے گھر سے نکلا۔مجھے یوں محسوس ہورہا تھا کہ آدھا شہر بند ہے مال روڈ اور اطراف کے راستوں پر پولیس نے بیریرز←  مزید پڑھیے

مذہب کے خلاف الحاد کا بلند و بانگ مقدمہ، ایک رواں تبصرہ۔۔۔ادریس آزاد/قسط1

سچ تو یہ ہے کہ جتنا آرگومنٹ تھا عیسائیت کے خلاف، سارے کا سارا اُٹھا کر اسلام کے خلاف جڑدیاگیا۔ مذہبِ اسلام کے خلاف آرگومنٹ کی ضرورت تھی تو نیا آرگومنٹ ڈیولپ کیا جاتا۔ پرانا آرگومنٹ کیوں استعمال کیا گیا←  مزید پڑھیے

چین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوشش۔۔نصرت جاوید

جولائی 2018کا انتخابی عمل جب اپنی تکمیل کو پہنچا تو عمران خان صاحب کے وزیر اعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ان کے اس عہدے کا حلف اٹھانے سے قبل ہی امریکی وزیر خارجہ مگر ایک ٹی وی←  مزید پڑھیے

حقیقی انقلابی پارٹی کی تعمیراور بین الاقوامیت۔۔محمد عرفان چوہدری

پاکستان ميں حقيقی انقلابی سياسی کارکنوں کے ليے يہ سوال ہميشہ ہی اہميت کا حامل رہا ہے کہ کس طرح ايک انقلابی پارٹی کو تعمير کيا جائے جو لوگوں کے ساتھ  جڑی ہوئی ہو اور محنت کش طبقات کی نچلی←  مزید پڑھیے

اسلامی تصوف بارے ایک سیکولرموقف۔۔۔سلیم جاوید/چھٹی،آخری قسط

صوفی لٹریچر کو کیوں “بلیک زون” قرار دیتا ہوں؟- مضمون میں احباب سے عرض کرچکا ہوں کہ تصوف کے پہلے دوسٹیج پرکسی کو کوئ اعتراض نہیں مگراگلے دوسٹیج، یعنی بیعت وعلم لدنی بارے بہت ابہام ہے پساس سے دوررہا جائے-←  مزید پڑھیے

بوکھلاہٹ کا شکار۔۔ایم اے صبور ملک

وزیر اعظم عمران خان ان دنوں سخت غصے اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،گزشتہ ہفتے ہفتہ وار دو تعطیلات کے موقع پر انھوں نے اپنے سرکاری فرائض منصبی سے رخصت لی اور گھر جا کر بیٹھ گے،شنید تھی کہ واپسی پر←  مزید پڑھیے

سوکھے جھرنے، پہلے قدم اور گمنام منزل۔۔ضیغم قدیر

سنو مارگلہ کے جھرنے سوکھ گئے ہیں، بہتے پانی کے نشانات ایسا منظر پیش کر رہے ہیں جیسے کوئی آنکھ ابھی روتی روتی چُپ ہوئی ہو، مگر گالوں پہ بہتے آنسوؤں کے نشان ابھی بھی باقی ہوں۔ وہ گال جو←  مزید پڑھیے

پردیسیوں کے نام۔۔عامر عثمان عادل

شالا مسافر کوئی نہ تھیوے ککھ جنہاں تھیں بھارے ہو ! قطر ائیر ویز کا طیارہ لاہور ائیر پورٹ سے پرواز بھرنے کو تیار تھا۔ مسافر اپنی مشکیں کسے بیٹھے تھے ۔ اور ہمارے اندر اتھل پتھل جاری  تھی ۔←  مزید پڑھیے

دھرتی جائے کیوں پرائے۔۔اعظم معراج/تبصرہ۔۔صائمہ انور

“دھرتی جائے کیوں پرائے؟” ایک مقفیٰ اور مترنم سا نام دل کو چھو جاتا ہے اور جب اس کے مکمل معنی سمجھ آتے ہیں تو روح کانپ جاتی ہےکہ  دھرتی کے اصل وارثوں کے ساتھ ایسا سلوک؟ کیوں؟ اور اس←  مزید پڑھیے

عشق تو سر ہی مانگتا ہے میاں ۔۔۔فاخرہ گُل

مذہبی تعصب کی بنیاد پر ناروے میں ہونے والے حالیہ واقعے پر جس طرح ایک شخص عُمر نے جذبہ ایمانی کا مظاہرہ کرتے ہوئےاُس فعلِ قبیح کو روکا وہ قابلِ ستائش ہے عُمر کی جگہ اگر ایمان رکھنے والا کوئی←  مزید پڑھیے

دوہرا قتل۔۔۔عزیز خان/قسط2

تعارف:میرانام عزیز اللہ خان ہے۔میرا تعلق ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے ہے۔میں نے 1982میں محکمہ پولیس میں بطور T/ASIملازمت کی یہ وہ دور تھا جب ملک میں جنرل ضیاع الحق کا مارشل لاء تھا۔شاید اسی وجہ سے←  مزید پڑھیے

بیمار معاشرہ۔۔محمد منیب خان

الفاظ کی اہمیت سے کس کو انکار ہو سکتا ہے۔ انسانوں نے صدیوں کے ارتقا سے ابلاغ کا جو موثر ترین ذریعہ اپنایا اور الفاظ کا ہی تھا۔ خیال ذہن میں جنم لیتا ہے اور  الفاظ خیال کو مجسم کر←  مزید پڑھیے

کیا ہم اپنا مسلم ہیرو بچا پائیں گے؟۔۔فراست محمود

حی و قیوم اللّٰہ،سمیع و بصیر اللّٰہ اور سمیع و بصیر ایسا کہ اگر سیاہ رات میں سیاہ غار میں سیاہ چیونٹی بھی اسے مدد کے لئے پکارتی ہے تو نہ صرف اس کی چیخ و پکار کو سنتا ہے←  مزید پڑھیے

عروج اشتراکیت۔۔۔عدیل عزیز

چندے سے بنی مسجد میں بیٹھ کر دیوار برلن گرائے جانے سے لے کر سوویت روس کے ٹکرے کرنے کا دعویٰ کرنے والوں سے کوئی پوچھے کہ میاں ابھی چند یوم پہلے دیوار برلن کے گرائے جانے کے تیس برس←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم صاحب یہ انداز گفتگو کیا ہے؟۔۔۔سلمان نسیم شاد

آخر عمران خان کا مسئلہ ہے کیا؟ وہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ وہ اپوزیشن لیڈر نہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم ہیں۔ مگر ان کی تقاریر ان کی گفتار ان کا لب و لہجہ کہیں سے بھی وزیر←  مزید پڑھیے

کٹ پیس۔۔۔ذیشان نور خلجی

جمیعت علماء اسلام ف کے مرکزی راہنما حافظ حمداللہ کا کہنا ہے ” ن لیگ اور پیپلز پارٹی پلان بی میں شامل نہیں تھیں۔” اور تو اور دونوں پلان اے میں بھی شامل نہیں تھیں۔ بس ہمیں ہی اندھیرے میں←  مزید پڑھیے