نگارشات    ( صفحہ نمبر 58 )

کیا رمضان واقعی جلدی گزر گیا؟- محمد ذیشان بٹ

نہ رہے گا یہ سدا کچھ ہی دن کا مہمان ہے رحمت سے بھر لو جھولیاں جار ہا ماہ رمضان ہے رمضان المبارک ایک ایسا بابرکت مہینہ ہے جس کا ہر مسلمان شدت سے انتظار کرتا ہے۔ لیکن جیسے ہی←  مزید پڑھیے

رازِ عشق و عرفان /محمد ثاقب

ایک وہمی آدمی نے پہچان کے لیے اپنے گلے میں سرخ دھجی ڈالی تا کہ لوگوں میں گم نہ ہو جاؤں۔ ایک شخص کو اس کا یہ خبط معلوم ہو گیا۔ اس نے بوقت خواب وہ دھجی اس کے گلے←  مزید پڑھیے

ہمارا تراویح پڑھنا/محمد اسحاق

میرا گھر جس گلی میں واقع ہے وہاں آس پاس اکثر متمول گھرانے رہائش پذیر ہیں، یہاں زیادہ تر ڈاکٹر ، ریٹائر سرکاری ملازمین اور چند ایک پراپرٹی ڈیلروں کے بڑے بڑے گھر ہیں. دن کو عموماً یہاں خاموشی رہتی←  مزید پڑھیے

بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا شہباز شریف پر اعتماد/ملک محمد سلمان

آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے 37 ماہ کے توسیعی فنڈ کی سہولت (ای ایف ایف) کے تحت پہلے جائزے اور 28 ماہ کے ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فسیلٹی کے دو ارب ڈالر کے نئے سٹاف لیول معاہدے پر اتفاق←  مزید پڑھیے

میڈیا کی چکا چوند کے پس پردہ اندھیروں کی کہانی ( 1)-ملک محمد سلمان

صحافتی اداروں نے خوب ترقی کی ہے لیکن اس کے باوجود کارکن صحافیوں کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، یہاں صحافی آج بھی عدم تحفظ و معاشی مسائل کا شکار ہیں اور ان کی مشکلات میں کوئی کمی نہیں←  مزید پڑھیے

جا بیٹا فیل ہوجا/سلمیٰ کشم

یہ ویڈیو کل نظر سے گزری اور دل لرز اٹھا کہ پیپر دینے والا بچہ کس قدر سٹریس میں ہوگا اس کی ذہنی کیفیت کتنی پیچیدہ تھی وہ کیا کیا سوچ رہا تھا۔ اس عمر میں اوور تھنکنگ اف خدایا۔۔کتنے←  مزید پڑھیے

انسانی ضروریات کے پانچ درجے کی معروف تھیوری والے ابراہم ماسلوف سے ایک ملاقات کی داستان/جاوید اختر آرائیں

ٹھیک سے یاد نہیں یہ ملاقات خواب میں ہوئی تھی یا جاگتے میں مگر کچھ ملاقاتیں، کچھ باتیں دل پر ایسی لکیر کھینچ دیتی ہیں جو وقت کی گرد میں بھی نہیں مٹتی۔ یہ ایک ایسی ہی ملاقات کی کہانی←  مزید پڑھیے

وکالت کا پیشہ کیسا ہے؟-نصیب باچا یوسفزئی

ہمارے معاشرے میں وکیلوں کے بارے میں عمومی سوچ یہی ہے کہ وہ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ میں بدلنے کے ماہر ہوتے ہیں جو کہ بالکل غلط ہے۔ جب کوئی بھی مقدمہ عدالت میں آتا ہے تو←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل روزہ / محمد ذیشان بٹ

ڈیجیٹل روزہ رکھا، اب نہ موبائل چھوئیں، نہ کوئی نوٹیفکیشن، نہ ہی اسکرین کو دیکھیں۔ دل کو سکون دیں، ذرا خود سے بھی بات ہو، آنکھوں کو دیں قرار، کچھ لمحے فراغت ہو۔ ہماری زندگی روزوں میں گزرتی رہی، مگر←  مزید پڑھیے

میئر کراچی اور شتر مرغ کا ترکا ، مسئلہ کیا ہے؟- قادر خان یوسف زئی

کراچی کی سڑکوں پر بڑھتی ہوئی ٹریفک، حادثات، اور ان میں جان گنوانے والے معصوم افراد کا مسلسل قتل ایک ایسا المیہ ہے جس پر روزانہ نظر ڈالی جاتی ہے، لیکن افسوس کا مقام یہ ہے کہ اس پر سنجیدہ←  مزید پڑھیے

صبر، تلاش اور تقدیر کی حکمتیں/محمد ثاقب

(1) حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک مکان میں بیٹھے تھے۔ اُوپر سے کچھ قطرے حضرت کے کپڑوں پر گرے۔ دیکھا تو چھپکلی تھی۔ جناب باری میں عرض کی کہ خدایا اس کو کیوں پیدا کیا۔ یہ کس مرض کی دوا←  مزید پڑھیے

تیئس مارچ /شہناز احد

گزشتہ کچھ دنوں سے!نہیں ہفتوں سے طبیعت ویسی نہیں جیسی کہ ہوتی تھی یا ہونی چاہیئے۔ اس میں طبیعت کا کوئی قصور نہیں غلطی یا غلطیاں ساری کی ساری ہماری خود کی ہیں۔ ۹۹ ٹمپریچر کو دنوں خاطر میں نہ←  مزید پڑھیے

سچائی کی گونج/ یوسف خان

پاکستانی سیاست کے افق پر مولانا فضل الرحمٰن ایک ایسا درخشندہ ستارہ ہیں، جس کی روشنی فہم و فراست، تدبر و حکمت اور اصول پرستی سے منور ہے۔ وہ ایک ایسے سیاستدان ہیں، جو محض الفاظ کے جادوگر نہیں، بلکہ←  مزید پڑھیے

ماتمی مزاج لوگ/رشید ودود

چلیں مان لیا کہ آپ بہت رحم دل ہیں اور ہم بے رحم ہیں لیکن آپ کے گھر میں آپ کے کسی عزیز کی لاش ہو اور افطار کا وقت ہو جائے تو آپ افطاری نہیں کریں گے؟ بالکل کریں←  مزید پڑھیے

کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کا ٹی وی لائسنس فیس کے نام پر اربوں کی لوٹ مار/شیر علی انجم

کراچی کے باسیوں کے بجلی کے بلوں میں شامل ہر ماہ کی 50 روپے کی ٹی وی لائسنس فیس کا کیا جواز ہے؟ یہ سوال آج کل کے ڈیجیٹل دور میں اور بھی گمبھیر ہوچکا ہے، جب سیٹلائٹ، کیبل، اور←  مزید پڑھیے

بدمست ہاتھی اور چولستانی ایڈونچرازم/صنوبر ناظر

ملک میں پہلا مارشل لاء تو سن 58 میں لگا لیکن 1953 میں ملک کے پہلے ڈی ایچ اے کی داغ بیل کراچی میں “ڈی او سی ایچ سی” کے نام سے ڈالی جاچکی تھی اور پھر یہ ڈی ایچ←  مزید پڑھیے

ہر طرح کا قانون صرف مسلمانوں کے لیے / شکیل رشید

اِن دنوں عام لوگوں کے بیچ ایک ’ طلاق ‘ اور ایک ’ شادی ‘ کا معاملہ بحث کا موضوع بنا ہوا ہے ۔ طلاق کا معاملہ ایک نیوز اینکر چترا ترپاٹھی کا ہے ، اور شادی کا تعلق دھرمیندر←  مزید پڑھیے

بلوچ اور پاکستانی – ایک مہاجر کا نکتۂ نگاہ /محمد دانش

سب سے پہلے تو ایک بات کا اعتراف کہ بلوچستان کے جغرافیہ، ڈیموگرافی، اندرونی سیاسی معاملات اور وہاں پر موجود شورش، بغاوت یا تحریکِ آزادی (جو بھی کہہ لیں) کے بارے میں میں ایک قطعاً لاعلم آدمی ہوں۔۔ میری تمام←  مزید پڑھیے

نجمہ کو آپکی دعاؤں کی ضرورت نہیں/ارجمند اراء

میں یہ فیس بک پوسٹ اپنی رفیق کار اور نظریاتی دوست نجمہ رحمانی کے لیے لکھ رہی ہوں۔ حالانکہ میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو اپنے یا کسی دوسرے فرد کے ذاتی غموں اور خوشیوں کو عوامی میڈیا←  مزید پڑھیے

امریکہ کا دونوں ٹانگوں سے معذور صدر فرینکلن روزویلٹ/زبیر حسین

فرینکلن ڈیلانو روزویلٹ (1882–1945) ریاستہائے متحدہ امریکہ کے بتیسویں صدر تھے. ان کا تعلق ڈیموکریٹ پارٹی سے تھا. وہ واحد امریکی صدر ہیں جو چار بار الیکشن جیت کر برسراقتدار آئے. وہ 1933 سے 1945 یعنی اپنی موت تک صدارت←  مزید پڑھیے