نگارشات    ( صفحہ نمبر 584 )

افغانستان، پشتونستان اور وزیرستان۔۔۔ ہارون وزیر/قسط1

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ رنجیت سنگھ کا طعنہ دینے والوں کا اپنا کردار کیا تھا؟ افغانستان کی حکومت نے انگریز کو وزیرستانیوں کے خلاف آپریشن کرنے کیلئے اپنی زمین استعمال کرنے کی اجازت کیسے دی؟ ڈیورنڈ لائن کے←  مزید پڑھیے

بات سے بات۔۔۔عامر عثمان عادل

یہ برکھا رت بھی ناں کمال کرتی ہے۔ دل کی دنیا کو نہال کرتی یے۔ بارش تھمتے ہی سورج کی سنہری کرنیں بارش کی بوندوں سے رومانس کرتی ہیں تو نیلا آسمان بھی مارے شرم کے گلنار ہو جاتا ہے←  مزید پڑھیے

شناخت۔۔۔جواد بشیر

بیٹا، باپ سے پہچانا جائے،یہ عمومی بات ہے،لیکن اگر باپ بیٹے کے نام سے پہچانا جائے تو یہ بات کم از کم مجھے تو ہضم نہیں ہوتی۔۔۔ خیر بات یہیں پر ختم نہیں ہوتی،ہم سبھی کسی نہ کسی طرح  کاidentity←  مزید پڑھیے

کیا خلفائے راشدین نے پردے کو ریاست کی سطح پر نافذ کیا تھا؟۔۔۔۔حافظ محمد زبیر

دوست کا سوال ہے کہ کیا خلفائے راشدین نے پردے کو ریاست کی سطح پر نافذ کیا تھا تا کہ معلوم ہو سکے کہ اسلامی ریاست کو یہ حق حاصل ہے کہ عورتوں کو مخصوص لباس کا قانونا پابند بنا←  مزید پڑھیے

جا اوئے رن مریدا۔۔۔چوہدری عامر عباس

ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا: سنا ہے کہ تم کچن میں اپنی بیگم کیساتھ برتن مانجھتے ہو؟ دوسرا دوست: جی ہاں پہلا دوست:جا اؤے رن مریدا دوسرا دوست:کیوں بھئی؟ وہ بھی تو کپڑے دھونے میں میری مدد کرتی←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کو جانتے بوجھتے یہودی مالیاتی سامراج و بنکاری نظام کا غلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے؟۔۔۔بدر غالب/اختصاریہ

کیا پاکستان کو جانتے بوجھتے یہودی مالیاتی سامراج و بنکاری نظام کا غلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے؟ یہ فیصلہ قارئین کرام پہ چھوڑتے ہیں۔ تاہم اقتصادیات کا ایک ادنیٰ  سا طالب علم ہونے کے ناطے چند اہم حقائق←  مزید پڑھیے

کپڑے بھی یہیں اُتار دوں؟۔۔۔۔شاکرہ نندنی

اُس کے ناخن چبانے سے مجھے سخت اُلجھن ہو رہی تھی۔ ایک دو بار دل چاہا اسے ٹوک دوں۔ لیکن وہ مجھ سے کچھ فاصلے پر عورتوں کے ہجوم اور بچوں کے غُوں غاں میں شاید میری بات نہ سُن←  مزید پڑھیے

بلونگڑہ۔۔۔سلیم مرزا

بڑے بھیا کو شرط لگا کر کلائی پکڑنے کا شوق تھا، لوہار کی گرفت اتنی سخت کہ جس کی کلائی پکڑی، چھڑا نہ پایا،مقابل کی چیخیں نکل جاتیں،جب چھوڑتے تو نشان رہ جاتا۔۔۔”پھر ایک مرمریں ہاتھ چھوٹ گیا”۔ سارا مغلاپہ←  مزید پڑھیے

تھوڑا سا ٹائم مل جائے گا صاحب ۔۔۔عامر عثمان عادل

فراٹے بھرتی تیز رفتار زندگی ، نفسا نفسی اور مارا ماری کا عالم ، روز و شب کی تھکا دینے والی روٹین ۔ایسا لگتا ہے،چین سکون آرام سب کسی پچھلے اسٹیشن پر رہ گیا ہو۔ ایک پل کی فرصت نصیب←  مزید پڑھیے

دعا۔۔مہر ساجد شاد

خالق کے ساتھ رشتہ مضبوط ہو یا کمزور ہو ،دعا سب کرتے ہیں ،یقیناً خالق کیساتھ تعلق کی نوعیت ہی دعا کی کیفیت کی بنیادی وجہ ہے۔ دعا کرنے کا انداز ہر کسی کا جدا ہے، کوئی چلتے پھرتے دعا←  مزید پڑھیے

کرتارپور یا کشمیر؟۔۔۔ ایم۔اے۔صبور ملک

کررتار پور راہدری کھولنے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے،لیکن مقبوضہ کشمیر نہ کُھل سکا،پاک بھارت سرحد سے محض تین کلو میٹر دور کا فاصلہ طے ہونے میں 72سال لگ گئے،نجانے لائن آف کنڑول کو ختم ہونے میں کتنے عشرے←  مزید پڑھیے

نسلی، لسانی، علاقائی یا مذہبی تعلق۔۔۔مرزا مدثر نواز

مسٹر جناح اور اُن کے پیروکاروں نے اس طرف بالکل دھیان نہیں دیا کہ جغرافیہ ان کے حق میں نہیں، ہندوستانی مسلمانوں کو ایسے طریقے سے تقسیم کیا گیا کہ ایک علیحدہ ریاست کا قیام جو کہ علاقائی اعتبار سے←  مزید پڑھیے

اہل عرب و اسلام میں جدیدیت کا بانی (شیخ محمد عبدہ) ۔۔ منصور ندیم

عالم عرب میں اہل اسلام میں جدیدیت کے اثر ونفوذ کا بانی اگر شیخ محمد عبدہ کو کہا جائے تو شائد غلط نہ ہوگا۔ شیخ محمد عبدہ کا تعلق ( 1905-1849 سنہء) مصر سے تھا ، ان کا شمار اپنے←  مزید پڑھیے

ایک اتری ہوئی شلوار اور صحافت ۔۔۔عامر عثمان عادل

کل سے سوشل میڈیا پر ایک ایف آئی  آر گردش کر رہی ہے، جس کے مطابق درخواست گزار کا موقف ہے  کہ وہ اپنی بیوی کو لے کر گجرات کے ایک مشہور ترین الٹرا ساؤنڈ سپیشلسٹ کے پاس لے کر←  مزید پڑھیے

دیوالی روشنی کا تیوہار۔۔۔شاہد کمال

اس دنیا کے دیگر ممالک میں جو چیزیں بھارت کو سب سے منفرد اور نمایاں شناخت عطا کرتی ہیں وہ یہاں کے مختلف مذاہب ومسالک کے رنگا رنگ تیوہار ہیں۔یہاں پر منایا جانے والا ہر تیوہار اپنے مذہبی عقائد کے←  مزید پڑھیے

پاکستان اور انڈیا میں سوچ کا  فرق۔۔۔مہر نوید

پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے انڈیا اور پاکستان ایک دوسرے کے دشمن ہیں لیکن جو چیزیں اچھی ہیں ہمیں انہیں تسلیم بھی کرنا چاہیے، ہم تب تک انڈیا کا مقابلہ نہیں کر سکتے جب تک ہم ان کی ایک←  مزید پڑھیے

مُنّا بھائی ایف سی پی ایس (قسط4)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

منا بھائی ایف سی پی ایس (قسط3)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس بہرحال راؤنڈ منا بھائی کے بغیر ہی شروع کر دیا گیا۔ جب آخری بیڈ پہ پہنچے تو سب نے متجسس سوالیہ نظروں سے ایک دوسرے کی طرف دیکھا کہ یہ اوورآل←  مزید پڑھیے

سات سالہ دہشت گرد ۔۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

خبر معلوم ہوئی کہ سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو بری کر دیا گیا ہے ، ہمیشہ کی طرح میرا ذہن ممکنہ آفٹر افیکٹس کی طرف گیا۔۔کہ اس کے اثرات کیا ہوں گے؟ انصاف کا جنازہ ، ظلم ، جنگل کا←  مزید پڑھیے

درویشوں کا ڈیرا (تعارف اور تاثرات)۔۔۔عبدالستار

زندگی کے تجربات کو ایک خوبصورت لڑی میں پرونا کوئی آسان کام نہیں ہوتا۔ اس کے لئے زندگی کے ساتھ شعوری اٹھکھیلیاں کرنے کا ہنر آنا چاہیے۔ کچھ لوگ زندگی بس یونہی گزار دیتے ہیں۔ جب کہ کچھ لوگ زندگی←  مزید پڑھیے

عزت کی قیمت صرف ایک یورو۔۔۔ڈاکٹر شاکرہ نندنی

جرمنی میں ایک سپر مارکیٹ میں کیشئر کا کام کرنے والی ایک خاتون کو اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑگئے اور یہ واقعہ پورے ملک میں ذاتی اخلاقیات اورروزگار سے متعلقہ قوانین کے سلسلے میں ابھی تک ختم نہ ہونے←  مزید پڑھیے