نگارشات    ( صفحہ نمبر 590 )

طلباء میں ڈیپریشن: وجوہات اور علاج۔۔۔(4)حافظ محمد زبیر

آج کل طلباء میں ڈیپریشن بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ 2002ء میں پبلش ہونے والی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کوئی 15 ہزار طلباء نے امتحانات کے پریشر میں خودکشی کی جبکہ سوا لاکھ←  مزید پڑھیے

اسلامی ریاست پاکستان اور غیر مسلم اقلیتوں کا حال۔۔سفیر رشید

اسلام ایک امن پسند مذہب ہے، اسلامی تعلیمات میں سب سے زیادہ زور معافی پر دیا گیا ہے اور یہ بار بار قرآن پاک میں فرمایا کہ اللہ پاک معاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے، نبی کریم ؑکا ارشاد←  مزید پڑھیے

تھر کا سفر۔۔محمد احمد/قسط3

تھر کا سفر۔۔۔ محمد احمد/2 سفر اپنی آب وتاب سے جاری تھا، بس سارے سفر کی رونق اور روح ہماری محفلیں اور مجلسیں تھیں جن سے سفر کا مزہ دوبالا محسوس ہو رہا تھا، لطیفے، چٹکلے اور تاریخی واقعات اور←  مزید پڑھیے

میڈیکل کالج کا آخری ڈنر۔۔۔محمد شافع صابر

انسان کا سب سے زیادہ قیمتی اثاثہ اس کی یادیں ہوتی ہے۔۔ یہی یادیں احساسات کا مؤجب ہوتی ہیں ۔ اگر حسین یادیں نہ  ہوں تو نہ  ہی احساسات کے لئے جگہ ہوتی ہے اور نہ  ہی کوئی وجہ۔۔۔ یہی←  مزید پڑھیے

ہندی سینما اور پانی میں آگ۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

برصغیر کی سماجی زندگی میں بارش خاصی اہمیت رکھتی ہے ـ بارش کسان کو اچھے دنوں کی امید دیتا ہے ـ یہی وہ موسم ہے جس میں پھول کھلتے ہیں، ندیاں جَل تھل ہوکر کسی مست ناگن کی طرح لہراتی←  مزید پڑھیے

زاویہ(ایک حکایت)اُستادیاں۔۔۔۔جواد بشیر

یہ لفظ ہماری تحریروں میں تو کبھی کبھار ہی دیکھنے کو ملتا ہے،لیکن ہماری گفتگو میں اس لفظ کا استعمال معمول کی بات ہے۔ جب بھی کوئی شاگر استاد کے معاملے میں زیادہ ہوشیاری سے کام لے،تو اکثر سُننے کوملتا←  مزید پڑھیے

ہو فکر اگر خام۔۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

ہو فکر اگر خام، تو آزادئ اظہار انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ۔۔۔۔ غالباً اقبال کا یہ شعر ہمارے یونیورسٹی کے ایف۔ ایم 104 (ٹھیک سے یاد نہیں) کے داخلی دروازے پہ ایک سٹکر نوٹ کے طور پر چسپاں تھا۔←  مزید پڑھیے

سیندک کا آنکھوں دیکھا حال ۔ ۔۔(قسط3)رشید بلوچ

سیندک کا آنکھوں دیکھا حال ۔ قسط 2۔۔۔۔رشید بلوچ ہماری 12 رکنی ٹیم 800 فٹ تک کھودی گئی کھائی کے اندر موجود تھی۔ یہ گول نما کھائی تھی جس میں اب بھی مائننگ کا کام بڑی مشینری کے ذریعے جاری←  مزید پڑھیے

بچوں کا جنسی استحصال، ہم کیا کرسکتے ہیں؟ ۔۔۔صاحبزادہ محمد امانت رسول

گزشتہ سال پاکستان میں کم عمر بچوں/بچیوں کے ساتھ زیادتی کے 4000 واقعات رونما ہوئے۔ یہ وہ واقعات ہیں جو رپورٹ ہوئے، جو واقعات رپورٹ نہ ہو سکے ان کی تعداد کتنی ہے؟ اس کا کسی کوعلم نہیں ہے۔ واقعات←  مزید پڑھیے

مذہبی اشخاص میں ڈیپریشن: وجوہات اور علاج۔۔۔(3)حافظ محمد زبیر

عورتوں میں ڈیپریشن: وجوہات اور علاج۔۔۔(2)حافظ محمد زبیر یہ بات تو درست نہیں کہ مذہبی آدمی کو ڈیپریشن نہیں ہوتا کہ ڈیپریشن ایک بیماری ہے اور مذہبی آدمی بھی بیمار ہو جاتا ہے۔ البتہ پچھلے پچاس سالوں سے سائیکالوجی میں←  مزید پڑھیے

گھر کا راستہ۔۔۔۔ایم سے صبور ملک

  ملکی معیشت اب تباہی کے اس دہانے پر آپہنچی ہے کہ ملکی تاریخ میں شاید پہلی بارپاکستان کے کلیدی بزنس لیڈرز کو سپہ سالار سے ملاقات کرکے شکوہ کرنے کی ضرورت پیش آگئی،بدھ 2اکتوبر کی شام ہونے والی ملاقات←  مزید پڑھیے

سر چڑھنے والے کو اتارنے کا طریقہ سیکھ لیں وزیراعظم صاحب۔۔۔غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے راہنماؤں میں ایک عجیب سوچ سرائیت کر چکی ہے کہ بچیوں اور عورتوں کو شٹل کاک برقعوں میں ہی قید رکھیں گے تو وہ محفوظ رہیں گی۔ حیرانگی اس بات پر ہے کہ گزشتہ سال←  مزید پڑھیے

مشت زنی سے متعلق آگاہی پر اعتراضات کے جوابات ۔۔۔ حمزہ ابراہیم

پاکستان میں جنسی تعلیم کے سلسلے میں سب سے  اہم موضوع مشت زنی یا خود لذتی کا ہے۔ وزارتِ صحت  اور پاکستان کی فلاحی تنظیموں کو اس سلسلے میں دیواروں اور اخباروں میں چھپنے والے جھوٹ کے خلاف کاروائی کرنے←  مزید پڑھیے

مبشر کی یاد میں ۔۔۔۔محمد شافع صابر

کل جیسے ہی پیپر دیکر فارغ ہوا، ابھی ہا سٹل کی طرف جانے ہی لگا تھا کہ  گھر سے امی کی کی کال آ گئی، ان کی آواز میں کچھ اداسی سی تھی،  وجہ دریافت کرنے پر بتانے لگیں کہ←  مزید پڑھیے

ہر ماں شوکت خانم ہوتی ہے ۔۔۔انعام رانا

سن تھا  92 کا اور ورلڈکپ ہم جیت چکے تھے۔ عمران کا سحر اپنے عروج پہ تھا جب عمران کی تصویر والی ٹکٹیں دیکھیں۔ آرمی پبلک سکول سیالکوٹ میں ٹیچرز نے ہمیں ٹکٹ بکس دیں کہ جاؤ  اور بیچو۔ ۔سکول←  مزید پڑھیے

اکتوبر کا مہینہ اورپاکستان کے فوجی طالع آزما۔۔۔آصف جیلانی

اکتوبر کا مہینہ پاکستان کے لئے بڑا کڑا مہینہ رہا ہے۔قیام پاکستان کے صرف چار ماہ بعد 16اکتوبر 1951کو ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان قتل کر دیے گئے اور 24اکتوبر 1954کو گورنر جنرل غلام محمد ملک نے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ہمیشہ دھرنوں میں مذہب کارڈ کیوں کھیلا جاتا ہے؟۔۔۔سفیر رشید

یا تو ہم مذہب کے نام پر بےوقوف جلدی بن جاتے ہیں یا ہمارا جذبہ ایمان جاگ جاتا ہے اور اگر نہیں جاگتی تو صرف اور صرف ہمارے سوچنے کی صلاحیت کیونکہ ہم لوگ صرف پیدا ہی ا س لیے←  مزید پڑھیے

عورتوں میں ڈیپریشن: وجوہات اور علاج۔۔۔(2)حافظ محمد زبیر

ڈیپریشن کا علاج کیسے کریں؟۔۔۔(قسط1)حافظ محمد زبیر ڈیپریشن اس وقت دنیا کی تیسری بڑی بیماری بن چکی ہے اور ریسرچز کے مطابق عورتوں میں ڈیپریشن، مردوں کی نسبت زیادہ ہے۔ ایک ریسرچ کے مطابق 14 سے 25 سال کی عمر←  مزید پڑھیے

مولانا کا آزادی مارچ۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

مملکت خداداد ایک بار پھر دھرنا سیاست کی نظر ہونے والا ہے۔ وقت کی نبض پر نظر رکھنے والے سیانے مولانا کا مذاق اڑاتے رہ گئے اور مولانا نے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ مولانا کو ہلکا لینے←  مزید پڑھیے

میڈیکل کالج کی لڑائیاں۔۔۔محمد شافع صابر

وہ فائنل ائیر کا ابوبکر ہے نا، شوخا سا ۔۔ اپنے  آپ کو بڑا چالاک سمجھتا ہے، اپنی پروکسی لگوا لیتا ہے، لیکن جب ہماری لگ جائے تو اسے موت پڑجاتی ہے۔۔وہ ہوتا کون ہے ہماری پروکسی کٹوانے والا، اب←  مزید پڑھیے