یہ لَنڈی کوتل بازار کا تاریخی مین چوک باچاخان چوک ہے۔میں اس کی مین مارکیٹ میں بطور کاریگر کام کرتا ہو ں،یہ عصر کا وقت ہے اس چوک سے صرف پانچ سو میٹر دور آرمی کا بہت بڑا کیمپ ہے۔لنڈی← مزید پڑھیے
سوئنگ دراصل کرکٹ بال کا اپنے متعین راستے سے کچھ خاص عوامل کی بنا پر ہٹ جانا ہے۔ عمومی طور پر سوئنگ کی دو اقسام ہیں۔ روایتی سوئنگ یعنی سیم موومنٹ ریورس سوئنگ روایتی سوئنگ روایتی سیم موومنٹ عام طور← مزید پڑھیے
سوچ رہا ہوں کہ آج سیاست دوراں سے ہٹ کر چند باتیں کر لی جائیں – آئیے ذرا اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و سلم اور ان کے پاک صحابہ رضی اللّٰہ عنھم اجمعین کے دور کا← مزید پڑھیے
“میری بچپن سے خواہش تھی کہ میں بڑا ہو کر جوکر بنوں مگر میری ماں چاہتی تھی میں پڑھوں۔ جب میں بچپن میں لوگوں کو بتاتا تھاکہ میں بڑا ہو کر جوکر بنوں گا تو لوگ میری باتوں پر بہت← مزید پڑھیے
میرے پشتون دوست وزیرستان یا پشتون علاقے میں فوج کی کسی بھی کاروائی پر فوراً مجھ سے جواب مانگنے لگتے ہیں۔اور کسی حد تک مجھے ذمہ دار سمجھتے ہیں کہ “لالہ اپنی فوج کی حرکتیں ملاحظہ کریں۔” بھائیوں اگر یہ← مزید پڑھیے
سوموار 7 اکتوبر کا واقعہ ہے۔ کھاریاں کے ایک نجی کالج کی بس حسب معمول چھٹی کے بعد طالبات کو لئے ڈنگہ کی جانب رواں دواں تھی۔ جس میں چند طلبہ بھی سوار تھے۔ دوپہر ڈیڑھ بجے کے قریب جونہی← مزید پڑھیے
اگر آپ کو لگ رہا ہے بھارت نے رافیل لے کر فضائی طاقت کے بیریئر توڑ دیے ہیں تو آپ مکمل طور پر غلط ہیں! دراصل طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے یہ رافیل خریدے گئے ہیں، یہ← مزید پڑھیے
یہ بات درست نہیں ہے کہ مذہبی شخص کو ڈیپریشن نہیں ہوتا۔ ڈیپریشن ایک بیماری ہے تو جس طرح مذہبی شخص کو بخار ہو سکتا ہے تو اسی طرح ڈیپریشن بھی ہو سکتا ہے بلکہ ہمارے مشاہدے میں یہ بات← مزید پڑھیے
شلوار قمیض میں ملبوس دراز قد، بھورے بال کے ساتھ بھوری مونچھ والا سیدھا سادہ ہمارا چوکیدار، محمد علی۔ غالباً 2010 میں وہ ہمارے یہاں ملازم ہوا۔ آج لگ بھگ موصوف کو ہمارے پلازہ میں 9 سال ہوچکے ہیں۔ ان← مزید پڑھیے
ایک چینی کہاوت ہے کہ کسی بھوکے کو روزانہ مچھلی کھلانے سے بہتر ہے کہ اسے مچھلی پکڑنا سکھا دیا جائے،تاکہ اسکا روزگار بھی لگ جائے اور وہ بھوکا بھی نہ مر ے۔ رسالتماب ﷺ کا فرمان ذیشان ہے کہ← مزید پڑھیے
یہ کوئی مہینہ پہلے کی بات ہے، میں سرجیکل وارڈ کی opd میں بیٹھا ہوا تھا، دو عورتیں کمرے میں داخل ہوئیں،ہاتھ میں پرچی اور فائل تھامے ہوئے۔سرجن صاحب سے کچھ باتیں کرنے کے بعد اس نے فائل ان← مزید پڑھیے
صبر کا مفہوم یہ ہے کہ شدید جذبات کی کیفیت میں خود پہ قابو رکھا جائے اور خدا و رسول کی بتائی حدود کو نہ توڑا جائے۔ یہ کیفیات خوشی، غم، غصہ، پریشانی، وغیرہ، کچھ بھی ہوسکتی ہیں۔ قرآن میں← مزید پڑھیے
منا بھائی ایف سی پی ایس (قسط1)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس منا بھائی نے فولیز پاس کرنے کے بعد اپنے فرسٹ پروسیجر کی کامیابی سیلیبریٹ کرنے کیلئے کینٹین کا رخ کیا اور اعلان کیا کہ ‘آج سب کو چائے مفت ملے گی,← مزید پڑھیے
ایک گاؤں میں زمیندار تھا جو لوگوں کو علم و ادب سے مزین باتیں بتایا کرتا۔ ہر وقت لوگوں کو اپنی لچھے دار زبان سے متاثر کرنے کی کوشش میں لگا رہتا۔ بتاتا اردگرد کے گاؤں کبھی بھی ہم پر← مزید پڑھیے
دراصل گمراہی کا راستہ بہت آسان ہوتا ہے یہ وہ راستہ ہے جو ہمہ وقت آپ کو اپنی جانب کھینچتا ہے حالات و احوال اس برائی کے راستے کو چننے کے لئے بہت سہل بہت آسان بنا دیتے ہیں تب← مزید پڑھیے
انسان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے، ہم سب معاشرے میں بسنے والے ایک دوسرے سے باہم مربوط ہیں، ہم ایک دوسرے سے میل جول، تعلقات اور معاملات کے بغیر جینے کا تصور بھی نہیں کر سکتے ہیں، انسانوں کے باہمی← مزید پڑھیے
اردو ادب میں نئے تنقیدی رجحانات وقت کی ضرورت تو ہیں لیکن یہ اردو ادب کے طالب علموں تک محدود ہیں -اردو ایک ملواں زبان ہے- یہ زبان مسلمانوں کی ساختہ ہے – لیکن آج یہ تیزی سے زوال پذیر← مزید پڑھیے
انسان کی نفسیات یںں سب سے بڑا عمل دخل اردگرد کے ماحول کا ہوتا ہے۔ اگر آپ حد درجہ مثبت ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے والدین خوش و خرم رہنے والا ایک ذمہ دار جوڑا← مزید پڑھیے
کل یونہی ایک محفل میں بات سے بات نکلی تو میں نے کہہ دیا کہ ” مجھے پتہ نہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ گاندھی جی قائداعظم محمد علی جناح کی سوچ سے ایک درجہ آگے کا سوچتے ہوں← مزید پڑھیے
پاکستان میں متوسط طبقہ اپنی ذاتی سواری سے پچھلے 70 سال سے محروم ہے۔ لوئر مڈل کلاس فرد کی آدھی عمر بس اسٹاپ پر کھڑے ہو کر نیم پاگل ڈرائیورز کے ہاتھ چڑھی تنگ بسوں کے انتظار میں گزرتی ہے۔← مزید پڑھیے