تھوڑی دور جا کر ہماری بس دو منزلہ عمارت کے سامنے رک گئی۔ ایک ایک کر کے تمام ساتھی بس سے اترنے لگے۔ ہم جب بس سے اتر گئے تو عمارت کے اندورنی گیٹ پر چائنیز اور مقامی انتظامیہ نے← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ میرے بابا اپنے زمانے کے نامور استاد اور سخت گیر منتظم تھے ۔ دور کہیں ماضی کے جھروکوں سے آج کچھ یادوں نے دل دماغ کو گھیرے میں← مزید پڑھیے
انسانی زندگی بہت سے مراحل سے گزرتی ہے ۔ ایک کا اختتام دوسرے کے آغاز کی نوید لاتا ہے یہی انسانی زندگی کی حقیقت ہے ۔اب کالج لائف کے ختم ہونے اور عملی زندگی میں داخل ہونے میں کچھ ہی← مزید پڑھیے
ہرسال خواتین کا عالمی دن ،بچوں کا عالمی دن ،مدر ڈے ،فادر ڈے سمیت بہت سے دن منائے جاتے ہیں جن کا مقصد ان رشتوں کی پہچان اور تشخص کا قائم رکھنا ہے کیونکہ مادیت کے دور میں رشتوں میں← مزید پڑھیے
شعبہ تدریس سے وابستہ لوگ قابلِ احترام ہیں کیونکہ تدریس پیغمبری پیشہ ہے۔ اللہ تعالی نے رسول اللہ ﷺ کو بہترین معلم بنا کر بھیجا۔ رسول اللہ ﷺ قرآن کی عملی تفسیر ہیں۔قرآن تعلیم ہے اور رسول اللہﷺ تربیت ہیں۔← مزید پڑھیے
اس بات سے انکار نہیں کہ اب اکثر استاد کے روپ میں منفی کردار سامنے آتے رہتے ہیں۔جو طالب علموں پر ذہنی ,جسمانی تشدد, جنسی زیادتی, حتی کہ طالب علموں کا قتل کرنے جیسے جرائم میں بھی شامل ہیں۔ اور← مزید پڑھیے
سی آئی اے ایک بہت بڑا جھوٹ ہے اس کا کوئی وجود نہیں ،ایم آئی سکس بھی ایک دھوکہ ہے، بلکہ سمجھیے کہ چائے کا کوئی کھوکھا ہے، موساد نام کی نہ ہی کوئی جاسوس ایجنسی ہے اور نہ ہی← مزید پڑھیے
سوال:۔ محبت ۔۔۔ میں شادی کے بعد پہلے جیسی بات کیوں نہیں رہتی؟ جواب:۔شادی سے پہلے جو لڑکی مرد کو پسند آتی ہے وہ اپنے ابا کے خرچے پر سجی سنوری و مہکی ہوتی ہے۔ شادی سے پہلے جو لڑکا← مزید پڑھیے
لکھنے کو بہت کچھ ہے بہت سے ایسے راز ہیں جو سینے میں دفن ہیں ایک ایسا درد ہے جو مجھے بہت تکلیف دیتا ہے جس سے میرا وجود کانپ اٹھتا ہے میرا جی کرتا ہے کردوں ان سفاک← مزید پڑھیے
علم انسان کو درس آدمیت سے روشناس کروا کر اسے اچھے اور بُرے کی تمیز سکھاتا ہے، ،انسان کو معاشرے میں جینے، زندگی گزارنے کے قواعد و ضوابط سے آشنا کرتا ہے، علم کو اسی لیے تو روشنی کہا جاتا← مزید پڑھیے
وہ کمسن بچی دنیا کی واحد قصہ گو قرار پائی جس نے ہر داستان اپنے نازک رخساروں کے بدلتے ہوئے رنگوں سے ترتیب دی۔ رقیہ کی کہانی صرف بچے ہی نہیں پرندے بھی سننے آیا کرتے کہ اس کی سنائی← مزید پڑھیے
قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے، مٹھی مٹھی پہاڑ بنتا ہے۔ کوئی بھی ادارہ کامیابی کے زینے پر تبھی رواں دواں ہوتا ہے اور ترقی کی منازل کو طے کرتا ہے جب اس سے منسلک افراد نہ صرف اس سے مخلص← مزید پڑھیے
“پاپا کتنے بجے چلنا ہے ووٹ ڈالنے میں نے بھی ووٹ ڈالنا ہے” میرا چھوٹا بیٹا صفی عزیز خان 25 جولائی 2018 کو صبح صبح مجھ سے پوچھ رہا تھا۔ آج الیکشن کا دن تھا صفی خان نے اپنا شناختی← مزید پڑھیے
پچھلے کچھ ہفتے پنجاب پولیس پر بہت بھاری تھے ،سوشل میڈیا پر وہ اودھم مچا کہ کچھ نہ پوچھیے، یار لوگوں نے نجانے کہاں کہاں سے ڈھونڈ کر پولیس کے تشدد کی ویڈیوز اپ لوڈ کر دیں، تاثر یہ اُبھرا← مزید پڑھیے
یہ یادوں کا بوجھ اتنا وزنی کیوں ہوتا ہے؟ کسی کے ساتھ بتائے ہوئے پل اتنے یاد کیوں آتے ہیں؟ جنہوں نے ساتھ چھوڑ جانا ہو، ایسے لوگ ہماری زندگیوں میں آتے ہی کیوں ہیں؟ جن کے ساتھ اکھٹے اتنے← مزید پڑھیے
خاموش سیاسی منظر نامے میں یکطرفہ ٹریفک دونوں ٹریکوں پر اس طرح چل رہی ہے کہ کسی رول اور قانون کا کوئی پاس ہے نہ پرواہ ۔ طاقت کے مراکز کی اندھی آشیر آباد نے سیاسی ماحول کو ایسا سنسان← مزید پڑھیے
نظریاتی بحث مباحثے کی کمی کی وجہ سے سیاسی کام یک رخی ہو جاتا ہے اور سیاسی گروہ شناخت کی بنیاد پر قائم ہونے لگتے ہیں بجائے یہ کہ ایک دوسرے سے مختلف شناخت رکھنے کی بنیاد پر اکٹھا ہوا← مزید پڑھیے
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاسوں میں بعض تقاریر بہت شان دار اور دلیرانہ ہوتی ہیں ، جن کو تا دیر یاد رکھا جاتا ہے – لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان تقاریر کے نتیجے میں رکن ممالک← مزید پڑھیے
تم جانتے ہو میں خاموشی سے خوف کھاتی ہوں۔مجھے سناٹے خوفزدہ کرتے ہیں۔تنہائی میں ہواؤں کا چلنا مجھے سہما دیتا ہے۔خاموشی جتنی شدید ہوتی جاتی ہے میری روح اتنی بے چین ہوتی جاتی ہے۔مجھے خاموشی اور تنہائی سے وحشت ہوتی← مزید پڑھیے
میٹرو بس فیض آباد سے گزر چکی تھی۔ آسمان پر بادلوں کا شامیانہ تنا ہوا تھا۔ پھوار کا ہلکا سا نقاب حسینۂ فطرت کے چہرے پر آویزاں تھا۔ میٹرو کی دونوں جانب سبزہ لہرا رہا تھا۔ پھول پتیاں بارش میں← مزید پڑھیے