نگارشات    ( صفحہ نمبر 597 )

فیشن کے متوالو !ہوش کرو۔۔۔۔رضوانہ سید علی

کیا آپ جانتے ہیں کہ مغرب میں جدید تراش خراش کے ملبوسات بنانے والی ایک کمپنی نے نئے نمونے مارکیٹ میں لانے سے پہلے ، اپنے ڈیزائن کردہ لاکھوں لباس صرف اس لئے نذر آتش کروا دئیے تاکہ اسکے کپڑوں←  مزید پڑھیے

طالبان کا نفاذِ شریعت۔۔۔۔۔شاہجہان سالیف/اختصاریہ

طالبان کو افغانستان پر حکومت کرتے چار پانچ سال ہو چکے تھے۔۔ افغان ریڈیو کو حکم ملا کہ ریڈیو پر پیغام چلایا جائے کہ کابل کے لوگ جمعہ کے دن، جمعہ کی نماز کے بعد کابل کے غازی سٹیڈیم پہنچیں←  مزید پڑھیے

بی آر ٹی۔۔۔آغا نصرت آغا

سیاست اور سڑک کا رشتہ اتنا ہی پرانا ہے، جتنا قائم علی شاہ اور پیپلز پارٹی کا تعلق۔ اگر آپ پاکستانی سیاست میں سڑک کی اہمیت جماعتِ اسلامی، تحریکِ انصاف اور اس کے کزن طاہر القادری کے دھرنوں سے نہیں←  مزید پڑھیے

افغان صدارتی انتخابات 2019۔۔۔اسحاق چنگیزی

28 ستمبر 2019 کو افغانستان میں صدارتی انتخابات منعقد ہونے جا رہےہیں، جس میں 16 امیدواران اپنے دو معاونین کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔ موجودہ افغان صدر اشرف غنی بھی اس معرکہ میں شامل ہے،۔ 2014 کے صدارتی انتخابات←  مزید پڑھیے

لحم ڈڈو اور پورنو گرافی۔۔۔علی اختر

میرے ایک دوست جو بہت دین دار اور ہر بات  پر خدا کو یاد کرنے والے نیک انسان ہیں ،ایک دن میرے ساتھ کار میں محو ِسفر تھے ۔دوران سفر ناگن چورنگی سے ذرا بعد سڑک کنارے کچرے کے ڈھیر←  مزید پڑھیے

محلے کی دکان دہی اور ایم پی اے شپ کا پہلا دن۔۔۔عامر عثمان عادل

جب مڈل کلاس یا لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والا بندہ عوامی نمائندہ منتخب ہو جائے تو اکثر و بیشتر بڑے دلچسپ واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ 10 اکتوبر 2002 کی رات جب حلقہ پی پی 115 کے تمام←  مزید پڑھیے

ڈے کیئر سینٹر یا ٹارچر سیل۔۔۔عائشہ یاسین

سوشل میڈیا کی خبر گرم ہے۔ دل اداس سے زیادہ چوکنا  ہوگیا ہے۔ ان ویڈیوز کو میں نے بڑے غور سے بار بار دیکھا۔ ایک دفعہ پھر ہمارے معاشرے کا بھیانک چہرہ سامنے آگیا ہے جہاں انسانیت نام کو بھی ←  مزید پڑھیے

اسلام فوبیا اور امریکہ فوبیا۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

جیسے جیسے ہم ایک سے بڑھ کے ایک سماجی، سیاسی اور اقتصادی بحرانوں کا سامنا کر رہے ہیں، دنیا میں اسلام فوبیا بھی شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ جواب میں مسلم دنیا کے اندر امریکہ مخالف مہم میں بھی←  مزید پڑھیے

کشمیر کی ملکہ۔۔۔بنت الہدیٰ

آج رات بھی وہ کمرے میں موجود ایک چھوٹی سی کھڑکی کے ساتھ کھڑی تھی۔ بہت دور سامنے والا پہاڑ، جو یہاں سے ایک چھوٹا سا ٹکرا دکھائی دے رہا تھا،اس پار وہ بھی ایسی ہی کسی کھڑکی میں، رات←  مزید پڑھیے

بوڑھا بیٹا۔۔۔عارف خٹک

پشاور کے اس 8 سالہ معصوم بچے کو رکشے چلانے کے جرم میں ٹریفک پولیس نے چالان کیلئے روکا۔ تو بچہ شرمندگی سے اپنا منہ چھپانے لگا۔ پولیس والے نے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے پوچھا۔۔ بیٹا کب سے رکشہ←  مزید پڑھیے

ڈرتا ہے پولیس والا اِک نہتی لڑکی سے۔۔۔عزیز خان

ایک ویڈیو بار بار سوشل میڈیا پرنظر آرہی ہے ایک چار فٹ کی لڑکی ایک چھ فٹ کے باوردی پولیس افسر کو اُچھل اُچھل کے تھپڑ مار رہی ہے اور وہ بے چارہ پولیس والا جس کا نام و پتہ←  مزید پڑھیے

سکونِ قلب کی دولت۔۔۔بشریٰ نواز

آج ہم جس دور میں جی رہے ہیں ،دیکھیں تو ہر نعمت میسر ہےکھانے کے لیے بے انتہا اشیاء، کسی سہولت کی بھی کمی نہیں ،سفر کے لیے گاڑیاں بسیں اور دنوں کا سفر گھنٹوں میں جہازوں کے ذریعےطے ہوتا←  مزید پڑھیے

مادرِ جمہوریت۔۔۔ایم سے صبور ملک

موت برحق ہے،ہر ذی روح نے ایک نہ ایک دن اس جہاں فانی سے رخصت ہونا ہے،کوئی پہلے تو کوئی بعد میں،لیکن بعض لوگوں کی رخصتی اس شان سے ہوتی ہے کہ یہ زمین و آسمان بھی بے اختیار مرنے←  مزید پڑھیے

مسند نشیں کتے۔۔اُسامہ اقبال خواجہ

بھلا کتے نے ہی تو کاٹا تھا پھر اتنا شور کس بات کا ہے، ہم نے تھوڑی کہا تھا کہ بچے پیدا کرو۔ نہ تم بچے پیدا کرتے، نہ بچوں کو کتا کاٹتا، نہ ہماری بدنامی ہوتی۔ اب کیا ہم←  مزید پڑھیے

وہ جہاں بھی گیا لوٹا۔۔۔۔فاخرہ نورین

فارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جنوں میرا۔۔۔ استنبول ایئرپورٹ پر یورپ سے پہلا تعارف ہوا اور کراہیت کا ایک مستقل احساس ایسا چپکا کہ انگلینڈ، فرانس بیلجیم ، ہالینڈ، جرمنی آسٹریا اور اٹلی کے آبانو تیرمے تک بھی←  مزید پڑھیے

خوبصورت چہرے صرف ٹک ٹاک پر۔۔۔اے وسیم خٹک

ایک دوست کچھ عرصہ سے وٹس ایپ پر خوبصورت لڑکیوں کی ویڈیو شیئر کررہا تھا۔ دیکھ کر حیرت زدہ ہوجاتے۔ اور اللہ کو یاد کرلیتے کہ اللہ باری وتعالی نے کتنے خوبصورت چہرے پیدا کیے ہیں۔ جنہیں دیکھ کر ایمان←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان اور مسئلہ کشمیر۔۔۔یاور عباس

تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ سکھوں کے حملے اور ڈوگروں کی عملداری سے قبل گلگت چاروں طرف سے حملہ آوروں کی  زد میں تھا،یہاں کی قلیل آبادی کو مستقل طور پر سکون سے رہنا نصیب نہیں تھا،سکھوں←  مزید پڑھیے

تیری ماں اور تیری بیوی۔۔ کی ایسی کی تیسی۔۔۔عارف خٹک

ہم پاکستانیوں کے بارے عموماً یہی سوچ ہے کہ دنیا سے بالکل الگ اور الٹ سوچتے ہیں۔ اگر مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کی بات ہو رہی ہو، تو 100 میں سے70 پشتون بھائی فوراً  دخل در معقولات کرکے آپ←  مزید پڑھیے

ضرورت برائے جنرل مینجر پاکستان۔۔۔علی اختر

اپنے 14سالہ کریئر میں، مَیں نے مینجمنٹ کی تعلیم بھی لی اور تجربہ بھی ، یہ سبجیکٹ پڑھایا بھی اور کئی  لوگوں کو مختلف انداز سے  مینجمنٹ چلاتے دیکھا ۔ اندرون ملک اور ملک سے باہر گھاٹ گھاٹ کا پانی←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی، صرف قصور ہی کیوں؟ ( 3)۔۔۔۔اے وقاص خان

قسط نمبر 1 اور 2 لکھنے کے بعد تک میرے پاس جمبر، پھول نگر، پتوکی، چونیاں، الہ آباد، تلونڈی، کھڈیاں، ہنجروال، کنگن پور اور دیگر علاقوں سے بہت سے میسجز آئے جن میں کتنے ہی نوجوانوں نے یہ تسلیم کیا←  مزید پڑھیے