ہم پاکستانیوں کے بارے عموماً یہی سوچ ہے کہ دنیا سے بالکل الگ اور الٹ سوچتے ہیں۔ اگر مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کی بات ہو رہی ہو، تو 100 میں سے70 پشتون بھائی فوراً دخل در معقولات کرکے آپ← مزید پڑھیے
اپنے 14سالہ کریئر میں، مَیں نے مینجمنٹ کی تعلیم بھی لی اور تجربہ بھی ، یہ سبجیکٹ پڑھایا بھی اور کئی لوگوں کو مختلف انداز سے مینجمنٹ چلاتے دیکھا ۔ اندرون ملک اور ملک سے باہر گھاٹ گھاٹ کا پانی← مزید پڑھیے
قسط نمبر 1 اور 2 لکھنے کے بعد تک میرے پاس جمبر، پھول نگر، پتوکی، چونیاں، الہ آباد، تلونڈی، کھڈیاں، ہنجروال، کنگن پور اور دیگر علاقوں سے بہت سے میسجز آئے جن میں کتنے ہی نوجوانوں نے یہ تسلیم کیا← مزید پڑھیے
اسے Dissection Hall) DH )سے نفرت تھی۔ بڑے نازوں سے پلی تھی وہ۔ اسے فارمالین سے چکر آتے تھے۔ اسٹول پر بیٹھے بیٹھے وہ ہمیشہ تھک جاتی تھی۔ طیبہ ایسی ہی تھی۔ BD Chaurasia پڑھتے ہوئے اس کی سانس اکھڑتی← مزید پڑھیے
کل صبح ساڑھے نوبجے سے بچہ گُم ہے ۔ ماں باپ بیچارے مارے مار ےپھر رہے ہیں اور بچے کا کوئی اتا پتہ نہیں ۔بچے کے دوست نے بتایا کہ دو موٹر سائیکل سوار بچے کے پاس آئے، پیسے دئیے← مزید پڑھیے
ایک بڑے سے بڑا سائنس دان، فلسفہ اور منطق کا دقائق رس جب ایک چیونٹی کو دیکھتا ہے تو حیران رہ جاتا ہے۔ اس کے حقیر و صغیر جسم میں، جس کے جسم کو جسم کہنا ہی ایک طرح کا← مزید پڑھیے
مورخہ 22اگست 2019کو مکالمہ پر جناب اے وسیم خٹک صاحب کا کالم اساتذہ کے بیس نمبر اور جنسی ہراسانی شا ئع ہواجس میں انھوں نے ایک اہم مسئلے کی طرف توجہ مبذول کروائی، معزز مضمون نویس نے کئی حوالوں سے← مزید پڑھیے
واقعہ کربلا کے حوالے سے مختلف ہستیوں پر بات ہوتی ہے مگر کربلا کے اصل ہیرو جناب زین العابدین پر کبھی تفصیل سے بات نہیں ہوئی۔ میں نے شیعہ اور سنی لٹریچر دیکھا ،اس میں ایک ایسے شخص کا ذکر← مزید پڑھیے
میری یہ تحریر کوئی باقاعدہ جامع مضمون نہیں۔کوئی کالم کوئی بلاگ نہیں۔شاید کوئی ربط آپ اس میں نہ پائیں گے۔نہ ہی الفاظ کی خوبصورتی۔نہ گرائمر کا درست استعمال آپ کو ملے۔اسکی نہ تمہید متاثر کُن ہو گی نہ اسکا اختتام← مزید پڑھیے
ایک شام موسم کمال عاشقانہ تھا۔ مزے کی ہوا ساتھ ہلکی ہلکی پھوہار، سیدھے ہاتھ پر میامی بیچ اور الٹے ہاتھ پر طرح طرح کے ریسٹورینٹ جن میں زیادہ تر میں ہسپانوی رقص و موسیقی جاری تھے۔ سب کچھ خوب رومانوی تھا تاہم میامی میں رومان بھی پورن کی کیفیت جگانا شروع کر دیا کرتا ہے۔ میں دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر طبیعت سے اعلی ریسٹورینٹ چن کر بیٹھا اور مینیو پر نظر دوڑائی۔ ایک سینڈوچ جس کی صورت اچھی لگی، آرڈر کر دیا۔ سینڈوچ کا نام کوئی سا بیکن سینڈوچ تھا۔← مزید پڑھیے
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اپنے دوٹوک پیرایۂ اظہار کی نسبت سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ ان کے والد راجہ حیدر خان آزادکشمیر کے نمایاں سیاسی رہنما تھے اور جنرل ایوب خان کے خلاف ایک تقریر← مزید پڑھیے
میں چھوٹی تھی تو میرے کچھ خواب تھے ۔بالکل تھوڑے سے ۔اتنے کم کہ بڑے چشمے سے ہتھیلیوں کو جوڑ کر کچھ پیاس بجھے ۔میرے خواب ایسے نہیں تھے جنہیں پورا کرنا صرف کتابی دنیا کی کہانیوں اور افسانوں میں← مزید پڑھیے
حکومت اور اس کے نمائندے بار بار جنرل اسمبلی اجلاس کا ذکر ایسے کر رہے ہیں جیسے اس کے بعد کشمیر آزاد ہو جائے گا۔ پچھلے پچاس دن سے کشمیر میں کرفیو نافذ ہے اور وہاں لوگوں کا جینا موت← مزید پڑھیے
پہلی قسط کا لنک: بچوں سے زیادتی، صرف قصور ہی کیوں؟ (پہلی قسط)۔۔۔۔۔۔۔۔وقاص اے خان ایک ایسا معاشرہ جہاں کسی بچے سے بدفعلی میں کامیاب ہو جانا بہادری، ستائش اور مردانگی کا باعث ہو وہاں آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں← مزید پڑھیے
چند روز قبل ایک اچھی خبر سنتے سنتے رہ گئے کہ صوبہ خیبر پختون خوا میں سکولوں اور کالجوں میں لڑکیوں پر حجاب کی پابندی عائد کردی گئی دل باغ و بہار ہوگیا ۔۔چلیں کسی ایک طرف سے تو اسلامی← مزید پڑھیے
پاکستان میں اور بے شمار مسائل ہیں – ماحولیات یا انسانی حقوق جیسے معاملات پر سوچنے یا بولنے کی فرصت کس کے پاس ہے ! حیرت تو اس بات پر ہے کہ دنیا بھر کے معاملات میں ٹانگیں اڑانے اور← مزید پڑھیے
پچھلے سال دستور میں پچیسویں ترمیم کے ذریعے فاٹا اور پاٹا کے علاقوں کا صوبہ خیبر پختونخوا کے ساتھ باقاعدہ انضمام ہوا۔ اس انضمام کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اب ان علاقوں پر ہائی کورٹ اور سپریم← مزید پڑھیے
سنہرا رنگ مجھ سے بات کرتا ہے، اپنی داستان بیان کرتے ہوئے کبھی زرد ہوجاتا ہے۔۔۔ تو کبھی آفتاب کی مانند اسقدر روشن کہ آنکھیں تاب نہیں لاسکتیں اور بند ہوجاتی ہیں۔۔۔ مگر منظر نظروں سے اوجھل نہیں ہوتا۔ میرا← مزید پڑھیے
علی اور سارہ دونوں کے لئے یہ بات کسی شاکڈ سے کم نہیں تھی۔ اب اکثرعلی پوچھتا کہ آٹسٹک کیا ہے؟ کیا میں مینٹلی ڈس ایبل ہوں؟ ماما کیا میں پاگل ہوں ؟ یہ سوال کرتے ہوئے اس کی آنکھوں← مزید پڑھیے