میرے چہار جانب احباب موجود ہیں جو مجھے حوصلہ دے رہے ہیں میری ہمت بندھا رہے ہیں۔ میں اتنی جلدی ہمت ہارنے والا نہیں لیکن ایک ہمہ جہتی زوال ہے جس کے ایک سرے پہ ہمارا معاشرہ کھڑا ہے۔ بلکہ← مزید پڑھیے
گائے ایک شکتی شالی چوپایہ ہے۔کبھی بھی اسے بے لگام نہیں دیکھا گیا۔مسئلہ بیل کا ہو سکتا ہے۔مگر وہ سانڈ نما بیل جو ہر طرح کے کام سے آزاد،کلے سے بندھاصرف چارہ کھاتا ہے۔کمزور ہڈیاں نکلے،لاغر بیل جن پر منوں← مزید پڑھیے
رہی سہی کسر مارکیٹ میں دستیاب حاجی پوری کر دیتے ہیں۔ پشتون علاقے میں جو جتنا بڑا حاجی ہوگا اتنا ہی بڑا منشیات کا ڈیلر بھی۔ میرے ایک جاننے والے صاحب نے پہلے حج کے بعد نوادرات کی سمگلنگ کا کاروبار شروع کیا (نوادرات نادرہ کی جمع ہرگز نہیں۔۔ بلکہ ہو بھی سکتی ہے)۔ دوسرے حج کے بعد گاڑیوں کے پارٹس کی سمگلنگ کا۔ اس کے بعد میں نے ان کے کاروبار کی گنتی چھوڑ دی۔ پچھلے ہفتے اماں بتا رہی تھیں حاجی صاحب نے سات حج کر لیے ہیں۔ میرے ذہن میں سمگلنگ کی کل چار پانچ ہی اقسام ہیں۔ سوچتا ہوں مل ہی لوں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کچھ نہیں رکھا۔← مزید پڑھیے
مبارک ہو جناب چاند نظر آگیا, کل سعودیہ کے ساتھ عید ہے۔ ارے بد بخت ! کل روزہ ہے، چاند نظر نہیں آیا تیس روزے ہونے، نہیں انتیس، نہیں تیس۔جناب یہاں تو کہانی سال کے سال رمضان کے چاند، روزے← مزید پڑھیے
چند دن دن پہلے خبر آئی کہ آئی جی پنجاب نے تھانوں کے اندر موبائل فون لیجانے پر پابندی لگا دی ہے اور عوام کو تھانے کے اندر جانے سے پہلے موبائل کاؤنٹر پر جمع کروانے ہوں گے۔ اس کا← مزید پڑھیے
قلم سے دوستی اپنی جگہ مگر پروفیشن کچھ اور ہونا چاہیے۔۔۔۔ تو سوچ رہی ہوں انجینئر بن جاؤں۔۔۔ وہ انجینئر جو آسمان سے برسنے والے بموں پر ایک ایسا سینسر لگائے جو چالیس فٹ کی بلندی سے ہی جھولے میں← مزید پڑھیے
کسی بھی کام یا مقصد کو حاصل کرنے کا نام، کا میابی ہے۔ کون ہے جو نہیں چاہتا کہ زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہو یا کام یابی اس کا مقدر بن جائے۔ جس کے لیے وہ جی جان← مزید پڑھیے
ڈیئر ناسا۔ میرا نام” جیک ڈیوس” ہے اور میں ” پلانیٹری پروٹیکشن آفیسر” کی ملازمت کے لیے درخواست دینا چاہتا ہوں۔ میں 9 سال کا ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ میں اس ملازمت کے لیے موزوں ہوں۔ اس کی← مزید پڑھیے
پی ٹی ایم کی مقبولیت سے خائف برسراقتدار حلقوں میں ہلچل مچی تو انہوں نے پی ٹی ایم ارکان کی گرفتاری سے اپنا غصہ ٹھنڈا کرنے کا سامان کیا ۔ حالانکہ اس سے ہزار گنا بہتر ہوتا کہ اہل اقتدار← مزید پڑھیے
ہمارے ساتھ پرائمری سے لے کر میٹرک تک ہندو برادری کے لوگ پڑھتے رہے۔پڑھانے والے اساتذہ میں بھی ہندو استاد تھے,لیکن کبھی اشارے کنا ئے میں بھی توہین تو دور بے ادبی کی کوئی بات بھی کبھی نہیں ہوئی۔ہندو طلبہ← مزید پڑھیے
وہ گریڈ فور enceph میں تھا, اس کی گردن بائیں جانب کو ڈھلک رہی تھی, اسکا برین اور سپایئنل کورڈ کا کنکشن منقطع ہو چکا تھا۔ کرسی میں موجود کھٹملوں کی فوج کے پین فل سٹمولس بھی اس میں جنبش← مزید پڑھیے
جب آٹھ مارچ کو ویمن ڈے منایا گیا جو عورتوں کے حقوق کے متعلق تھاتو مذہبی حلقے کی طرف سے عورتوں کے حقوق کے بجائے،مارچ کرنے والوں پر تنقید کی گئی،حالانکہ ہونا یہ چاہیے تھاکہ جو حقوق اسلام نے دئیے← مزید پڑھیے
کچھ دن قبل ایک ویڈیو دیکھی کہ حافظ آباد میں بھائیوں نے ایک بہن نائلہ کو بیس سال قید میں رکھا۔اس معاملے کے دو مختلف پہلو یا دو مختلف رائے منظر عام پر آئیں ۔اور دونوں پہلوؤں پر بات کرنا← مزید پڑھیے
وَالْعَصْرِ (1) إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ قسم ہے زمانے کی۔۔یقیناً انسان خسارے میں ہے ربِّ کائنات نے اپنی بات پر گواہ بنایا تو سب سے زیادہ معتبر چیز کو۔ بھلا وقت سے زیادہ کون گواہ ہوگا، انسان کے عروج و← مزید پڑھیے
میں قریب گیارہ یا بارہ سال کا تھا ـ لیاری کے دوسرے سب سے بڑے مدرسے “دارلعلوم انوارلاسلام” کا طالب علم تھا ـ اسی دوران بھارت میں بابری مسجد کا واقعہ پیش آیا ،اس دن مدرسے میں ہمارے استاد نے← مزید پڑھیے
زمانے میں رہا تیری طرح اب تو نہیں کوئی کسے غم ہو جہاں تیرے سوا آزاد ہے سارا ( م ف ح) ہاں میں کشمیر ہوں ، ہاں وہی کشمیر جس کو خدا نے جنت کی صورت بنایا تھا مگر← مزید پڑھیے
” اسلام کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ رہتی دنیا تک واحد ایسا آفاقی مذہب ہے کہ جس کے پاس اس کے پیروکاروں کے لیے تا ابد قرآن مجید کی صورت میں نسخہ ہدایت موجود ہے، جو کہ زندگی← مزید پڑھیے
کل کی بات ہے نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کا رخ کیا ،قیامت خیز گرمی مزاج پوچھ رہی تھی، سورج جیسے سوا نیزے پہ، حبس کے مارے سانس رکتا ہوا محسوس ہورہا تھا، حدت یوں جیسے قریب کوئی آتش← مزید پڑھیے
رواں برس جولائی میں خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبائی کابینہ کی جانب سے پیش کردہ سول سرونٹ ترمیمی بل 2019 کی منظوری دے تھی جس بل کی منظوری سے سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت میں 3 سال کا اضافہ ہوا← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پر کچھ روز پہلے لاہور کے ایک جدید سینما گھر میں فلم چلنے کے دوران مردوخواتین کے درمیان ہونے والی قابل اعتراض اور شرمناک حرکات کی سی سی ٹی ویڈیو ز لیک ہونے کے بعد ایک ہاہا کار← مزید پڑھیے