نگارشات    ( صفحہ نمبر 610 )

خیالی اُمت کی گرتی دیواریں۔۔۔چوہدری نعیم احمدباجوہ

آج کل بہت ہا ہاکار مچی ہوئی ہے کہ یو ۔اے ۔ای نے ہندوستانی وزیر اعظم کو سب سے بڑا سول اعزاز دے کر مسلم اُمہ کے سینے پر مونگ  دَلی ہے۔مودی سرکار کا کشمیر میں ظلم یقیناً ناقابل بیان←  مزید پڑھیے

کیا ہم زندہ قوم ہیں ؟۔۔۔عزیز خان

میں نے فیس بُک پر ایک پوسٹ لگائی۔۔۔۔”سوہنی دھرتی اللہ رکھے،قدم قدم آبادتجھے”۔ میری اس پوسٹ پر صرف 12 دوستوں نے  آمین لکھا،  اور تین نے لائیک کیا۔ ایک خوبصورت جوان لڑکی نے لکھا آج مجھے نزلہ کھانسی بُخار ہے۔←  مزید پڑھیے

بد گمانی کی پہلی سیڑھی۔۔۔ڈاکٹر شاکرہ نندنی

بد گمانی کی پہلی سیڑھی ! “مجھے لگا ” یہ ایک بڑی ہی عجیب فلاسفی ہے ، بعض دفعہ لوگ اپنے اندر ایک بھیانک سی دنیا آباد کر لیتے ہیں اور عرصہ دراز  تک خود کو اس سےڈراتے رہتے ہیں←  مزید پڑھیے

اُمت ۔۔۔ہارون الرشید

کیا ہم امت کا رونا روتے اچھے لگتے ہیں؟ ہمارا ایک اقتدار پر قابض سابق جرنیل صدر ہوتا تھا جو ڈرتا ورتا کسی سے نہیں تھا، وہ سب سے پہلے پاکستان کے نعرے مارا کرتا تھا۔۔اُس کے دور میں افغانستان←  مزید پڑھیے

مظفر آباد تا چکوٹھی سیز فائر لائن احتجاجی مارچ۔۔۔چودھری وقاراحمد بگا

آرٹیکل 370 کی منسوخی اورآرٹیکل 35A میں ترمیم کے بعد بھارتی مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو کرفیو لگا کر وادی کشمیر میں اس حد تک فوج تعینات کر دی گئی کہ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بھارتی زیراہتمام کشمیر دنیا←  مزید پڑھیے

آزاد نگاہیں۔۔۔حبیب شیخ

رشیدہ کو نقاب پہننے سے سخت نفرت تھی لیکن وہ اپنے شوہر عمران کے اصرار پر گھر سے باہر برقعہ اور نقاب کی پابندی کرتی تھی ۔ آج اچانک عمران نے رشیدہ کو بتایا کہ اسے نقاب سے منہ ڈھانپنے←  مزید پڑھیے

ایکس ٹینشن۔۔۔محمد اسد شاہ

دنیا کے اکثر ممالک میں ، خصوصاً جہاں جمہوریت رائج ہے ، عام لوگوں کو کسی آرمی چیف یا چیف جسٹس وغیرہ کا نام تک معلوم نہیں ہوا کرتا – وجہ صاف ظاہر ہے – آرمی چیف کا کام اپنے←  مزید پڑھیے

بائیں بازو کی پارٹیاں اور نظریاتی، سیاسی و عملی سمت کا تعین۔۔۔خرم علی

مجھے عوامی ورکرز پارٹی کا حصہ بنے قریب ایک سال ہو چکا ہے مگر اس سے قبل ناچیز 2007 سے 2009 تک کمیونسٹ مزدور کسان پارٹی کے ساتھ وابستہ رہا ہے جس دوران وکلا تحریک کا بھی حصہ رہا، کراچی←  مزید پڑھیے

سیلن زدہ تاریخوں کا جال۔۔۔رمشا تبسم

کچھ تاریخیں زندگی میں بہت اہم ہوا کرتی ہیں۔ کیلنڈر بدل جاتے ہیں , ماہ و سال بدل جاتے ہیں, موسم بھی بدل جاتے ہیں۔ مگر وہ تاریخ ہمارے دل میں اس قدر گہری اور نمایاں رہتی ہے کہ  ہم←  مزید پڑھیے

کیوبا کا سیاسی نظام۔۔۔۔ثوبان احمد

آج تک دنیا میں جتنے بھی سوشلسٹ ماڈل اپنائے گئے ہیں اُن میں کیوبا میرا سب سے پسندیدہ ماڈل ہے اور اُس کی وجوہات بہت ساری ہیں جن کو تفصیلاً بیان کرنے کے لیے الگ پوسٹ درکار ہوگی- ان وجوہات←  مزید پڑھیے

لفظوں کے بلیک ہولز۔۔۔۔بینا گوئندی

انسان کا اس دنیا میں لاۓ جانے کا یا ادھر آنے کا مقصد سمجھنا خود انسان کے لئے بے شمار صورتوں میں ایک معمہ بن جاتا ہےسوال اٹھتے ہیں, ہر ذہن اپنی اپنی بساط کے مطابق جواب ڈھونڈنے کی کوشش←  مزید پڑھیے

تخلیق کی تہذیب ۔سیمون اور سارتر کے درمیان ایک مکالمہ /ترجمہ: کشور ناہید

سیمون نے کہا چلو اب تمھارے فن کی ادبی اور فلسفیانہ حیثیت کے بارے گفتگو کرتے ہیں۔ کیا تم اس بارے میں کچھ کہنا پسند کرو گے۔ سارتر: اب تو ایسے موضوعات پر بات کرنے کو بالکل دل نہیں چاہتا۔←  مزید پڑھیے

کشمیر کالاوہ اور تین ایٹمی طاقتیں۔ جاویدخان

انتہا پسند چاہے مذہبی ہو یاغیر مذہبی،خطرناک ہوتاہے۔وہ ایسا رسک لے سکتا ہے جس کا اَنت خوف ناک موت ہے۔جب کسی جتھے،قوم یاملک کو ایک انتہا پسند  بطور قیادت تھمادیا جاتا ہے۔تو یہ موت صرف ایک فرد یا انتہا پسند←  مزید پڑھیے

کشمیر کے فکشن نگار اور ڈرامہ نگار : جگن ناتھ ٹھاکر پونجھی۔۔۔۔۔احمد سہیل

اردو میں بہت سے ایسے ادّبا اورشعرا موجود ہیں جن کا ادبی قاموس یا کسی تذکرے میں ذکر نہیں ہوتا۔ ان میں ریاست جمّوں اور کشمیر کی ذیلی باجگزار ریاست پونجھ کے افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس جگن ناتھ ٹھاکر←  مزید پڑھیے

پسماندہ علاقہ اور ایک مدرسہ۔۔۔عبداللہ ماحی

گزشتہ روز   اپنے استادِ محترم کے ساتھ کراچی کورنگی کے ایک بالکل پسماندہ علاقے میں جانا ہوا۔ وہاں جانے کا مقصد ایک نئی مسجد کے لئے سمتِ قبلہ کا تعین کرنا تھا۔ استادِ محترم کو جاتا دیکھ کر انکی اجازت←  مزید پڑھیے

مسئلہ ء کشمیر کی گھمبیر صورتحال اور بہتری کے آثار۔۔۔نصیر اللہ خان

کشمیر کے مسئلے پر پاکستان کی خارجہ حکمت عملی اور دفاعی صورتحال حال کافی حد تک کامیابی کی طرف رواں دواں ہے۔تاہم اس مد میں پالیسی ترجیحات صرف پولیٹیکل ، لیگل اور ڈپلومیٹک سپورٹ کی حد تک ہے۔ اگرایک وجہ←  مزید پڑھیے

فلم ریویو:ڈیمیج۔۔۔۔ذوالفقارعلی ذلفی

اردو کے استاد شاعر اسد اللہ خاں غالب فرماتے ہیں: عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالب کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے 1992 کی برطانوی فلم “ڈیمیج” اسی شعر کی ایک طرح سے فلمی تشریح←  مزید پڑھیے

مختصر ،پُر اثر۔۔۔۔ماریہ خان خٹک

غلط فیصلے کرکے ان پہ ڈٹ جانا۔۔۔ڈٹ کر اور پھر مزید ان سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ کرنے کے بجائے پگڑیاں پیروں میں رکھ کر مظلوم کو مزید سمجھوتے پہ آمادہ کرکے ایک طرح سے اپنے فیصلے کی پشیمانی پہ←  مزید پڑھیے

مشر منظور پشتین بھائی۔۔۔۔عارف خٹک

“مشر منظور پشتین بھائی ” السلام علیکم، میری ایک پنجابی محبوبہ تھی۔ بہت پیاری اور کومل سی۔نہایت شریف النفس اور لیے دئیے انداز میں رہنے والی شخصیت تھی۔ بیچاری نے کبھی کسی بات پر مُجھ سے شکوہ تک نہیں کیا۔←  مزید پڑھیے

فورتھ جینریشن کرپشن۔۔۔۔ڈاکٹر شاکرہ نندنی

لوگ کہتے ہیں کہ دو بھائی کرپشن میں ملوث ہیں۔ آج کے دور میں اگر کوئی یہ بات کرتا ہے تو اسے بے وقوف سمجھا جاتا ہے، اور یہ کہا جاتا ہے کہ اسے سیاست کی سمجھ بوجھ ہی نہیں←  مزید پڑھیے