جنرل باجوہ صاحب ا تنے پروفیشنل اور غیرتمند افسر ہیں کہ اپنی ایکسٹینشن کی باتیں کرنے والے کئی صحافیوں اور اپنے ساتھیوں کی طبعیت صاف کر چکے ہیں اور دو ٹوک الفاظ میں یہ باور کروا چکے ہیں کہ میں← مزید پڑھیے
ایک بار فورڈ موٹرز کے مالک مشہور سرمایہ دار ہنری فورڈ نے کہا “میں اپنی زندگی میں کسی بھی وقت احتساب کیلئے تیار ہوں سوائے اِس کے کہ میں نے اپنی پہلا ایک ارب کیسے بنایا”۔ مودویو آرٹگا یورپ کا← مزید پڑھیے
کِھچی ہوئی ہے میرے دل پہ یہ خونی سُرخ لکیر تو ہی بتا دے کب ٹوٹے گی پاؤں کی زنجیر اے میرے کشمیر ! آج بُہت دنوں بعد کُچھ لکھنے کو دل کیا، جب سے کشمیر کے بارے میں خبر← مزید پڑھیے
مریضوں میں چائے تقسیم کرنے کے بعد اس کی نظر سات بجاتی گھڑی پہ پڑی اور وہ چونک گئی۔ ہائے اللہ! پی جی راؤنڈ پہ آنے والے ہیں اور اس نے ابھی تیار بھی ہونا تھا۔۔ فورا ً ایچ او← مزید پڑھیے
آج ہر طرف مسلمانوں کا خون ناحق بہہ رہا ہے،کشمیر ،فلسطین،شام ،یمن، عراق اور لیبیا کی دھرتی خون سے رنگین ہے۔اس خونی ہولی میں غیر تو غیر اپنوں کا کردار بھی کسی سے کم نہیں۔دوسری طرف مسلم اُمہ کی معاشی← مزید پڑھیے
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا شمار بیسویں صدی کے عظیم ترین شعرا میں ہوتا ہے۔ جن کا اردو و فارسی کلام آج بھی کروڑوں انسانوں کےقلب و زباں پر رہتا ہے۔ علامہ اقبال شاعر , فلسفی , قانون دان ہونے← مزید پڑھیے
نوٹ:مضمون خالصتاً مصنف کے ذاتی تجزیے پر مبنی ہے،ادارے کا اس سے اتفاق ضروری نہیں ،اور نہ ہی کسی کی دلآزادی مقصود ہے! کوئی دو برس قبل میں نے جب اپنا یہ مضمون لکھا تھا “نثری مزاح کو اب کئی← مزید پڑھیے
بہادر آباد کراچی کے علاقے بہادر آباد میں چند روز قبل چوری کے الزام میں مہذب شہریوں نے بہیمانہ تشدد کرتے ہوئے پندرہ سالہ ريحان کو موت کی نیند سلادیا۔ملزمان دانیال یوسف اور فیروز خان دوران تشدد ہاتھ میں پستول← مزید پڑھیے
نوٹ:یہ تحریر معاشرے میں پنپ رہے ایک گھمبیر مسئلے کی نشاندہی کررہی ہے،اور آزادی اظہارِ رائے کے تحت شائع کی جارہی ہے،اگر کوئی قاری اس کا جواب دینا چاہے تو مکالمہ حاضر ہے! میری سی جی پی اے پچھلے سمسٹر← مزید پڑھیے
سزائے موت کے قیدی کی ساری اپیلیں رد ہو جانے کے بعد جب اس کی سزا میں توثیق کر دی جاتی ہے۔ تو پھر اسے ایک علیحدہ کال کوٹھڑی میں رکھا جاتا ہے۔ وہاں اس کی حفاظت کا پہلے سے← مزید پڑھیے
میں ایک سستا سا انقلابی ہوں۔ میرے گھر کاسترو کی ایک بھی کتاب موجود نہیں، ہاں نیلسن منڈیلا کی ایک کتاب میسر آئی تھی جس کی انگریزی قدرے سہل محسوس ہوئی۔ مگر میرا شکی مزاج مجھے کہیں بھی چین نہیں← مزید پڑھیے
نکاح اور اس کے متعلقات کو میں اسلام سمیت کسی بھی مذہب کا حکم نہیں سمجھتا لیکن یہ تسلیم کرتا ہوں کہ ہر آسمانی اور غیر آسمانی مذہب نے اپنے پیروکاروں کو جہاں سماجی زندگی کے کئی شعبوں میں ہدایات← مزید پڑھیے
زمانہ قدیم میں تیر, نیزے, تلوار سب زہر میں بھگوئے جاتے تھے۔ تا کہ دشمن پر جب حملہ کیا جائے تو وہ بچ نہ سکے ۔اگر گھائل ہو کر زخم سے بچ جائے تو زہر اپنا کام آہستہ آہستہ دکھا← مزید پڑھیے
مجھے جنرل قمر باجوہ کی ایکسٹینشن کا اندازہ تو بہت پہلے سے تھا اور مارچ 19کو اس تناظر میں پوسٹ بھی لگادی تھی ، مگر یہ بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ افغانستان سے امریکہ کی باعزت واپسی کے لیے← مزید پڑھیے
کہنے کو تو برِصغیر کے موجودہ بڑے ممالک ہندوستان اور پاکستان اپنے اپنے مخصوص دنوں میں اپنے دیشوں کی آزادی یا تقسیم کا اتنا شاندار اور شور شرابے سے بھرپور جشن مناتے ہیں کہ ان دنوں گمان ہوتا ہے شاید← مزید پڑھیے
ایک عورت کی شادی ایک ایسی بستی میں ہوجاتی ہے جہاں مچھلی کا کاروبار کیا جاتا تھا۔ مچھلی کے کاروبار کی وجہ سے اس بستی میں ہر وقت مچھلی کی بدبو پھیلی رہتی تھی۔ پہلے دنوں میں اسے بہت مشکلات← مزید پڑھیے
سب سے پہلے تو ذہن نشین کر لیجیے کہ بیوی کا زوج شوہر اور اسی طرح شوہر کا زوج بیوی ہوتی ہے کیونکہ زوج کا مطلب ساتھی companion کے ہیں- جب میاں بیوی کی آپس میں بن نہ پا رہی← مزید پڑھیے
اس بھارتی ویب سیریز کو بہت زیادہ ہائی ریٹ نہیں کرتا مگر ‘سیکرڈ گیمز’ کئی حوالوں سے مجھے اہم ضرور لگا، سٹوری میں لوپ ہولز اور بتلائے گئے حقائق مسخ زدہ ہو سکتے ہیں، مگر یہ ماننا پڑے گا کہ← مزید پڑھیے
تنگدستی اگر نہ ہو غالب تندرستی ہزار نعمت ہے ! میں اگرچہ اس سے پہلے بھی اس حقیقت کی دل و جان سے قائل تھی، مگر گزشتہ ماہ کی مسلسل علالت اور بعدازاں (اَلْحَمْدُلِلّه )تندرست ہونےکے یہ حقیقت مجھ پر← مزید پڑھیے