کل پرسوں صنعتوں کی زبوں حالی پہ لکھے ایک مضمون پر بعض دردمند احباب نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ شاید سی پیک کو امریکی دباؤ پر رول بیک کر دیا گیا ہے- یہ مضمون ایسے خدشات کو دور← مزید پڑھیے
عمومی طور پر یہ دعویٰ بڑے ہی الہامی تیقن سے کیا جاتا ہے کہ اخلاقیات مذہب کی دین ہیں۔ اگر یہ بات مان بھی لی جائے تو یہ دعویٰ بڑے ہی دلچسپ مگر سنجیدہ اعتراضات کی زد میں آجاتا ہے۔← مزید پڑھیے
گلگت بلتستان اور چترال کا فطری حسن اور ملنسار لوگوں کی ضیافتوں کا معترف ایک زمانہ رہا ہے۔یہ دونوں علاقے ٹورسٹ ایریاز ہیں، سیزن میں یہاں کی مقامی آبادی سے زیادہ سیاح تشریف لاتے ہیں، اس لیے یہاں کے لوگ← مزید پڑھیے
بھارت نے انتہائی شدت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کلسٹر بم (کلسٹر بم ایک صوفے کے حجم جتنا بم جس میں دو سو سے تین سو بم نصب ہوتے ہیں) چلا کر کرفیو نافذ کرکے کشمیر میں خونی اژدھام مچارکھا← مزید پڑھیے
رابطة_علماء_السند وادی مہران کی علمی، ادبی اور تاریخی حیثیت مسلم ہے، علماء سندھ کسی تعارف کے محتاج نہیں، تمام شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات سر انجام دی ہیں۔ کوئی فن ایسا نہیں جہاں علماء سندھ نے قلم کو حرکت← مزید پڑھیے
یہ بہت مشکل ہے, حالات ساتھ نہیں دیتے ۔ملک سے محبت کی تلوار تھامے اور غدار کا سُر بجاتے لوگوں میں کچھ بھی کہنا بہت دشوار ہے ۔ہر انسان کے لئے مگر میرے لیے تو اس سے بھی زیادہ کہ← مزید پڑھیے
بھارت نے انتہائی شدت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کلسٹر بمب (کلسٹر بمب ایک صوفے کے حجم جتنا بم جس میں دو سو سے تین سو بمب نصب ہوتے ہیں) چلا کر کرفیو نافذ کرکے کشمیر میں خون اژدھام مچارکھا← مزید پڑھیے
یوم سیاہ کیا ہے اور یہ کب شروع ہوا ؟ ہم آج جس یوم سیاہ کو جانتے ہیں اور منا رہے ہیں وہ یوم افسوس یوم دکھ سے آے بڑھ کر یوم احتجاج ہے، یقینا کسی بھی غلط کام پر← مزید پڑھیے
مخالف نکتہ نظر چاہے اس سے ایک فیصد بھی اتفاق نہ ہو، اس نکتہ نظر سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے جس سے سو فیصد اتفاق ہوتا ہے۔آج کل بابا کوڈا اور اس جیسے پاگل پن کی حد تک دیگر پرو← مزید پڑھیے
الحمدللہ ، فلمیں یا ڈرامے وغیرہ دیکھنے کا مجھے شوق نہیں ہے – حالانکہ ہمارے دیس میں پاکستانی ڈرامے اور بھارتی فلمیں بہت شوق سے دیکھی جاتی ہیں – فلمیں اور ڈرامے ہمارے ہاں حقیقی زندگی میں بھی بہت کامیابی← مزید پڑھیے
مارلن برانڈو (Marlon Brando, Jr) بلا شبہ امریکن سینما اور تھیٹر کے ایک بڑے اداکار ہیں ۔ شاید ایسی شہرت صرف لارنس الیور کو ملی انھوں نے 1944 میں براڈوے کے اسٹیج سے اداکاری کی شروعات کی۔۔ اس زمانے میں← مزید پڑھیے
نصرت صاحب فرما گئے “غم ہے یا خوشی ہے تو۔۔ میری زندگی ہے تو” تو بھیا ایسا ہے کہ آج مجھے ٹائم مشین ملے اور دوبارہ انتخاب دیا جائے تب بھی میں دوبارہ اسی رفیقہ حیات کا انتخاب کروں گا جس کا گیارہ سال پہلے کیا۔ اس میں عقل والوں کے لیے نشانیاں بھی ہیں اور یہی عقل مندی کا تقاضہ۔ عین ممکن ہے آپ کا ٹائم مشین پر ایمان آخرت کی زندگی سے زیادہ ہو، کم از کم میرا تو نہیں۔ اور مجھے بتایا گیا ہے کہ وہاں بھی آپ کی موجودہ رفیقہ حیات آپ کے ساتھ نتھی ہوں گی۔ سمجھ آئی؟ “غم ہے یا خوشی ہے تو۔۔ میری زندگی ہے تو”۔ ← مزید پڑھیے
آج سے سو سال قبل کلارنس برڈزآئی نے اپنے خاندان سمیت انتہائی سرد ٹندڈرا کے علاقے لیبراڈور میں رہائش اختیار کی۔ ہر چیز سرد لیکن مقامی انیوٹ کی طرح برڈزآئی نے بھی زندگی گزارنا سیکھ کیا۔ برف میں سوراخ کر← مزید پڑھیے
ثقافت کسی بھی دیس میں بسنے والے لوگوں کی مشترکہ روایات ہوتی ہیں, جو بعض اوقات اپنی تخصیص کی وجہ سے اس معاشرے کی پہچان بن جاتی ہیں۔ یہی ثقافت کسی ملکی تاریخ کی عکاس بھی ہوتی ہیں جس میں← مزید پڑھیے
Orpheus and Eurydice ایک syzygy ہے یعنی ایک جوڑا جیسے ادب میں بہت سے ہیں عذرا وامق اور رومیو جیولیٹ اور ہیرو اور لی انڈر وغیرہ اریفیس ایک اصنامی کردار جو یو نانی صنمیات میں بہت مشہور ہے یہ اپالو← مزید پڑھیے
برطانیہ میں ایک ربع صدی گزارنے کے باوجود آج تک یہ عقدہ نہ کھل سکا کہ گوری کو آخر گوری کیوں کہتے ہیں؟ ہم نے تو لال گلابی رنگوں پر مشتمل گوریاں ہی دیکھی ہیں ، ہاں البتہ غصے میں← مزید پڑھیے
سعادت حسن منٹو مرحوم کا افسانہ “نیا قانون” ایک ایسی کہانی ہے جس میں وہ تقسیم ہند سے قبل انگریز سرکار کے بنائے ہوئے قانون (1935 گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ ) اور ایک سادہ لوح کوچوان کا ذکرکرتا ہے ۔← مزید پڑھیے
“میں ماننا نہیں، جاننا چاہتا ہوں”۔ یہ فقرہ کئی مرتبہ کارل ساگان سے منسوب کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ درست نہیں۔ کارل ساگان اس طرح کی سطحی اور بے کار باتیں نہیں کیا کرتے تھے۔ ایسے فقرے کئی سوڈوریشنلٹ استعمال← مزید پڑھیے
ستر سال سے متنازعہ خطہ کشمیر برصغیر کے امن اور معیشت پر اثر انداز رہا ہے۔ دنیا کی دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگیں بھی ہوئیں اور مسلسل کشیدہ حالات نے پورے خطے کے امن کو مشکل بنائے رکھا۔ بھارت← مزید پڑھیے
نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں۔۔۔۔ بات تو صدیوں کی تھی محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سفر طائف سے تحریک پاکستان کا آغاز ہوا تو کسے معلوم تھا جو قوم آقا صلی← مزید پڑھیے