نگارشات    ( صفحہ نمبر 625 )

دائمی امراض میں مبتلا افراد کی صحت سے متعلق معیارِ زندگی پر حجامہ کے اثرات۔۔۔۔ڈاکٹر حافظ عثمان اسد

تحقیق کا مقصد دائمی امراض میں مبتلا افراد کی صحت اور معیار زندگی پر حجامہ کے اثرات جانچنا تھا۔ سعودی میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں 629 افراد کا ایک سال تک جائزہ لیا گیا۔ کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی←  مزید پڑھیے

مجدد الف ثانی اور شاہ ولی الله کی میراث کیا ہے؟   (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔۔۔حمزہ ابرا ہیم

ہندوستان میں مسلمان حکمران خاندانوں کے دورِ حکومت میں علماء حکومتی اداروں کی مدد سے اس بات کی کوشش کرتے رہے کہ مسلمان معاشرے میں راسخ العقیدتی کی جڑیں مضبوط رہیں تاکہ اس کی مدد سے وہ اپنے اثر و←  مزید پڑھیے

تین بیوروکریٹ،تین سیاستدان۔۔۔۔محمد اشفاق

ظفر حجازی صاحب ایس ای سی پی کے سربراہ تھے۔ ہمیں بتایا گیا کہ انہوں نے نواز شریف فیملی کے خلاف ہونے والی ایک تحقیق کی فائل بند کر دی۔ لطیفہ اس میں یہ تھا کہ یہ کیس برسوں پہلے←  مزید پڑھیے

ناسٹلجیا۔۔۔عنبر عابر

میرا سینہ دھونکنی کی طرح چل رہا تھا اور حلق سوکھ کر کانٹا بنا ہوا تھا۔میرے سامنے ریت پر پیروں کے وہ نقوش بنے تھے جنہیں میں حسرت بھری نگاہوں سے تک رہا تھا۔ بہت دیر ہوگئی تھی۔۔۔مجھے یاد ہی←  مزید پڑھیے

مسیحی نوجوانوں کی تعمیر و ترقی۔۔۔۔اعظم معراج

یہ دسمبر 2016 کی بات ہے میں نے ایک مختصر سا اشتہار سوشل میڈیا پر دیکھا جس کا متن یہ تھا کہ غیر مسلمان پاکستانی نوجوان اگر سی ایس ایس کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابط کریں ۔میرے لئے←  مزید پڑھیے

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں جاری پن بجلی منصوبے اور ماحولیاتی مسائل۔۔۔۔اظہر مشتاق

پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر گزشتہ ستر سالوں سے ایک متنازعہ خطہ ہونے  کے باعث کسی بھی طرح کی بڑی  صنعت لگنے سے محفوظ رہا ہے، ایک تو علاقے  کی زمینی ساخت و ہیت ایسی ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخو←  مزید پڑھیے

روزی،روزگار۔۔۔۔شاہد محمودایڈووکیٹ

بسم اللہ الرحمان الرحیم۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محترم و پیارے انسان دوست احباب ! اللہ کریم سے دعا ہے کہ سب خیریت سے ہوں اور ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں۔ آج کچھ یادداشتیں←  مزید پڑھیے

کیا ریاست زندہ ہے؟۔۔۔۔۔ محمدحسین ہنرمل

پہلا واقعہ: کلی عمر کوئٹہ کا رہائشی عبدالخالق محکمہ زراعت بلوچستان میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے -یہ اچانک جولائی کے پہلے ہفتے اپنے دفترسے لاپتہ ہوگئے اور سات جولائی کو ایک ویرانے سے ان کی لاش ملی۔پولیس کی طویل تحقیق کے←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا، صحت اورانصافی حکومت۔۔۔۔عامر کاکازئی

پچھلے دس سال سے میڈیا ہر وقت تھر کے بچوں کا رونا رو رہا ہوتا ہے کہ ادھر کچھ بچے اپنی جان سے گئے ۔ سندھ کے صحت کے محکمے کے مطابق 2018 میں 476 بچے ناکافی میڈیکل سہولیات کی وجہ←  مزید پڑھیے

محبت۔۔۔۔اجمل صدیقی

محبت کو اکثر فلسفیوں نے موضوع نہیں بنایا۔۔بالخصوص تاریخ اور عمرانیات کے ماہرین نے۔۔ اکثر لوگ اسے پاگل پن اور شرمناک سمجھتے ہیں ۔اسے ناولوں کا موضوع سمجھتے ہیں،شاعروں کی بَڑ ۔ اسے فحاشی اور عیاشی کے القاب بھی دیے←  مزید پڑھیے

تبدیلی گزیدہ ملک۔۔۔۔۔راشد احمد

حکومت زرداری کی ہو،نوازشریف اقتدار میں ہو یا مہاتما عمران خان صاحب مسند نشین ہوں،فائدہ ہمیشہ ان کا،ان کے عزیزواقارب کا،دوستوں اور تعلق داروں کا ہوتا ہے۔عام آدمی،غریب عوام،پسماندہ طبقات اور مزدوری کی خاطر پسینہ بہانے والے ہمیشہ مزید خوار←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کی موسیقی۔۔۔۔محمد عظیم شاہ

موسیقی فنونِ لطیفہ کی ایک اہم صنف ہے اور اسکا تعلق اندرونی جذبات سے اتنا زیادہ ہے کہ یہ روح کی غذا کہلائی جاتی ہے۔ اور اس بات میں بھی کوئی مضائقہ نہیں کہ کسی بھی علاقے میں رہنے والے←  مزید پڑھیے

انصاف کی پکار۔۔۔۔ سید ممتاز علی بخاری

فہیم اللہ جتوئی صاحب علاقے کے کرتا دھرتا تھے۔ ان کی مرضی کے سوا کوئی ان کے علاقے میں قدم نہیں رکھ سکتا تھا۔ لوگ اپنے بچوں کی شادیاں ان سے اجازت لے کر طے کرتے تھے، آپس کے جھگڑے←  مزید پڑھیے

امبیڈکر نے ہندو دھرم ترک کیوں کِیا؟۔۔۔۔ابھے کمار

اپنی وفات سے صرف دو مہینے قبل، دلتو ں و پسماندوں کے مسیحا اوربھارتی آئین کے معمار بابا صاحب امبیڈکر نے ہندو دھرم کو ترک کر دیا۔ 14 اور 15 نومبر 1956 کے روز ناگپور میں لاکھوں کی تعداد میں←  مزید پڑھیے

جاپانی کون ہیں؟۔۔۔۔وہارا امباکر

یہ سوال جاپانیوں کے اپنے بارے میں امیج اور اپنی شناخت کے لئے بڑا اہم ہے اور بہت حساس بھی۔ جاپانی یہ بڑے فخر سے بتاتے ہیں کہ سارے جاپانی کلچرلی اور بائیولوجیکلی ایک جیسے ہیں۔ ان میں لسانی یا←  مزید پڑھیے

ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں ؟۔۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

انسان جب عالم ارواح سے عالم فانی میں وارد ہوتا ہے تو اس کے ارد گرد بہت سے رشتے موجود ہوتے ہیں۔ یہ رشتے کسی بھی انسان کی زندگی کو معنویت اور رنگ عطا کرتے ہیں۔ انہی رشتوں کی بدولت←  مزید پڑھیے

شاہد خاقان عباسی ہم شرمندہ ہیں۔۔۔رمشا تبسم

بظاہر آزاد نظر آنے والے نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو  ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر ایل این جی کیس میں  گرفتار کر لیا۔ اس طرح کی بے بنیاد اور بغیر ثبوتوں کی گرفتاریوں←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت اور اسلام۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط3

موجودہ قسط میں ہم فزیکل جنسی ابنارملٹی کی دو سری صورت یعنی “نامردی” پرکچھ مختصر بات کرکے آگے بڑھیں گے- (عورت کا بانجھ پن بھی اسی طرح کافزیکل مسئلہ ہے) – نامرد ہونا، “شی-میل” سے الگ کیٹیگری ہے-اس میں مرد←  مزید پڑھیے

معاشرتی ہم آہنگی,معاشرتی ترقی۔۔۔۔اعظمیٰ نقوی

امن کی فاختاؤ! پر کھولو آندھیوں میں ستم کا لشکر ہے رات اندھیری ہے اور تو اس پار درمیان آگ کا سمندرہے! خالق ِ کا ئنات نے انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیا ہے۔ کیونکہ وہ اسکی ذہین اور خوبصور←  مزید پڑھیے

پاکستان میں شیعہ نسل کشی۔۔۔مصنف :عامر حسینی/تبصرہ:داؤد ظفر ندیم

محمد عامر حسینی کی کتاب ‘پاکستان میں شیعہ نسل کشی’ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر بہت زیادہ زیر بحث ہے۔ محمد عامر حسینی اپنے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ خود سُنی پس منظر رکھنے والے گھرانے سے تعلق←  مزید پڑھیے