نگارشات    ( صفحہ نمبر 627 )

دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا۔۔۔۔مائرہ علی

بیسویں صدی کے اواخر میں جنم لینے والی نوجوان نسل وہ نسل ہے جس نے معاشرے کی اقدار, روایات اور بطور مجموعی تہذیب کو بدلتے دیکھا ہے.. اس نسل نے ٹیکنالوجی اور جدت کو اپنی آنکھوں سے انسان کی معاشرتی←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت اوراسلام۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط1

ابتدائیہ! انگریزی الفاظ بعض احباب کیلئے ناقابل فہم ہوں گے ورنہ اس مضمون کا اصل عنوان یہ ہوتا کہ LGBT بارے مسلم سیکولرز کا موقف- بہرحال، بنیادی سوال یہ ہے کہ اس مضمون کے لکھنے کا مقصدِ اصلی کیا ہے؟←  مزید پڑھیے

مون سون اور پانی ۔۔۔۔جاویدخان

ہمالیہ دنیا کا مہان پربت ہے۔کئی دیومالائی داستانیں  اس سے جُڑی ہیں۔لمبا،چوڑا اور بہت ہی پھیلا ہوا۔اندازاً7 سے0 1کروڑ سال پہلے یہ وجود میں آیا۔کئی اندازوں کی طرح،ہمالہ کی عمر کے بارے میں بھی یہ ایک اندازہ  ہے۔کہتے ہیں بحیرہ←  مزید پڑھیے

یارو مجھے معاف رکھو ،میں نشے میں ہوں۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

کہتے ہیں ایک شیر ،  بھیڑیا اور ایک لومڑی دوست بن گئے اور شکار کے لیے نکلے۔ انہوں نے گدھے، ہرن اور خرگوش کا شکار کیا۔ شیر نے بھیڑئیے سے کہا کہ شکار کی تقسیم تو کردے۔ اس پر بھیڑیے←  مزید پڑھیے

مدینہ کی ریاست میں مظلوم کی فریاد۔۔۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

کچھ نجی مصروفیات کی وجہ سے میرے ہفتہ وار کالم کا سلسلہ منقطع رہا۔ اب چند ماہ کے تعطل کے بعد ایک نئے جذبے کیساتھ اپنے قارئین کے لیے تحریر پیشِ  خدمت ہے۔ پچھلی اپوزیشن نے دشنام طرازی کے ذریعہ←  مزید پڑھیے

قندیل بلوچ کی برسی،چند مخلصانہ مشورے۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

نوٹ:“ادارہ مکالمہ عموماً اس قسم کی تحاریر شائع کرنے سے گریز کرتا ہے جس میں کسی قسم کا ذاتی عناد نکالا جائے تاہم آزادی اظہار رائے کے تحت ذہنیت کے اس زاویے کا عوام الناس کے سامنے رکھا جانا بھی←  مزید پڑھیے

کب آئے گا عمران؟۔۔۔۔عزیز خان

مورخہ 10 جولائی کو ایک پلاٹ کی رجسٹری کے سلسلہ میں تحصیل دفتر ملتان جانے کا اتفاق ہوا، دفتر میں بے تحاشا  رش تھا، نیا شیڈول جاری ہو گیا تھا۔ ہم لوگ بھی رجسٹرار کے  آفس گئے، میں نے بھی←  مزید پڑھیے

کیا ورلڈ کپ غیر متنازع رہا؟۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

کرکٹ برصغیر میں سب سے مشہور اور زیادہ کھیلا جانے  والا  کھیل  ہے۔ سری لنکا ،پاکستان, انڈیا, بنگلہ دیش اور اب افغانستان کی ٹیمیں انٹرنیشنل میچز میں   اپنی نمایاں شناخت رکھتی ہیں۔ اب تک چار ورلڈ کپ ہمارے اس←  مزید پڑھیے

ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کُن کارکردگی۔۔۔۔۔سجاد حیدر

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا اختتام ہوا اور کیا خوب ہوا۔ فائنل میچ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے ہی پاکستانی شائقین کی نظریں سیمی فائنلز پر مرکوز تھیں۔ اگرچہ پہلے میچ سے ہی پاکستانیوں کی←  مزید پڑھیے

کیا عوام تھوڑی فکر مند ہو سکتی ہے؟۔۔۔ذوالقرنین ہندل

زیادہ پرانی بات نہیں،انتخابات کی تیاریاں پورے زور و شور کے ساتھ جاری تھیں۔ہر سیاسی پارٹی بڑے بڑے دعوے کر رہی تھی۔وہیں ایک پارٹی ’نیا پاکستان‘کا نعرہ لیے بہت سے پرانے سیاست دانوں کو ٹکٹ جاری کر چکی تھی۔مگر پھر←  مزید پڑھیے

نکاح اللہ کے لیے کیوں نہیں کیا جاتا؟۔۔۔قراۃ العین

ہم لوگ اللہ کی ناراضگی کو کتنا معمولی سمجھتے ہیں۔ ہم اس دو جہانوں کے رب کو عام سا سمجھنے کا گناہ کتنی آسانی سے کر لیتے ہیں۔ ہم اپنے ارد گرد کے لوگوں کو ناراض نہ کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

اپنے بچوں کو مُرجھانے سے بچائیں۔۔۔۔عارف خٹک

میٹرک میں الحمداللہ میرے 457 نمبر آئے تھے،اور  والد صاحب نے ڈنڈا دے دیا تھا۔ زبردستی F.Sc کروائی،جس کو کرتے کرتے فزکس اور کیمسٹری سے شدید نفرت ہوگئی۔سیکنڈ ایئر میں 610 نمبر آئے۔ ابا نے ڈنڈا دےکر دوبارہ امتحان دلوایا،تو←  مزید پڑھیے

کیا تاجر ٹیکس چور ہیں؟ (حصہ دوم) ۔۔۔ کامران طفیل

اسی طرح معیشت کو حسابی کتابی کرنے کی کوشش کرنا بھی دنیا کی تاریخ میں کوئی نئی یا نرالی بات نہیں ہے۔ ہم سے پہلے بہت سی ریاستیں اسی مشکل سے گزر چُکی ہیں لیکن اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے انہوں نے ترغیب و تشویق کا راستہ اختیار کیا۔ لوگوں کو راغب کرنے کے لئے اس میں کچھ معاشی مفادات بھی رکھے جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ لوگ حساب کتاب لے عادی ہوتے گئے۔←  مزید پڑھیے

“درد کی تُم”۔رمشا تبسم کی ڈائری “خاک نشین” سے “خود کلامی کی اذیت” کا اقتباس

“تم کتنا بولتی ہو”۔۔۔ “اچھا چپ ہو جاتی ہوں”۔۔۔ “ارے پاگل !بولو تم بولتی ہو تو ہی مجھے میرا زندہ ہونا محسوس ہوتا ہے۔ ورنہ تو میں مر چکا ہوں۔میرا وجود کائی زدہ ہے۔میری سانسیں عذاب ہیں۔۔میری زندگی میں زندگی←  مزید پڑھیے

موت کیاچیز ہے؟۔۔۔۔ادریس آزاد

موت کو اس لیے خوفناک رکھاگیاہے کہ اگر اِس کی دلکشی حیاتِ ارضی پر عیاں ہوتی تو حیات کی  بقا ناممکن تھی ۔ ہرکوئی خوشی سے مرنا چاہتا اور یوں سب ہی مرجاتے۔ میں اکثر کہا کرتاہوں کہ خودکشی کو←  مزید پڑھیے

ورلڈ کپ ایک استاد کی نظر میں ۔۔۔مدثر اقبال عمیر

کلاس میں ایک لڑکا ایسا ہوتا ہے جس کے منہ لگنے کو دل نہیں کرتا ،منہ اور زبان کا سائز کچھ زیادہ ہی بڑا ہوتا ہے ۔آسٹریلیا کا کپتان کچھ ایسا ہی ہے۔ کلاس میں ایک لڑکا ایسا بھی ہوتا←  مزید پڑھیے

فطرت۔۔۔اجمل صدیقی

عربی میں اس کا مطلب ہے کوئی کام پہلی دفعہ کرنا۔ تخلیق اور اولیت کا مفہوم اس میں نمایاں ہے۔ خلق کہتے  ہیں پیدا شدہ چیزوں کی ایک نئی ترکیب بنادینا۔ بدع کے معنی بغیر گزشتہ نمونے کوئی ماڈل بنا←  مزید پڑھیے

ہم سایہ ۔۔۔۔مرزا مدثر نواز/دوسری،آخری قسط

دین اسلام میں ہر تعلق‘ رشتے اور انسان سے وابستہ ہر فرد کی اہمیت‘ احترام اور مقام کی بہت وضاحت کے ساتھ تفصیل بیان کی گئی ہے‘ بلا شبہ دین اسلام وہ دین ہے کہ جس میں غیر مسلموں کو←  مزید پڑھیے

اردو کے نفاذ میں تاخیر کیوں؟۔۔۔۔۔عنایت اللہ کامران

قائد اعظم محمد علی جناح رح نے اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا تھا، آئین پاکستان میں بھی اردو کے نفاذ کے حوالے سے دفعہ موجود ہے، سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ بھی نفاذ اردو کے حق←  مزید پڑھیے

سماجیات،دینیات اور فردیت کے مابین مکالمہ۔۔۔قُربِ عباس

“آپ کو شرم نہیں آتی بکنی پہنتے ہوئے؟” “نہیں مجھے شرم نہیں آتی۔ بکنی پہننا گناہ نہیں ہے۔” “بکنی پہننا گناہ نہیں ہے؟” “ہاں، بکنی پہننا گناہ نہیں ہے، جو میرا جی چاہتا ہے میں کرتی ہوں۔” “آپ ہماری ثقافت،←  مزید پڑھیے