نگارشات    ( صفحہ نمبر 628 )

سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل دہلوی کی جہاد تحریک  کی حقیقت کیا ہے؟  (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ:مکالمہ پر یہ مضمون آزادی ء اظہارِ رائے کے تحت شائع کیا گیا ہے۔مصنف نے اس مضمون کی تیاری میں مختلف کتب سے استفادہ کیا ہے،جن کے حوالہ جات  آخر میں درج ہیں۔اگر کوئی دوست اس مضمون کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

کیا تاجر ٹیکس چور ہیں؟ ۔۔۔ کامران طفیل

جب تک ریاست کوئی پوچھ گچھ نہیں کرتی تاجر کبھی یہ نہیں سوچے گا کہ وہ اتنا منافع تو ضرور لے جس میں سے ٹیکس بھی ادا کیا جاسکے۔ ریاست اگر اسے مجبور کرے گی کہ وہ پورا ٹیکس ادا کرے تو وہ اپنے اس ٹیکس کو صارف کی طرف منتقل کردے گا حتیٰ کہ وہ براہ راست ٹیکس جو کہ اس کی ذاتی آمدنی پر ہونا تھا وہ بھی صارف کی طرف منتقل کرنے سے باز نہیں آئے گا، اور ہر ٹیکس کو اپنی لاگت میں شامل کر کے صارف سے وصول کرلے گا۔←  مزید پڑھیے

تَن کی میل , مَن کا اندھیرا۔۔۔رمشا تبسم کی ڈائری “خاک نشیں” سے اقتباس

بعض اوقات باہر جتنی شدید روشنی ہوتی ہے انسان کے اندر اتنا ہی گہرا اندھیرا  چھایا ہوتا ہے۔۔۔دنیا کی روشنی کبھی بھی دل و دماغ اور روح کو روشن نہیں کر  سکتی۔۔باہر کی تیز روشنی ہمیں بس مغرور کرتی ہے۔۔←  مزید پڑھیے

ناکردہ گناہ یا مکافاتِ عمل۔۔۔۔عزیز خان

زرداری گرفتار ہو گئے ،اُنکی ہمشیرہ کی ضمانت بھی خارج ہوئی ،دونوں  سیون  سٹار  جسمانی ریمانڈ  کے مزے لوٹ رہے ہیں آغا سراج بھی ریمانڈ پر سندھ اسمبلی کی صدارت فرما رہے ہیں اور اجلاس کئی مہینوں سے جاری ہے۔←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان جا رہے ہیں امریکہ۔۔۔عبداللہ قمر

عمران خان نے تبدیلی کا نعرہ امریکیوں کو بھی سنا دیا جس کا عملی نمونہ باقاعدہ ان کے دورے کے دوران نظر آئے گا. سب سے پہلی بات، گزشتہ وزرائے اعظم کی طرح عمران خان کے ساتھ ان کے گھر←  مزید پڑھیے

حج کے فرائض،واجبات،شرائط، اقسام اور حج کا مکمل طریقہ۔۔۔مولانا رضوان اللہ پشاوری/دوسری،آخری قسط

حج کے لفظی معنی ”ارادہ یا قصد“ ہے۔ حج کا اسم الحجہ معنی ”سال“ ہے اسی لیے ”ذوالحجہ“ حج کے مہینہ کا نام ہے۔ شریعت کی اصطلاح میں عبادات کی نیت سے بیت اللہ کی زیارت مناسک حج ادا کرنا←  مزید پڑھیے

الوداعی تقریب۔۔۔سانول عباسی

رپورٹ:-           ساؔنول عباسی        انفارمیشن سیکریٹری شائقینِ فن دوحہ ١٠جولائی ٢٠١٩ بروز بدھ شائقینِ فن دوحہ قطر کی جانب سے جناب محمد عرفان حیدر گریوال فنانس سیکریٹری “شائقینِ فن دوحہ ” کے اعزاز میں←  مزید پڑھیے

کیا شادی پر لگنے والے ٹیکس ہمیں اچھی سمت لے جا سکتے ہیں؟۔۔۔علی عمر عمیر

پچھلے دنوں بھائی کی شادی ہوئی۔ میری والدہ اور میں جہیز لینے کے حق میں نہیں تھے۔ جبکہ لڑکی والوں نے جہیز دینے کی ہر ممکن کوشش کی۔ لڑکی کی بڑی بہن سے میری بات ہوئی تو وہ کہنے لگیں←  مزید پڑھیے

سہما ہُوا انصاف ۔۔۔۔۔عزیز خان

میں میاں نواز شریف کو رہا کروانے کیلئے آخر حد تک جاؤں گی ۔۔یہ فرمایا تھا مریم صفدر نے اور اُنہوں نے وہ کر دکھایا۔ ہتھکنڈوں کی ماہر مریم بی بی نواز شریف کو تو شاید عارضی طور پر رہا←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/شیخ مجیب الرحمان۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/آخری قسط

شیخ مجیب الرحمان کے بارے میں پاکستانی یونیورسٹیوں او رکالجوں میں کوئی تحقیقی کام نہیں کیا گیا اسے ایک ملک دشمن قرار دے کر اس پر ہر قسم کے تحقیقی کام کو بھی ملک دشمنی کے زمرے میں ڈال دیا←  مزید پڑھیے

حج وعمرہ کی اصطلاحات۔۔۔۔۔مولانا رضوان اللہ پشاوری/حصّہ اوّل

استلام:حجر اسود کو بوسہ دینااور ہاتھ سے چھونایا حجر اسود اور رکن یمانی کو صرف ہاتھ لگانا۔ اضطباع:احرام کی چادر کو داہنی بغل کے نیچے سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالنا۔ طواف:بیت اللہ کے چاروں طرف سات چکر مخصوص←  مزید پڑھیے

جمہوری مغالطے۔۔۔۔ اعظم معراج/اختصاریہ

(جگنو محسن کےٹی وی انٹرویو سے ماخوذ) ایک مدت بعد جب آمریت کے بادل چھٹے اور جمہوریت کا سورج طلوع ہوا،پھر فوراً  ہی اس کم عمر سورج کو   گرہن لگ گیا۔ اور جمہوریت کا سورج جمہوریت کے لیے جان←  مزید پڑھیے

اقتدار کا نشہ۔۔۔۔۔عزیزخان

کُرسی اور اقتدار کا نشہ بھی بڑا عجیب ہے، اس نشے  سے زیادہ طاقتور  شاید ہی کوئی نشہ ہو ۔۔۔ اس نشے  میں بھائی نے بھائی کو قتل کیا ،بیٹے نے باپ سے بغاوت کی، میر جعفر نے غداری کی←  مزید پڑھیے

شاکر شجاع آبادی سرائیکی وسیب کا “شیکسپیئر ” ۔۔۔۔۔ عنایت اللہ کامران

شاکر شجاع آبادی کی شاعری میں جہاں پیار و محبت کا رنگ نظر آتا ہے وہی مزاحمتی اور ملامتی انداز بھی جھلکتا ہے. آج میری نظر سے ان کے دو قطعات گزرے ہیں، انہوں نے قلزم کو کوزے میں بند←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر کا نسحہ اور ڈاکٹر کا بل۔۔۔ساجد محمود خان

ایک امریکی صحافی Earl Wilson کا قول ہے کہ آپ ڈاکٹر کی  لکھی ہوئی تحریر اور نسخے کو صحیح طریقے سے نہیں پڑھ سکتے ہیں مگر اس کی لکھی ہوئی دوائی کا بل واضح طور پر پڑھ سکتے ہیں۔ یہی←  مزید پڑھیے

وطن کی مٹی گواہ رہنا (کیپٹن منیب خٹک شہید)۔۔۔رائد ضرار

کیپٹن منیب احمد خٹک ولد سعید احمد (مرحوم) 21 مارچ 1983ء کو پیدا ہوئے سرفراز پبلک سکول سے انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی گورنمنٹ ہائی سکول بوگرہ سے میٹرک پاس کیا اور سکول بھر میں اوّل رہے۔ اس←  مزید پڑھیے

وزن کیسے کم کیا جائے؟ایک معلوماتی تحریر۔۔۔۔عارف خٹک

وزن کم کرنا وزن بڑھانے سے زیادہ آسان ہے۔ چور زرداری اور چور نواز شریف کے دور حکومت میں پیٹ دن دُگنی رات چوگنی ترقی کے منازل طے کرتے کرتے صوبہ پنجاب بن گیا تھا  کہ اچانک یعنی سڈنلی دل←  مزید پڑھیے

تیزاب گردی۔۔ ایک تاریخی فیصلہ۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

رب کائنات نے انسان کو احسن التقویم کا درجہ دے کر پیدا فرمایا۔ اس کائنات میں شاید کروڑوں نہیں ارب ہا مختلف انواع و اقسام کے جانور موجود ہیں ۔جن میں سے بہت سوں کو رکائنات نے بہت حسن بھی←  مزید پڑھیے

شیخ رشید اور پاکستان ریلوے پر چھائے نحوست کے سائے ۔۔۔ رمشا تبسم

آج 11 جولائی 2019 بروز جمعرات صبح 4.15 بجے صادق آباد کے مقام پر حادثہ ہوا۔ لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس کھڑی مال گاڑی سے ٹکڑا گئی۔ 6 بوگیاں اور انجن ٹریک سے اتر گئے۔ بے شمار خاندان اجڑ گئے۔ اپنے پیاروں کے لاشے خون میں لت پت لئے ہر آنکھ اشک بار تھی مگر وزیر ریلوے کا کہنا تھا میں کیا کروں یہ ماضی کی حکومتوں کی نا اہلی ہے۔←  مزید پڑھیے

پاکستان اور کرکٹ۔۔۔۔ماریہ لطیف

دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرکٹ شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے . حالیہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی جہاں شائقین کرکٹ کی طبیعت پہ گراں گزری وہیں دنیائے کرکٹ میں بہت سے سوالات سنائی  دینے←  مزید پڑھیے