نگارشات    ( صفحہ نمبر 650 )

احکام ومسائل اعتکاف۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

عَکْفجس کامعنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراداللہ پاک کے گھرمیں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسوہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ تعالیٰ سے لَولگاکے اس کے درپرمسجدکے کونہ میں←  مزید پڑھیے

لیلۃ القدرسعادت،تلاش وانعام۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

شب قدر ہزارمہینوں سے افضل ہے۔ انسان حیران ہوتا ہے کہ  وقت گزارنے کے لئے تو وہ محض ایک سیاہ  رات ہے ۔دوسری راتوں سے کسی بھی طرح مختلف نہیں  لیکن قرآن اسے  محض رات سے تعبیر  نہیں کرتا   بلکہ←  مزید پڑھیے

مسکرائیے ! آپ شارجہ میں ہیں۔۔۔۔شکور پٹھان

چراغ تلے اندھیرا۔۔۔گھر کی مرغی دال برابر۔۔۔بچہ بغل میں ڈھنڈورا شہر میں۔۔ سمندر کنارے نئی تعمیر شدہ مسجد سے نکل کر شاید میں نے پہلی بار شارجہ کو دیکھا جہاں میں پچھلے پچیس سال سے رہتا چلا آیا ہوں اور←  مزید پڑھیے

طلاق، حلالہ، زنا۔۔۔رابعہ احسن

کیا اتنی مشکلوں اور کہیں کہیں محبتوں سے جڑا رشتہ یوں تین سیکنڈز میں ختم ہوسکتا ہے؟ کبھی کبھی محبتوں اس لئے لکھا کہ ہمارے ہاں شادی کا محرک کبھی بھی خالصتاً صرف محبت نہیں ہوتی ۔ اتنی بار اپنے←  مزید پڑھیے

ادارہ یا جاگیر۔۔مرزا مدثر نواز

ہم ایک خود پسند و خود پرست قوم ہیں جو اپنے فیصلوں میں کسی کی رائے پر نظر ثانی کی سوچ کو بھی قریب نہیں پھٹکنے دیتے‘ ساری زندگی ”میں“ کو لے َ کر گزار دیتے ہیں‘ مشورے اور سب←  مزید پڑھیے

چئیرمین نیب اور نظریاتی زومبی ۔۔۔ معاذ بن محمود

مزاجی تنوع پر غور کیجیے گا کہ ایک جانب ایک پاکستانی دل کے اچاٹ ہونے کی شکایت کر رہا ہے تو دوسری جانب ایک اور پاکستانی بوس و کنار کے عزم کا اعادہ کر رہا ہے۔ بقول مدیر اعلی جناب انعام رانا، “ہم ایسی مذہبی قوم ہیں کہ چمی چاٹا بھی انشااللہ کہہ کر پلان کرتے ہیں۔ الحمداللہ”۔ ←  مزید پڑھیے

ہمیں قحبہ خانے چاہئیں ۔۔۔۔علی اختر

اس موضوع پر قلم اٹھاتے مجھے افسوس بھی ہے اور شرم بھی محسوس ہو رہی ہے ۔ میں اس بات پر اصرار نہیں کرتا کہ  میں صحیح ہوں اور نہ ہی یہ خواہش رکھتا ہوں کہ  میرے قارئین مجھ سے←  مزید پڑھیے

غیرت مت دلاؤ بلکہ غیرت اور شرم کرو۔۔۔بلال شوکت آزاد

میں تین بیٹیوں کا باپ ہوں اور میری ہمت و حوصلہ ہر ایسے گھناؤنے واقعات کے بعد جواب دے جاتا ہے۔آغاز میں جب جب ایسا واقعہ ہوتا تو بہت لکھتا, خوب لکھتا, حکومت کو لتاڑتا اور عوام کو رگڑا لگاتا۔سدباب←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی :توقعات، اعترافات اور کرنے کے کام۔۔طاہر علی خان

وزیر اعظم عمران خان جانتے ہیں انہوں نے سابقہ حکومتوں کے دوران اپنے وعدوں اور دعوؤں کے ذریعے خود سے وابستہ عوامی توقعات بلند ترین سطح تک پہنچائی  تھیں اور ان توقعات پر پورا اترنے کے لیے ان کی حکومت←  مزید پڑھیے

مستحق۔۔۔اے وسیم خٹک

شہر کے بڑے اور مہنگے ترین ہوٹل میں لاکھوں کی افطار پارٹی کرا کر خوب واہ واہ لی ۔ افطار پارٹی میں شریک دوستوں نے جب کہا کہ اس دفعہ کی پارٹی پچھلے سال سے اعلیٰ تھی۔۔ تو خوشی سے←  مزید پڑھیے

الوداع سندھی نکسلائٹ کامریڈ محمد خان احمدانی

سندھ کے انقلابی سپوت کامریڈ محمد خان احمدانی ہم سے رخصت ہوئے. ان کامادی جسم ہمیشہ کے لیے سندھو دھرتی میں تحلیل ہو کر اس کا جزو لانیفک بن جائے گا، جہاں سے یہ مجتمع ہوا تھا. کامریڈ سے کئی←  مزید پڑھیے

آ تیرے جِن کڈاں۔۔۔ ایم بلال ایم

ہم دیہاتی کچھ دن پہلے پنجاب کے سونے (گندم) کی گہائی(Threshing) میں مصروف تھے، اتفاق سے اسی وقت شہر لاہور سے ہمارے دوست رانا صاحب کا فون آیا۔ جناب کو معلوم ہوا کہ گہائی ہو رہی ہے تو فوراً بولے←  مزید پڑھیے

رقص بربریت ۔۔۔مونا شہزاد

رات نے بے بسی سے ہاتھ ملے اور سر اٹھا کر اللہ تعالی سے شکوہ کیا “یا رب العالمین! میں تو آرام کے لئے بنائی گئی تھی ،یہ میرے دامن کو تو نے سیاہ کاروں سے کیوں بھر دیا؟” رات←  مزید پڑھیے

جارج آرویل اور پاکستان۔۔قیصر عباس فاطمی

جارج آرویل کے ناول پڑھ کر ایسا گمان ہوتا ہے جیسے پاکستان کو سامنے رکھ کر لکھے گئے ہوں۔ اور بعض معاملات میں تو ایسی مماثلت ہے کہ یقین نہیں ہوتا آرویل گزر چکے ہیں بلکہ یوں لگتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

پیسے والے کامیاب یا ناکام؟۔۔۔بابر نایاب

ہم میں سے ہر شخص کامیابی کے پیچھے بھاگ رہا ہے مگر بہت سے لوگوں کو علم ہی نہیں کہ کامیابی ہے کیا۔ کیا بہت بڑے عہدے پر فائز ہو جانا کامیابی ہے؟ کیا کوٹھی بنگلے خرید لینا کامیابی ہے←  مزید پڑھیے

لفظ باتیں کریں۔۔۔راجہ محمد احسان

الفاظ کا جتنا انسانی زندگی، انسانی کردار، رویوں اور شخصیت پر اثر پڑتا ہے اُتنا کسی اور چیز سے نہیں پڑتا ۔ یہی الفاظ کبھی تتلیوں کے رنگ بکھیرتے ہیں تو کبھی اندھیروں میں سر پٹخانے پہ مجبور کر دیتے←  مزید پڑھیے

معصوم فرشتہ مومند اپنا لہو کہاں تلاش کرے ۔۔۔۔نصیر اللہ خان

عصوم قاریہ “فرشتہ مومند” اپنا لہو کہاں تلاش کرے ۔حافظ قران اور اوپر سے دس سال کی بچی ۔ہائے اللہ ،ابھی تو کھیلنے کھودنے کے دن تھے ۔ جانور نما انسان نے اس کی ریپ کرکے بعدازاں جلا کر مار←  مزید پڑھیے

بابا غُنڈی۔۔۔تحریر: سلمان رشید/مترجم: عتیق بزدار

(Translation of “Old man of Ghund” by Salman Rashid) “جب بالآخر وہ آپے میں آئے تو انہوں نے خاتون کو خبردار کیا کہ وہ کسی بھی صورت اپنے گھر سے باہر نہ نکلے۔ کیونکہ وہ، “چپرسن” کے گناہ گار لوگوں←  مزید پڑھیے

کیونکہ عورت مرد جیسی نہیں ۔۔۔۔

میں چاہتا ہوں کہ عورتیں سڑکوں پر کھڑی ہو کر سگریٹ پئیں اور سگریٹ کے دھوؤں سے چھلے بنا کر پاس آتے جاتے لڑکوں کے منہ پر چھوڑیں۔ وہ پان کھائیں ،گٹکا  کھائیں اور بے پرواہ ہوکر تھوكیں اور سڑکوں←  مزید پڑھیے

معصوم پھولوں کو کیسے بچایا جائے ۔۔۔منصور ندیم

آج  پاکستان میں بڑھتے ہوئے جنسی جرائم جس تیزی سے بڑھ رہے ہیں خصوصا ًمعصوم بچے اور بچیوں کو بھی معاف نہیں کیا جارہا ،یقیناً اس کے بہت سارے عوامل ہیں, ماضی میں ہمیں کبھی ڈارک ویب کی بتی کے←  مزید پڑھیے