نگارشات    ( صفحہ نمبر 652 )

جزیرے ۔۔۔ سید حامد علی زیدی

مشرق بعید میں اکثر ملک جزیروں پر مشتمل ہیں ۔۔ جاپان, انڈونیشیا اور فلپائن اس کی مثال ہیں ۔ بیس آدمیوں کی آبادی والے جزیرے سے لیکر بیس لاکھ کی آبادی والا جزیرہ آپ کو مل جائے گا ۔ فلیپائن←  مزید پڑھیے

طلاق کی وجہ عورت کا با شعور ہونا ہے یا پڑھا لکھا ہونا؟۔۔۔قراۃ العین

کیا واقعی طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ عورت کا پڑھا لکھا ہونا ہے؟ کیا واقعی باشعور عورت اس بڑھتے ہوئے مسئلے کی جڑ ہے؟ کیا طلاق کی وجہ صرف عورت کی  عدم برداشت ہے؟ کیا عورت کے ساتھ←  مزید پڑھیے

ٹریول ڈائریز۔۔۔۔شہباز افضل

پاکستان کی حسین ترین وادی کیلا ش میں صدیوں سے آباد کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار ”چلم جوش“ بہت  جو ش و خروش کے  ساتھ منایا گیا۔یہ تہوار ہر سال موسم بہار کی آمد پر13مئی سے 16مئی تک منایا جاتا←  مزید پڑھیے

اب فرشتہ بھی انصاف انسانوں سے مانگیں گے؟ ۔۔۔ ہما

اب کی بار ایک فرشتہ ہیش ٹیگ کے ساتھ دہائی دیتا نظر آرہا ہے۔ #Justice_For_Farishta فرشتہ 15 مئی کو چیک شہزاد سے لاپتہ ہونے والی زیادتی کا نشانہ بننے والی 11 سالہ بچی ہے۔ فرشتہ کا تعلق قبائلی ضلع مومند سے بتایا جاتا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فرشتہ کی تلاش کیلئے ایف آئی آر درج کرنے میں اسقدر لیت و لعل سے کام لیا کہ اس پھول کی مسلی ہوئی لاش کیچڑ سے اندھیرے میں برآمد کی گئی ۔←  مزید پڑھیے

یہ دنیا تمہارے رہنے کے قابل نہیں ہے فرشتہ ! ہاں میری بچی۔۔۔۔عامر عثمان عادل

اچھا ہوا جو تو بھی ہم سے روٹھ گئی انسانوں کی دنیا فرشتوں کے رہنے کے قابل ہی کب ہے۔ عین وقت افطار طرح طرح کی نعمتوں سے مزین دسترخوان سامنے پڑا ہے۔۔۔ ذرا تصور کیجیے اس بدقسمت گھرانے کا←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں دو دن ۔۔۔۔جاویدخان

اسلام آباد،آب پارہ کے سامنے ذرا سا دائیں جانب،”یاسمین اینڈ روز“گارڈن ہے۔یہ ایک وسیع اَور خوب صورت پارک ہے۔یہاں اَپریل سے یاسمین اَور گلاب کے پھول کھلنا شروع ہو جاتے ہیں۔اِسی پارک سے لگ کر دائیں جانب ”پاک چائنہ سنٹر“کی←  مزید پڑھیے

یہ منفعت بخش تجارتیں،یہ رنگین دکانداریاں۔۔۔۔محمد حسین ہنرمل

خدمت کے نام پر یار لوگوں کی دکانداریاں خوب چلتی ہیں یوںبے روزگاری کے اس موسم میں آج کل ہرایک کاکسی نہ کسی نام پر دکان لگانے کودل کرتاہے۔ آج کل ہم اگر اپنے شہروں بالخصوص مضافاتی علاقوں میں جائیں←  مزید پڑھیے

شادی شدہ افراد، مانع حمل آلات اور شرم کا معاملہ۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

وہ اُس دکان کے تین چار چکر لگا چکا تھا دکاندار پوچھتا کیا چاہیے تو پہلی بار اُس نے سگریٹ کہہ دیا۔ دوسری بار پندرہ بیس منٹ کےبعد وہ پھرآیا دکاندار نے پوچھا کیا چاہیے تو اُس نے نہ چاہتےہوئے←  مزید پڑھیے

پکوڑوں کی فضیلت۔۔۔حمزہ حنیف

پکوڑوں کی فضیلت کے بارے میں عرض ہے کہ یہ پکوڑے افطاری کا دوسرا اہم رکن ہیں۔ پکوڑے اکیلے لازم نہیں ہوئے تھے اسکے ساتھ سموسے اور کچوریاں بھی برابر مانی جاتی ہیں- اگر کسی مجبوری کے تحت پکوڑے نہ←  مزید پڑھیے

میں خدا کو نہیں مانتا۔۔۔علی اختر/ قسط 7

استنبول میں واقع حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار پر پہلی بار میں علی بخش کے ساتھ گیا ۔ اسکا کہنا تھا کہ  جب کبھی دل پریشان ہو تو اس جگہ آکر کچھ وقت گزارا کرو ۔ قلبی سکون کااحساس←  مزید پڑھیے

جنگ یا جنگی ڈرامہ, پاکستان کا کیا داؤ پر ہے؟ — بلال شوکت آزاد

مشرق وسطی کے امن کو داؤ پر لگانے والے اور امریکہ و اسرائیل کے مشرق وسطی میں پاؤں مضبوط کرنے والے ممالک بلخصوص سعودیہ اور ایران کو کسی بھی ممکنہ صورتحال میں کلین چٹ نہیں مل سکتی لہذا مسلکی و←  مزید پڑھیے

پنجاب کے ڈاکو کے نام ایک پیغام۔۔۔رمشا تبسم

ڈئیر پنجاب کے ڈاکو  پرویز الہی ! ہماری تربیت کی گئی  تھی کے بڑوں,چھوٹوں کو عزت سے مخاطب کرنا ہے مگر پاکستان کے واحد صادق اور امین, آکسفورڈ سے تعلیم یافتہ اور سب سے بڑھ کر بانوے کا ورلڈ کپ←  مزید پڑھیے

قبا چاہیے اس کو خون عرب سے۔۔۔عدیل عزیز

ہمارے محلے کی چھوٹی  سی مسجد میں بیٹھے قاری صاحب بڑے بڑے خواب دیکھا کرتے تھے۔ اللہ غریق رحمت کرے .یوں محسوس ہوتا تھا جیسے پوری امت کا درد دل ناتواں میں سمائے ہوئے ہیں۔ انہیں کی بدولت ہمارا بچپن←  مزید پڑھیے

فلمیں ، ناول اور تیل کا کنواں۔۔۔۔علی اختر

میدان جنگ میں دونوں لشکر آمنے سامنے تھے ۔ منگولوں کے مقابلے میں خوارزم شاہ کا لشکر آدھا بھی نہیں تھا ۔ اس نے میمنہ اور میسرہ پر اپنے آزمودہ کار جرنیلوں کو مقرر کر دیا تھا ۔ تیر انداز←  مزید پڑھیے

کیونکہ آپ اس کے اہل نہیں ہیں ۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

شام کے وقت بادشاہ کے شہر میں آنے کا اعلان کیا گیا۔ آگے آگے فوجی بینڈ دھنیں بجاتا چل رہا تھا اردگرد کئی محافظ تھے جن کے درمیان میں بادشاہ سلامت چل رہے تھے۔ بادشاہ کو اس حال میں دیکھ←  مزید پڑھیے

میں اور امی۔۔۔۔طارق احمد

اچھا میری اپنی امی کے ساتھ بہت دوستی تھی۔ ہم چھ بہن بھائی تھے۔ تین بھائی اور تین بہنیں اور میرا نمبر تیسرا تھا۔ اس زمانے میں یہی تیسرا تھا۔ جو میری امی کے ہاتھوں میں کھیلتا تھا۔ امی سبزی←  مزید پڑھیے

انٹرٹینمنٹ – پاکستان کا کیش کراپ۔۔۔اختر برک

جب  سعودی عرب میں سنیما کو عوام کے لئے کھولا گیا تو لوگوں کا جم غفیر امڈ آیا, وہ انٹرٹیمنٹ کے لئے بے تاب تھے اور پابندی اٹھانے کے بعد لوگوں کے چہرے کھل اٹھےتھے, لیکن ہمارے پاکستان کو انٹرٹیمنٹ←  مزید پڑھیے

آسماں تیری لحد پہ شبنم افشانی کرے ۔۔۔عامر عثمان عادل

ایک نظر اس جوان رعنا کو تو دیکھیے نظر ہے کہ ٹھہرتی ہی نہیں اس کے چہرے پہ سرخ و سپید رنگت لبوں پہ پھیلی مسکان جیسے کوئی  شہزادہ ۔۔ قاضیاں کی بھٹی فیملی جو آج کل کریم پورہ لالہ←  مزید پڑھیے

دریائے عاشقاں کے کنارے۔۔۔سید مہدی بخاری

میں خواب دیکھتا ہوں، تعبیروں کی جستجو میں جلتے سفر کے خواب، دور دراز کی جھیلوں کے خواب، رنگوں کے خواب، لوگوں کے خواب، سفر سے تھکے منظروں اور تاروں بھری راتوں کے خواب۔ یہی خواب تو ہیں جنہوں نے←  مزید پڑھیے

ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

میں کب تک ان کرپشن کی داستانوں سے اپنی جیب بھروں گا۔میں چار ماہ سے تمام عملہ کو تنخواہ اسی بچت سے دے رہاہوں جو سابقہ کرپٹ منیجر نے مجھے دی تھی۔تمہیں اس کام کا تجربہ نہیں تو پھر تم←  مزید پڑھیے