میرا ایک فارمولہ ہے۔جب میں کسی کے ساتھ دُشمنی کرتا ہوں، یا گر کوئی میرا دشمن بن جاتا ہے۔تو میں اُس کے طاقت کے مرکز کو پرکھتا ہوں۔ میں دیکھتا ہوں کہ جو شخص میرا دُشمن ہے اُس میں اور← مزید پڑھیے
صحرا ایسا ہی تھا جیسا انگلش فلموں میں دکھایا جاتا ہے ۔یا سعودیہ میں مزدوری کرنے والے دیکھ کر آتے ہیں ۔اسے اس تپتے صحرا میں کھجل خوار ہوتے مہینوں ہوچکے تھے، اس کے پاس پانی کا ذخیرہ بھی ختم← مزید پڑھیے
کل رات گھر پہنچا تو ایک پارسل میرا منتظر تھا – کھولنے پر فلاں فلاں چار عدد کتب فلانے صاحب نے ارسال کی تھیں جنہیں دیکھ کر میری خوشی کی انتہا نہ رہی کہ کیسے کیسے اللہ والے موجود ہیں← مزید پڑھیے
میری شادی کسی اور سے ہو ،نہیں یہ ہونہیں سکتا ایسا ہونے نہیں دونگا میں انکار کردوں گا، میں نے جب سپاٹ لہجے میں کہا تو بپھر گئی تمھیں میری قسم: تم ایسا کچھ نہیں کروگے تمھارے گھر والے جہاں← مزید پڑھیے
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب علم ہے کہ یہ اللہ کو ماننے والوں کے عقیدے کو نہیں بدل سکتے تو پھر اتنی عظیم الشان اکثریت سے بیر کیوں لینا۔ بقول ہندو حضرات کہ یہ مسئلے بڑے کٹر ہوتے← مزید پڑھیے
کراچی پہلی بار آئے تو موسم تو جانا پہچانا لگا کہ بالکل دارالاسلام تنزانیہ کے موسم جیسا دھوپ میں پسینہ اور چھاؤ میں مٹھاس کا احساس اس لئے ہوٹل کے کمرے میں ٹکنا مشکل لگ رہا تھا۔ تھوڑی دیر بعد← مزید پڑھیے
حاجن نیک بخت کو ہم پر پہلے ترس اور پھر پیار آیا۔ پرانا باسی جوڑا ہونے کے ناطے معافی تلافی کے بعد ہم نے باجماعت نماز قضاء کرنے کا فیصلہ کیا اور محبت کی وہ لازوال داستان ایک بار پھر سے رقم کرنے کی ناکام کوشش کی جسے یاد کرتے ہوئے ہم دونوں ہی قدرے شرمندہ سے ہوگئے۔ ہم آخر کو شہر کے گنجان آباد علاقے میں کپڑوں کا کام کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر صنف مخالف کی نوخیز کلیوں کو جھیلا کرتے ہیں۔ دوسری جانب حاجن نیک بخت ہر ہندوستانی فلم کی دیوانی ہیں۔ یوں درازیِ عمر کے باوجود ہم دونوں کے جذبے جوان تھے۔ نتیجتاً قضائے فجر کے فیصلے کی اہتمام کے ساتھ توثیق تو ہوئی تاہم ہزار میں ہر ہر خواہش پر ایک ایک کر کے دم ہی نکلتا رہا۔
← مزید پڑھیے
جس دن اسد عمر کی باقاعدہ یا اعلانیہ رخصتی ہوئی اس دن مکران کوسٹل ہائی وے پر میرے 14 پنجابی ویر بلوچ علیحدگی پسندوں نے شناختی کارڈ چیک کر کے قتل کیے تھے۔ خبر کم و بیش ایک ہفتہ پہلے← مزید پڑھیے
داؤد میرا چچازاد ہونے کے ساتھ بہت اچھا دوست بھی تھا۔ ہم دونوں نے اپنا بچپن ساتویں جماعت تک ایک ساتھ ہی گزارا، ساتویں جماعت میں چچا نے اپنے مالی حالات کے پیشِ نظر داؤد کا سکول چھڑوا کر اسے← مزید پڑھیے
کمرے میں داخل ہوتے ہی ناگوار سی بو نے میرا استقبال کیا۔ جیسے کسی نے بہت دن کے بعد گندے موزے اتارے ہوں ۔ کمرے کی میلی دیواریںں، سیلن زدہ ماحول، زمین پر بچھےگندے بستر، ایک سائیڈ پر پڑے گندے← مزید پڑھیے
وجودیت پر لکھنے والوں کا خیال ہے کہ سارتر کے ہاں یہ اصطلاح یا فلسفہ ہیگل، ہیسرل اور ہائیڈیگر کے مطالعے سے آیا ہے۔ سارتر سے پہلے بھی یہ موجود تھا لیکن سارتر نے اسے باقاعدہ فلسفے کی شکل دی۔← مزید پڑھیے
ریڈیو پاکستان کی قومی و علاقائی نشریات کا ایک لامتناہی سلسلہ ہے جس میں متنوع قسم کے پروگرام ، نیوز اورکرنٹ آفیئرز پر ٹاک شوز، مکالمے اور مباحثے ہوتےرہتے ہیں۔ قومی سطح کا ایک سلسلہ “پروفیسر آن لائن ” کے← مزید پڑھیے
ردوبدل کے بعد عمران خان کی 47 رکنی وفاقی کابینہ میں پندرہ سے سولہ ایسے ارکان ہیں جو عوامی انتخابی عمل کے ذریعے یہاں نہیں پہنچے۔ جمہوری روایات کی حالت یہ ہے کہ پوری قومی اسمبلی و سینٹ میں کوئی← مزید پڑھیے
شادی ایک سائیکولوجیکل, فزیکل, سوشل اور ریلیجیئس ایکٹیویٹی ہے لہذا میں چاہوں گا کہ اس پر مجھے کھل کر بات کرنے دی جائے چہ جائیکہ کوئی مجھ پر مواد برائے بالغان کا ٹھپہ لگا کر قدغن لگائے۔ ماشاء ﷲ آج← مزید پڑھیے
بظاہر صرف مادی اشیاء حجم (Volume)وابعاد(Dimensions) اور(Mass) رکھتی ہیں جن کا بوجھ واضح طورپر محسوس ہوتا ہے لیکن تصورات وخیالات (بالخصوص منفی)بھی ایک ذہنی بوجھ ہے جو مادی بوجھ سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتاہے۔ ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کے لئے← مزید پڑھیے
اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں ردوبدل ، ملکی معاشی صورتحال اور تحریک انصاف کے بیانیے کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس← مزید پڑھیے
ہماری کمپنی میں بھی دوسری اچھی کمپنیوں کی طرح ہر سال مختلف انجیئنرنگ یونیورسٹیوں سے فائنل ایئر اسٹوڈنٹس کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد جاب آفر کی جاتی ہے۔ کمپنی جوائن کرتے ہی انکو ٹرینی انجینئر کا ڈیسگنیشن دیا جاتا← مزید پڑھیے
گزشتہ روز ایران کے دارالحکومت تہران کے ایک کافی مہنگے لیکن عوامی مرکز میلاد ٹاور میں یوم پاکستان اور ثقافتی ہفتے کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی نئی سفیر محترمہ رفعت مسعود← مزید پڑھیے
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم نے فرمایااے لوگو!کیامیں تمہیں ان کے بارے میں خبرنہ دوں جو(اپنے )نانا،نانی کے اعتبارسے سب لوگوں سے بہترہیں ؟میں تمہیں ان← مزید پڑھیے
فتح اللہ عثمانی سندھ( سکھر ) میں بائیں بازو کی سیاست کا معروف نام تھے۔ وہ زندگی بھر نظریاتی اور تنظیمی طور پر بائیں بازو کی فکر و سیاست سے وابستہ رہے ۔انھوں نے نامساعد حالات میں بھی عوامی جدو← مزید پڑھیے