’’عقیدے کا جنون جبلی امرہے۔ اگر آپ کے ہاں کسی مذہبی عقیدے کا جنون موجود نہیں تو قدرے دھیان سےدیکھنے پر آپ کو اپنے ہاں کسی اور طرح کے عقیدے کا جنون ضرور لاحق ہوا نظرآسکتا ہے۔ وہ معاشرے جہاں← مزید پڑھیے
وہ لکھاری صبح یونہی دفتر کو نکلا بسوں کے دھکوں میں آج وہ خود سے سوال کرتا جارہا تھا لوگوں کے چہرے پڑھنا چاہ رہا تھا، مگر اتنی عجلت میں چہرے پڑھے نہیں گئے ،کسی کے چہرے پر خُوشی کسی← مزید پڑھیے
مشرف دور میں جن دنوں دہشتگردی اپنے عروج پر تھی ان دنوں خود کش حملہ آوروں کی نسبت سے ایک سافٹ کارنر ضرور رکھا جاتا تھا۔ بدقسمتی سے ن لیگ ہو یا تحریک انصاف، جہاں موقع ملتا حکومت کی ضد میں یا اپنی کرسی کی ہوس میں مخالف جماعتیں دہشتگردی کی ان تاویلات میں اپنا وزن ڈال دیتیں۔ جماعت اسلامی کا تو خیر اس معاملے میں ذکر کرنا فضول ہے کہ امیر کی جانب سے قتال کا کلچر عام کرنے کی استدعا والا بیانیہ نری دہشت گردی ہی ٹھہری۔ ← مزید پڑھیے
میجر جنرل ڈاکٹراحسان محمود فورس کمانڈر گلگت بلتستان ہیں۔ان کے متعلق بہت کچھ سنا تھا اور میڈیا میں پڑھا بھی تھا۔سوشل میڈیا کے ذریعے ان کی ایکٹیویٹیز سے شناسائی بھی تھی ۔میرے ایک دوست آرمی میں خطیب ہیں انہوں نے← مزید پڑھیے
مورکھ جب بھی ہماری تاریخ لکھتے ہوئے ہماری جہالت,بد زبانی اور گالی گلوچ کا ذکر کرنا چاہے تو اس کو زیادہ الفاظ ضائع کرنے ،زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں صرف “عمران خان یا پی۔ٹی۔آئی ” لکھ دے مورکھ کا کام← مزید پڑھیے
بعثتِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پہلے روم،فارس، ہند اور چین میں معاشرتی معاشی اخلاقی اقتصادی جو بھی رسوم و رواج تھے انکو ختم کرنے کے لئے اللہ نے اپنا رسول بھیجا اور پھر عربوں نے ان← مزید پڑھیے
اگر آج زندہ ہوتی تو سُپر ماڈل ہوتی، اسکا اصل نام ،مُلک بانو تھا جو اسم صغیر کی تصغیر سے مُکھاں رہ گیا، رشتہ دار اور پڑوسن تھی، طویل قد، اور بہت ہی دبلا بدن، کھلتا گندمی رنگ، متوازن زنانہ← مزید پڑھیے
پاکستان کی سیاست اور حکومتوں پر اکثر کوئی نہ کوئی رنگ حاوی رہتا ہے۔اگر بات خاکی رنگ کی ،کی جائے تو یہ رنگ خوب جوبن پر رہا۔جب کبھی یہ رنگ غائب بھی ہوا تو پس پردہ اپنے کمالات ضرور دکھاتا← مزید پڑھیے
اپنے ہر کسی ہی کے لئے بےحد پیارے ہوتے ہونگے لیکن ایک باپ کے لئے اس کے جگر کا ٹکڑا اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک اس کی بیٹی اس کے گھر کی رونق اس کو عطاء کی گئی رحمت وہ← مزید پڑھیے
پولیو (انگریزی: Poliomyelitis) ایک بیماری کا نام ہے جو شخص در شخص منتقل ہو سکتا ہے۔ یہ دراصل عصاب کو کمزور کرنے والی بیماری ہے۔ پولیو ایک لاعلاج بیماری ہے۔یہ بیماری بچوں میں عام ہے لیکن اس کے شکار بالغ← مزید پڑھیے
آگ برساتے ہوئے سورج، جھلسادینے والی دھوپ ، دہکتی ہوئی زمین اور تپتے ہوئے عالم میں روزہ رکھنا اس قدر مشکل و دشوار نہیں جس قدر روزے کی حفاظت کرنا اور اس کو بحسن خوبی اختتام وتکمیل تک پہنچانا۔ روزہ← مزید پڑھیے
مجھے یہ بات پڑھ کر خوشگوار حیرت ہوئی ہے اور تب سے ایک عجیب سی سرشاری مجھ پر سوار ہو گئی ہے کہ جوش صاحب( جوش ملیح آبادی) کا آغا حسن عابدی کے ساتھ بہت گہرا اور پیارا تعلق رہا← مزید پڑھیے
پیرس فرانس کا کیپٹل اور انتہائی خوبصورت شہر ہے، اسے روشنیوں کا شہر بھی کہاجاتا ہے۔ یہاں ہر سال لاکھوں سیاح بھی آتے ہیں۔۔ کیا آپ جانتے ہیں جس طرح روشنیوں کے اس شہر میں تقریباً 20 لاکھ زندہ لوگ← مزید پڑھیے
عورت ہر صورت و رشتے میں اللہ کریم کی رحمت ہوتی ہے۔ پیارے اللہ کریم اور ہمارے پیارے آقا کریم رحمت اللعالمین ﷺ نے عورت کو انتہائی قدر و منزلت و عزت عطاء فرمائی ہے۔ عورت ماں ہے تو رب← مزید پڑھیے
سڑکوں ، فٹ پاتھوں ، خوبصورت دکانیں اور گھر دیکھتے ہم دس منٹ کی واک کے بعد ایک تین منزلہ عمارت کے دروازے پر موجود تھے ۔ بیل بجانے پر ایک نو عمر لڑکے نے دروازہ کھولا اور گرمجوشی سے← مزید پڑھیے
ہم بحیثیت قوم ہیروز کو بھلانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ بدقسمتی سے ہمیں اپنے چیمپئن ایتھلیٹ “اخلاق احمد” کا پتا بھی بھارتی فلم “بھاگ ملکھا بھاگ” سے چلتا ہے ۔ اس مووی کے بعد اخلاق احمد کو تلاش کرنے← مزید پڑھیے
آج صبح حسب معمول سکول اپنے دفتر میں مصروف کار تھا کہ آیا جی میرے پاس آئیں کچھ دیر خاموش کھڑے رہنے کے بعد جھجکتے ہوئے گویا ہوئیں سر جی میرے بیٹے کا سرٹیفیکٹ دے دیں ۔میں چونک اٹھا اور← مزید پڑھیے
گنج ایک سائنسی بیماری ہے اور بڑھاپا ایک سیاسی مرض، دونوں میں کوئی قدر مشترک نہیں، بوڑھا ہونے کیلئے گنجا ہونا ضروری ہے، مگر گنجے کیلئے عمر کی کوئی حد نہیں ہوتی، جن لوگوں کو زمینی حالات کا ادراک نہیں،← مزید پڑھیے
چکوال میں چھپڑ بازار کی صفائی ستھرائی ،سجاوٹ کی ویڈیوز دیکھتے ماضی کا ایک ورق ۔۔۔یاداشت سے سامنے آ گیا، شہر کے شمالی محلہ میں درجنوں کھُوہ ۔ رہٹ سے پانی نکالنے کے کنوئیں تھے۔جن پر سبزیاں کاشت کی جاتی← مزید پڑھیے