نگارشات    ( صفحہ نمبر 662 )

سوسائٹی کے دوکنارے۔۔۔۔محمد امین مگسی

قومیں بڑی بڑی عمارتوں سے عظیم نہیں بنتیں. قومیں اپنے اعلیٰ اقدار کی بدولت دنیا میں مقام حاصل کرتی ہیں۔ مادیت پرستی کے اس دور میں اونچی عمارتیں، وسیع سڑکیں، کھلے میدان کی اپنی اہمیت ضرور ہے جس سے انکار←  مزید پڑھیے

سمندر پار پاکستانی اور سوشل میڈیا: حقوق، فرائض اور ذمہ داریاں۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

ایک وضاحت کہتے ہیں ایک شہزادی سیر کو نکلی اور چلتے چلتے اُس کا گزر ایک ایسے سرسبز و شاداب علاقے سے ہوا  جہاں ہرے بھرے کھیت تھے اور اُن کھیتوں میں ایک دہقان (کسان) اپنے کام میں مشغول تھا۔←  مزید پڑھیے

ایونجر اینڈ گیم۔۔۔۔۔۔احمد ثانی/فلم ریویو

بقول شخصے”عجیب وقت چل رہا ہے،نہ گوٹ کے آنے کی خوشی ہے ،نہ ایوینجرز کے جانے کا غم، کہ قطار در قطار تماشے ہیں منتظر” ۔ تو بھائیو اور بھائیو کی بہنوں ۔۔۔سلامتی کی دعا کے ساتھ حاضرِ بزم ہوں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں صوبائی قوم پرستی۔۔سلیم احسن /حصہ اول

پاکستان میں قوم پرستی، اور اس سے متعلق علیحدگی پسندی کو سمجھنے سے لیے ضروری ہے کہ ہمیںProvince یعنی ‘صوبے’ اورStateیعنی ‘ریاست’ کے درمیان فرق کا علم ہو۔ یہ دونوں، یعنی صوبہ اور ریاست، ملکوں میں قائم انتظامی اکائیوں کی←  مزید پڑھیے

برگِ تناسلی۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

کہانی کا آغاز آدم و حوا, بلکہ بنی نوعِ انسان، کے سقوطِ قسمت سے ہوتا ہے۔ اس اصطلاح ” سقوطِ قسمت “میں ہی کہانی کے تمام راز پنہاں ہیں۔ جب آدم اور حوّا نے معرفتِ خیر و شر کے مآخذ،←  مزید پڑھیے

بچے تو جانور بھی پیدا کر لیتے ہیں۔۔۔قراۃ العین یوسف

اللہ‎ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اسے تمام جانداروں پر فضیلت حاصل ہے کیونکہ اُس کی زندگی بے مقصد نہیں ہے۔ چوپایوں، کیڑوں مکوڑوں اور چرند پرند کی طرح انسان صرف مرنے کے لئے پیدا نہیں ہوتا۔ مرنے←  مزید پڑھیے

مسیحا یا درندے؟۔۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

لاریب قرآن میں ارشاد باری تعالی ہے کہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری نسل انسانی کی جان بچائی،اور جس نے ایک انسان کو ناحق قتل کیا گویا اس نے پوری نسل انسانی کو قتل←  مزید پڑھیے

سمندر پار پاکستانی اور سوشل میڈیا۔ ۔۔۔انعام رانا

میں آپ سب دوستوں کا بہت ممنون ہوں، جنھوں نے مختصر نوٹس پر یہ محفل سجائی ہے۔ آپ سب دوست جو امارات کے مختلف حصوں سے تشریف لائے ہیں، آپ کے اس اظہار محبت کو میں مکالمہ پر اور خود←  مزید پڑھیے

دلائے رام کا تھیٹر۔۔۔۔۔محمد سجاد کھوسہ

آج دوستوں کیلئےکچھ الگ اور معلومات سےمزین پیش خدمت۔۔ یہ ہے مشہور دلو_رام یا  دلائے_رام کا تھیڑ ایک چھپی تاریخ ۔ایک جائےعبرت۔ ایک شہر،خموشاں جو بڑےبڑے راز اپنے سینےمیں چھپائےتاریخ کے  کھوجیوں کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔۔ گزشتہ دنوں←  مزید پڑھیے

ماچس کی ڈبیا جتنی روشنی۔۔۔جاوید حیات

بازار اس وقت جاگتا ہے جب دکانیں بند ہونے لگتی ہیں، اس گلی کی چند دکانیں بازار کے ساتھ جاگتی ہیں اور بازار کی گود میں سو پڑتی ہیں. اچانک گلی میں روشنی پھیل جاتی ہے تو لگتا ہے کسی←  مزید پڑھیے

نیکی کمانے اور سکون قلب کا آسان نسخہ ۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

ایک انتہائی پسماندہ گاوں نواں پنڈ گوجرانوالہ سے جب یتیم اور مسکین ۲۱ سالہ محمد صادق نے لاہور ہجرت کی تو قلعہ گوجر سنگھ میں کرائے کے ایک کمرے میں ایک بستر سے اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا۔ کمرے←  مزید پڑھیے

کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں ۔۔۔۔عامر عثما ن عادل

میڈیا کا جن بوتل سے آزاد کیا ہوا ریٹنگ کی دوڑ میں تمام چینلز ایک دوسرے پہ سبقت لے جانے کی خاطر تمام اخلاقی حدیں پھلانگ چکے ہیں ٹاک شوز کے نام پر جس طرح عدم برداشت نفرت اور طعن←  مزید پڑھیے

نامعلوم جنگ۔۔۔۔آغا نصرت آغا

شہادت بہت بڑا رتبہ ہے مگر شہید شہید اور قربانی قربانی کا ورد کرنے والے AC کے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھے اینکروں , نام نہاد سیاستدانوں اور ISPR کے سازندوں اور فلسطین و شام کے غم میں ڈوبے ملاوں نے←  مزید پڑھیے

قفل ابجد، قفل، دعائیں، قبولیت، محبت اور امن۔۔۔۔ شاہد محمود، ایڈووکیٹ

کبھی کبھی ذہن حیران رہ جاتا ہے کہ دنیا بھر میں مختلف مذاہب، اقوام و ملت کے لوگ کس طرح سے خدا اور محبت پر یقین رکھتے ہیں لیکن پھر بھی دنیا میں امن نہیں ہے۔ تو کیوں نہ جس←  مزید پڑھیے

بشیرے میراثی کی واپسی۔۔۔۔۔علی اختر

کہتے ہیں کے بشیرا نام کا ایک میراثی اپنے گاؤں اور میراثی فیملی کو چھوڑ کے شہر آگیا ۔ کام پیدائش سے ایک ہی کرتا چلا آیا تھا تو شہر میں بھی گلے میں ڈھول ڈالے، رنگین کپڑے پہنے ،←  مزید پڑھیے

اسماء مغل کے لفظوں کی اسیر ہوئی ایک لڑکی۔۔۔رمشا تبسم

اسماء مغل جو کہ  مکالمہ ویب پر ایڈیٹر ہیں ۔۔ان سے تعارف بھی مکالمہ کے ذریعے ہی ہوا۔۔بات نکلی تو دور تک پہنچی۔چند روز پہلے ان کی ایک  مختصر تحریر ان کی فیس بک وال پر پڑھنے کا اتفاق ہوا۔۔۔۔ان←  مزید پڑھیے

جدلیاتی مادیت اور کارل مارکس۔۔۔۔فرمان اسلم

ہیگل کی فکر میں مثالیت اپنے نقطہء عروج کو پہنچ گئی تو اس نے یہ کہہ کر  کہ مادہ  عالم دین کی تخلیق ہے مادے کے معروضی وجود سے انکار کردیا۔یہ نقطہ ء نظر جدید سائنس کے منافی تھا،جس میں←  مزید پڑھیے

کیا نظام چلانے کے لیے ایمانداری ہی کافی ہے۔۔علی نقوی

ایک بُڑھیا صحرا میں رہا کرتی تھی ایک دن ایک نہایت قیمتی باز اسکی کٹیا کے نزدیک ادھ موئی کفیت میں آکے گرا اور بیہوش ہوگیا بڑھیا باہر نکلی باز کو اٹھا کر اندر کٹیا میں لے گئی اسکی خوب←  مزید پڑھیے

تربوز اور ہماری دانشوری۔۔۔عارف خٹک

یار دوست جب کبھی کبھار منٹو کہہ کر مُجھے بانس کی پتلی شاخ پر چڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو للہ ہنس ہنس کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔ اب ان کو اپنی قابلیت کا کیا بتاؤں؟۔۔۔۔ کہ منٹو کو←  مزید پڑھیے

ایک ایک کراچی بنادیں۔۔ہما

درج ذیل مختصر تحریر میں نے آج سے چار سال پہلے 2015 میں لکھی تھی جب حیدرآباد کے ایک انتخاب میں ایم کیوایم کے خلاف 9 جماعتی اتحاد ہوا تھا اور وہ اتحاد بدترین شکست سے دوچار ہوا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔←  مزید پڑھیے