نگارشات    ( صفحہ نمبر 661 )

اللہ بخش کا یومِ مئی۔۔۔ولائیت حسین اعوان

مجھے معلوم ہے کہ میں آپ اور بہت سے دوسرے لوگ یکم مئی کے روز ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر سمارٹ فون اور ٹیب ہاتھ میں پکڑے یوم مزدور کی پوسٹس دھڑا دھڑ شئیر کر رہے ہوں گے۔اپنےدوستوں کی پوسٹس←  مزید پڑھیے

آج یومِ مزدور ہے۔۔۔سلیم مرزا

میں غربت اور تنگدستی کے ہاتھوں پریشان گھر میں داخل ہوا ۔ آج چھٹا دن ہے کام کا کوئی جگاڑ نہیں لگ رہا ۔ ٹی وی پہ نیازی تقریر کر رہا ہے ۔میں عموماًًً اس پہ توجہ نہیں دیتا،” مگراس←  مزید پڑھیے

نیند میں جاگتے خواب اکثر مل جاتے ہیں۔۔۔۔حسین مرزا

بات یوں ہے کہ  بلال تنویر کی کتاب کے حوالے سے کوئی خواب آیا تھا، اب وہ کس بات کی طرف اشارہ تھا معلوم نہیں اور خشونت سنگھ کو تو یوں پایا تھا جس طرح وہ میرے کمرے میں میری←  مزید پڑھیے

مجنون۔۔سیدمصطفین کاظمی

ظریف میاں صاحب  نرم دل آدمی ہونے کیساتھ ساتھ سادہ دل انسان ہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پے کبھی کبھار دنوں تک اپنا خون جگر کیے رہتے ہیں۔کتنی بار کہا بھی ہے کہ میاں اخبارات اور خاص کر ٹی وی چینلوں←  مزید پڑھیے

وقت اور خدا۔۔۔۔جبرا ن عباسی

وقت بھی خداکا ایک روپ ہے ، گھڑی نے اسے اگرچہ منٹ  سیکنڈوں تک قید کر لیا ہے ۔ مگر یہ دن رات ، ہفتہ ، مہینہ ، سال و صدیاں محض ایک انسانی پرسپیشن ہیں ۔ کہہ  لیجیے دھوکہ←  مزید پڑھیے

پتھر کے ہاتھ۔۔۔علی اختر

آج آفس میں داخل ہوتے ہی میں کرسی پر دراز ہو گیا ۔ رات دیر تک مطالعہ کی وجہ سے سوتے سوتے دو بج گئے تھے اور پھر وہی صبح چھ بجے اٹھنا۔ ہاں آفس جاتے ہوئے راستے میں اچھی←  مزید پڑھیے

یکم مئی:مزدوروں کی غربت پر قہقہہ لگانے کا دن۔۔۔رمشا تبسم

بوجھ کندھوں سے کم کرو صاحب دن منانے سے  کچھ  نہیں   ہوتا یکم مئی کو دنیا کے تمام ممالک میں جوش و خروش سے مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس دن کا مختصراً پسِ منظر یہ ہے کہ  یکم←  مزید پڑھیے

مزدور ڈے ۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج جمال دین صبح صبح ہی کام  کی تلاش میں نکلا تھا۔ ایک ہفتہ ہونے کو تھا-کوئی کام نہیں ملا تھا۔ گھر میں فاقوں کی نوبت آن پہنچی تھی۔ آج اِس کی طبیعت کام کرنے کی اجازت نہیں دے رہی←  مزید پڑھیے

یوم مئی: ہم ساری دنیا مانگیں گے۔۔۔قمرالزماں خاں

انیسویں صدی کا آٹھواں عشرہ مزدورتحریک کیلئے تاریخی اورناقابل فراموش واقعات مرتب کرگیا۔ لمبے اوقات کارکے خلاف چلنے والی بہت طویل جدوجہد ایک ایسے سنگ میل پر پہنچ گئی جس نے نہ صرف مزدوروں کے بڑے مطالبے’ 8 گھنٹے کے←  مزید پڑھیے

مرد اور دوسری شادی۔۔۔حافظ صفوان محمد

ہم پاک و ہند کے لوگ اس خطے میں رہتے ہیں جہاں کے سماج میں ایک شادی کا رواج ہے اور یہاں کے قدیمی مذاہب نے بھی اسی یک زوجگی کو بطور طریقہ زندگی قبول کیا ہے۔ عورت فوت ہوجائے←  مزید پڑھیے

سنو گپ شپ۔۔۔ضیغم قدیر

وہ بھی کیا دن تھے جب ہم یوٹیوب پہ وقت ضائع کرنے کی بجاۓ ایک دوسرے کو گپ شپ سنایا کرتے تھے۔ وہ دن اتنے خوشگوار ہوتے تھے کہ آدھی رات کو چاند اور سورج بادل کے گھر چلے جایا←  مزید پڑھیے

یہ لمحے زندگی میں بار بار آیا نہیں کرتے۔۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

رحمتوں، برکتوں، عظمتوں، رفعتوں اور ربِّ ذوالجلال کی عنایتوں کا امین، مغفرت اور جہنم سے نجات کے مژدہ ہائے جاں فزا اپنے دامن میں سمیٹے ماہِ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ اہلِ ایمان اور اہلِ محبت پورے گیارہ ماہ←  مزید پڑھیے

کامریڈ! تُم خوش قسمت ہو۔۔۔ جاویدخان

سیدی (سید ابواعلیٰ مودودی)،سید ابوالخیر مودودی (سیدمودودی کے بڑے بھائی) اور جو ش ملیح آبادی،نیاز فتح پوری کے اخبار سے منسلک تھے۔ماحول علمی تھا،ادبی تھااور بہت ہی دوستانہ بھی۔یہاں تک کہ جب نظریاتی اختلافات بڑھ کر سمندر کے دو الگ←  مزید پڑھیے

اخلاقیات اور انسانیت کی انفرادی و اجتماعی، زندگیوں اور ممالک کے آپسی تعلقات و بین الاقوامی مسائل پر اس کا اثر۔۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ ۔ الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِين َ. سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ عَدَدَ خَلْقِہٖ وَ رِضٰی نَفْسِہٖ وَ زِنَۃَ عَرْشِہٖ وَ مِدَادَ کَلِمَاتِہٖ ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِقَدَرِ حُسْنِہِ وَجَمَالِہِ وَکَمَالِہ ۔ انسانیت کی بنیاد مکارم اخلاق←  مزید پڑھیے

ہندوستان کے انتخابات اور کنہیا کمار کی الیکشن مہم۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

انڈیا میں الیکشن ہو رہے ہیں۔ یہ الیکشن مختلف مراحل میں طے ہوں گے اور ان مراحل کے اختتام پر نتائج کا اعلان ۲۳ مئی کو کیا جائے گا۔ انتخابات سے لے کر نتائج تک کے اس سارے عمل کے←  مزید پڑھیے

شعلہ سا لپک جا ئے ہے آواز تو دیکھو۔۔عامر عثمان عادل

زباں دل کی رفیق ہو تو ادا ہونے والا ایک ایک حرف سچ کی گواہی لئے سیدھا مخاطب کے دل میں اتر جاتا ہے۔۔ فوجی وردی میں ملبوس چہرے پہ بلا کا اعتماد لئے انتہائی  باوقار انداز میں آپ نے←  مزید پڑھیے

یکم مئی یومِ مزدوراں تاریخ اور ہم۔۔۔ رانا محمد افضل

دن بھر کڑکتی دھوپ میں کرتا رہا جو کام اجرت ملی تو ہاتھ کے چھالوں پہ روپڑا یکم مئی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا دن منایا جاتا ہے یہ واحد دن ہے ، جس دن دنیا کی←  مزید پڑھیے

نمل کا نیا لیڈرشپ چارج ۔۔۔رابعہ احسن

اتنے عرصے سے لکھنے کی کوشش کررہی ہوں پر پتہ نہیں کیا بات ہے دن رات لکھنے پہ اکسانے والا دل بس ملامت کرتا رہتا ہے اور کچھ بھی نہیں۔۔ ایڈیٹرصاحب کہتے ہیں کہ میں ان کیلئے تکلیف کا باعث←  مزید پڑھیے

جنسی تعلقات میں اعتدال۔۔۔عظیم الرحمن عثمانی

انسان اپنا ایک حیوانی وجود ضرور رکھتا ہے مگر اسے فقط ایک حیوان قیاس کرلینا دین کی رو سے درست نہیں۔ بشر یعنی خاکی حیوانی وجود اور روح یعنی نوری روحانی وجود کے مجتمع ہونے سے جو تیسری حقیقت آشکار←  مزید پڑھیے

بے آواز گلی کوچوں سے۔۔۔ عصمت دری/محمد منیب خان

درختدوسرےدرختوںکیڈھالبنےہوئےہیں۔پرندےڈاربنائےفضامیںاڑ رہےہیں۔بکریاںریوڑمیںایکدوسرےکےساتھچمٹیہوئیںایکہیکھیت میں چَررہیہیں۔بطخیںایکمخصوصپیٹرنمیںجھیلکےگدلےپانیوںپہتیررہیہیں۔سینکڑوںہزاروںچیونٹیاںاپنی بلوںمیںخوراکذخیرہکررہیہیں۔ہرن،ہاتھیاوردریائیگھوڑےاپنےاپنےجمگھٹےمیںدریااورندیپہ  پانی  پیرہےہیں۔انسانراہچلتےایکدوسرےسےملتےہوئےنیکخواہشاتکااظہارکررہےہیں۔عبادتگاہوںسےماننےوالوںکیصدائیںاٹھرہیہیں۔سورجکرہارضپہاپنیآبوتابسےچمکرہاہے۔ افقکےاسپارسےایکآندھیآتیہے۔درختوںکوجڑسےاکھاڑدیتیہے۔کوئینشانہبازکسیایکپرندےکانشانہباندھتاہے۔کوئیبھیڑیاکسیایکبکریکواُچکلیتاہے۔کوئیشکاریکسیایکبطخکودبوچلیتاہے۔بےپرواقافلےکاکوئیمسافرچیونٹیوںکےبلکےاوپرپیررکھکرگزر جاتا ہے۔کوئیشیردریااورندیپہپرسکونپانیپیتےجانوروں پہحملہکردیتاہے۔ایکانسان۔۔عصمتکےدانتمیںدردہوتاہے۔وہانسانوںکےدرمیانہیعلاجکےلیےشفاخانےجاتیہے۔ایکانسان۔۔۔مسیحائیکےروپمیںگھاتلگائےبیٹھاہے۔عصمتکبھیشفاخانےسےشفایابہوکرنہیںلوٹی۔ عبادتگاہوںسےماننےوالوںکیصدائیںاٹھرہیہیں۔اخلاقیاتکےدرسدیےجارہےہیں۔سورجکرہارضپہاپنیآبوتابسےچمکرہاہے۔لیکنعصمتابکچھدیکھنہیںسکتی۔بھلاشکاریسےکیسےبچتی؟ سوشلمیڈیا۔۔۔دھنداہے۔اٙندیکھےہاتھوںمیںکہیںنہکہیںاسکیباگڈورضرورہےورنہجہاںسانحہساہیوالکاٹرینڈچلجاتاہےوہاںحیاتآبادپہکوئیکاننہیں دھرتا۔جہاںزینبکےقاتلکیپھانسیتکعوامکاغموغصہقائمرہتا(رکھاجاتا) ہے۔وہاںعصمتبارےچندنحیفآوازیںاٹھتیہیںاورسیاستکےشورمیںدفنہوجاتیہیں۔کیونکہشایدہمنےتسلیمکرلیاہےکہیہجنگلہےاورجنگلمیںہرطاقتورکوآزادیحاصلہے۔←  مزید پڑھیے