نگارشات    ( صفحہ نمبر 659 )

لاہور کا ایک منفرد پہلو۔۔۔ شاہد محمود ایڈووکیٹ

السلام علیکم محترم و پیارے احباب! میری رہائش لاہور میں ہے- لاہور کے متعلق لکھنے کے لیے تو اک عمر چاہیے- البتہ اس کے ایک منفرد پہلو سے اپنے پیارے پاکستانی احباب کو متعارف کروانا چاہ رہا ہوں – اس←  مزید پڑھیے

کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے۔۔۔عامر عثمان عادل

بہت سال پہلے کی بات ہے زمیندار کالج گجرات سے فارغ التحصیل ہوئے کچھ ہی عرصہ گزرا تھا کوٹلہ ارب علی خان میں قائد کیمبرج سکول کے نام سے تعلیمی ادارے کی بنیاد رکھی اور یوں عملی زندگی کا آغاز←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

اللہ تعالی کا ہم مسلمانوں پر یہ خاص کرم ہے کہ اُس پاک و برتر ذاتِ اقدس نے ہمارے لئے بہترین دین کا انتخاب کیا اور اُس دین پر چلنے کے لئے ایک روشن نظریہ عطا کیا اور قرآن مجید←  مزید پڑھیے

پشتون ہمارے اپنے ہیں ۔۔۔عابد حسین

عوام کا جمِ غفیر دیکھ کر جنرل کو دل کا دکھ کم کرنے کا سنہری موقع میسر آیا ـ ،دوست کو سرکاری جیپ سڑک کنارے لگانے کا کہا ابھی جیپ صحیح طور رکی بھی نہیں تھی کہ جنرل صاحب نے←  مزید پڑھیے

سعادت حسن منٹو ۔۔۔۔۔ عورت ، شہوت اور عشق / اظہاریہ : احمد سہیل

جنوری ۱۹۳۹ میں سعادت حسن منٹو نے احمد ندیم قاسمی کو لاہور ، ا۱۔ اڈلفی چمبرز ، کلیئر روڈ ممبئی ۔۸ سے ایک خط لکھا تھا۔ یہ ممبئی کا بائیکلہ کا علاقہ ہے۔ اس میں منٹو نے عورت، شہوت اور←  مزید پڑھیے

حکمتیں2 ۔۔۔۔ جان میں آپکو کیسی لگتی ہوں/راجہ محمد احسان

عبدالحکیم کا  ذکر ہو اور اُن کے رومانس نہ یاد آئیں ہو نہیں سکتا۔آپ کی طبیعت رومانٹک ہے۔آپ کے مزاج میں رومانس ہے۔ آپ اُن کی طبیعت اور مزاج کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ جو کبھی حکیم صاحب←  مزید پڑھیے

سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے۔۔۔۔ساجد محمود خان

             کسی بھی جمہوریت پسند معاشرے میں ہر شخص کو آزادی گفتار یا اظہار رائے  کی آزادی ہوتی ہے۔ جس سے معاشرے میں لوگوں کو اپنے خیالات اور نظریات بغیر کسی خوف و خطر پیش کرنے کی آسانی ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے

استقبال وفضیلت ماہ رمضان۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

رمضان المبارک اسلامی سال کانواں مہینہ ہے جس طرح ہم پر نمازفرض ہے اسی طرح ماہ رمضان کے روزے رکھنابھی فرض ہیں۔امت مصطفی صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم پر روزے کی فرضیت ۲ہجرہی ۰۱شعبان المعظم میں ہوئی اوراس کے مطابق←  مزید پڑھیے

پاکستان میں”لکڑی کی شاعری کا دنیا کا اکلوتا دلکش محل”، فن تعمیر کا شاہکار و نادر نمونہ “عمر حیات محل، چنیوٹ” ۔۔۔۔۔۔شاہد محمود

عمر حیات محل جو گلزار منزل اور گلزار محل کے نام سے بھی معروف ہے، دنیا بھر میں پاکستان کے شہر چنیوٹ کی خاص پہچان ہے جسے دیکھنے کے لئے ہر سال ہزاروں کی تعداد میں سیاح یہاں کا رخ←  مزید پڑھیے

مارکس، سماج اور انقلابی سیاست۔۔۔اسد الرحمان

آج مارکس کا یومِ ولادت ہے مارکسی فکر نے جدید دنیا کی پرداخت میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ مارکس نے بہت سے حوالے سے جدید معاشی اور سیاسی فلسفے میں گراںقدر اضافے کئے تاہم اسکی کی گئیں سیاسی تشکیلات←  مزید پڑھیے

شاہیں پرواز تو اونچی کر لے، مگر بناتا نہیں ٹھکانا۔۔۔۔خالد حسین مرزا

چیمہ یاد آ رہا ہے، وہ اکثر کہتا ہے کہ حسین بندے کا پتر بن! اور اُس کی ایک دبک ہوش میں لے کر آنے کے لیے کافی ہوتی ہے، میں  اُسے ہمیشہ کہتا تھا کہ  میں ! اپنے ابو←  مزید پڑھیے

رانجھا رانجھا کردی ۔۔۔۔سلیم مرزا

میرا دوست رانجھا اپنے نام کے اثرات سے اتنا  ہی دور ہے، جتنی دوری وارث شاہ نے ہیر اور رانجھے کے درمیان رکھی تھی، امیر آدمی ہے سونے کا نوالہ،چاندی کے چمچ سے کھاتا ہے، لہذا کافی میٹریلسٹک ہے، گزشتہ←  مزید پڑھیے

محترمہ رمشاء تبسم کی تحریر پر ایک ردِ عمل۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج صبح صبح جب آنکھ کھلی تو مکالمہ کا ایک چکر لگا لیا جو کہ معمول بن چکا ہے اور کیا ہی خوب معمول ہے کہ بندہ وہ کچھ دیکھ لیتا ہے جو اُسے کہیں اور←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں قوم پرستوں کا بیانیہ اور ریاست پاکستان کا موقف۔۔۔۔شیرعلی انجم

معزز قارئین تاریخ کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ گلگت بلتستان کئی چھوٹی چھوٹی ریاستوں پر  مشتمل ملک ہوا کرتا تھا  اور ہر ریاست کی الگ جاگیر تھی ہر جاگیر کے الگ الگ حکمران تھے ۔یہی وجہ ہے←  مزید پڑھیے

آزادی صحافت کا دن یا۔۔؟؟۔۔۔۔ایم اے صبور ملک

3مئی یوم آزادی صحافت کے موقع پر نیشنل پر یس کلب اسلام آباد میں ”آزادی سیمینار ”کے عنوان سے ایک نشست میں شرکت کا موقع ملا،نشست سے مقررین جن میں مدعو تو حکومتی اوراپوزیشن دونوں کے راہنماؤں کو کیا گیا←  مزید پڑھیے

جنت کے سیاح۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

گو کہ  اس بار موسم سرما خاصا طویل رہا لیکن اب موسم کھل چکا اور گرمی آہستہ آہستہ زور پکڑ رہی ہے۔جنت نظیر کشمیر کے بلند و بالا پہاڑ سفید چادر اوڑھے اور وادیاں سر سبز ہریالی سمیٹے قدرت کے←  مزید پڑھیے

کارل مارکس کے دو سو سالہ جنم دن پر سہ ماہی ’تاریخ‘ کا خصوصی شمارہ۔۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

سوشل سائنس سے متعلق مختلف النوع مضامین ریاست اور اس کے مختلف اداروں، سماجی و سیاسی تحریکوں،سماج و ثقافت اور معیشت کے باہمی تعلق کامطالعہ اور احاطہ کرتے ہیں اور ان کا یہی وہ فوکس ہے جس کی بنا پر←  مزید پڑھیے

مر جاؤ ۔۔۔۔۔ محمد فیاض حسرت

وہ جو یہ اُمید رکھے  ہوئے ہیں کہ اس بستی میں بھی اچھے دن آئیں گے اُن سے بڑا احمق اور کوئی نہیں، واللہ نہیں ۔ اب تم جو یہ کہو گے  یہ سراسر غلط کہہ دیا میں نے ،تو←  مزید پڑھیے

دو ہفتے۔۔۔۔سلیم مرزا

صرف دوہفتے ۔۔۔کی تو بات ہے، جہاں اکیاون سال گذر گئے یہ پندرہ دن کیا معنی رکھتے ہیں؟ مجھے اچھی طرح یاد ہے جوانی میں ہنڈا ایک سو دس سی سی میری سب سے بڑی خواہش تھی، تب میں آٹھویں←  مزید پڑھیے

اردو ہم شرمندہ ہیں۔۔۔احمد امین

زبان کسی بھی معاشرے کی ثقافت اور شناخت کا اہم ستون ہوا کرتی ہے۔ دنیا میں جتنی بھی قومیں ترقی کرتی ہیں۔ وہ کبھی بھی اپنی زبان تہذیب اور روایات کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتی۔ جوان کو پیچھے دھکیلتی←  مزید پڑھیے