نگارشات    ( صفحہ نمبر 657 )

فوج کے نام پر ووٹ طلب کرنے کے خطرے ۔۔۔۔ابھے کمار

ہندوستانی فوج کے موضوع پر کئی دہائیوں سے تحقیق کر رہے مؤرخ اسٹیفن  ولکنسوں  کے مطابق، ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہرلال نہرو نے سیاست میں فوج کی مداخلت کو روکنے یا کم کرنے کے لئے بہت سارے اقدامات اٹھائے.←  مزید پڑھیے

فوج کو گالی کی روایت۔۔۔اورنگزیب وٹو

فوج کو گالیاں وہی لوگ دیتے ہیں جو پاکستان کو گالی دینا چاہتے ہیں۔جس طرح اسلام کوگالی دینے کی خواہش مولوی کو گالی دے کر پوری کر لی جاتی ہے۔فوج کو گالی دو قسم کے لوگ دیتے ہیں۔ایک وہ جن←  مزید پڑھیے

رمضان کا مقصد تقویٰ۔۔۔مگرتقویٰ کیا ہے؟/مولانا رضوان اللہ پشاوری

تقوٰی کا لغوی معنی ہے بچنا، احتراز کرنا۔ شرعی معنی ہے اللہ سے ڈرتے ہوئے حرام کے ارتکاب سے اجتناب کرنا۔ عوام کے نزدیک شاید تقویٰ کا دار و مدار ڈھیر سارے اعمال پر ہے گویا کہ تہجّد پڑھنے والا،←  مزید پڑھیے

احمقوں کی معیشت۔۔۔۔۔تحریر: عاصم سجاد اختر/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

“درد بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی”، یہ مقولہ ریاست پاکستان کی پالیسیوں کے لیے مکمل مناسب ہے۔ اور شاید سماجی و معاشی اصلاحات کے لیے تو بالخصوص موزوں ہے۔ لیکن ریاست کی موجودہ معاشی غیریقینی پر چیخ و پکار←  مزید پڑھیے

کھوٹا پینڈا۔۔۔۔سلیم مرزا

سفر ۔۔۔چاہے انگلش والا سمجھ لیں ،چاہے اردو والا ۔ ہوتا “پینڈا “ہی ہے۔ موجودہ حکومت کاخیال ہے کہ ترقی کا یہ سفر عوام کو دوٹانگوں پہ چلا کر کروانے کی بجائے ، نئے پاکستان میں بالکل اسی طرح ایک←  مزید پڑھیے

لفظوں کا تحریری سراپا۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

لفظوں کا تحریری سراپا… . یونیورسٹی کے زمانے کی بات ہے، ایک بار پروفیسر اینماری شمل سے ملاقات کا موقع بن گیا۔ ان سے چند منٹ کے لیے ملے اور آٹو گراف لیا۔ تصویر سے اس زمانے میں سخت پرہیز←  مزید پڑھیے

طاعون ۔۔۔محمد شجاع الدین

پیٹ کی بھوک انسان کو خودکشی جیسے حرام کام پر بھی مجبور کر دیتی ہے لیکن رفاقت علی شہید کی بہادری کو سلام کہ چار ماہ تک تنخواہ نہ  ملنے کے باوجود وہ خودکشی پر مائل نہ ہوا ۔ آخر←  مزید پڑھیے

پہلا رمضان ،پہلی تراویح۔۔۔۔سلیم جاوید

سخت گرمی کا رمضان تھا۔ہماری عمر سات سال تھی اور پچھلی سردیوں میں ہی کلاچی سے شفٹ ہوئے تھے۔ یوں،ڈیرہ میں ہمارا پہلا رمضان تھا۔ بابا مرحوم نے بستی میں نئی مسجد کی بنا ڈالی تھی جس کی دیواریں بن←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں۔۔۔شہلا نور

گلدستہ مختلف پھولوں کےاس مجموعے کا نام ہے جس میں رنگ برنگے پھول اپنی اپنی بہار دکھا رہے ہوتے ہیں لیکن ان پھولوں میں گلاب کا پھول سب سے الگ، منفرد اور ممتاز نظر آتا ہے۔۔ اسی طرح اللہ تبارک←  مزید پڑھیے

کیا روزے کے جسمانی فوائد ہیں ؟۔۔۔۔۔محمد شہزاد قریشی

ہمارے ہاں کہاجاتا ہے کہ اسلام ہی مکمل ضابطہ حیات ہے.قرآن میں کائنات کے تمام مسائل کا حل موجود ہے۔تمام بیماریوں کا علاج کلونجی میں ہے۔نماز سے کینسر سے بچا جاسکتا ہے اور اس سے فلاں فلاں بیماری سے نجات←  مزید پڑھیے

مکافاتِ عمل۔۔۔۔چوہدری وقار احمد بگا

آزاد ریاست جموں کشمیر کے موجودہ وزیراعظم جناب ”راجہ”فاروق حیدر خان صاحب ہیں جوحسب نسب، برادری ازم،علاقائی تعصب میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے،چلیں ان کی برادری،ان کا قبیلہ،ان کا ہی حلقہ احباب سب قابل احترام،میرٹ اور گڈ گورننس کو←  مزید پڑھیے

نسیم پٹھانی بنام سرکار۔۔۔عامر عثمان عادل

آج فیس بک پر کھاریاں کی مشہور ہستی منشیات فروشی کا ایک بڑا نام نسیم عرف کبی پٹھانی کی گرفتاری کی خبر دیکھی۔ مزے کی بات یہ تھی کہ پولیس نے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ نسیم کی تصاویر کے←  مزید پڑھیے

گیم چینجر۔۔۔ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ

ہم پاکستانی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر اپنے سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیتے ہیں! اس سے ہماری تاریخ بھری ہوئی ہے۔ حال ہی میں ایک سابق کرکٹر نےاپنے سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا ہے۔موصوف نے ایک←  مزید پڑھیے

حکمتیں 4 ۔۔۔۔۔ تاریخِ تربوز/راجہ محمد احسان

یوں تو عبدالحکیم صاحب طبی   اور طبعی طور پہ “جٹ” ہیں لیکن کھانے پینے کے معاملے میں طبیعتاً “بٹ ” ہیں۔ مرغی پکی ہوتی تو کہتے ہیں  لو بھائی ایک لات تو میں کھاؤں گا باقی لاتیں کون کھائے←  مزید پڑھیے

چار کھر ب کی غلطی۔۔۔۔وقار عظیم

انیس سو بانوے میں فلپائن کے اندر کوکا کولا کا راج تھا۔ کولڈ ڈرنکس کی پچھتر فیصد مارکیٹ کوکا کولا نے قابو کر رکھی تھی اور پیپسی کے حصے میں محض سترہ فیصد مارکیٹ تھی۔ باقی آٹھ فیصد مارکیٹ دوسری←  مزید پڑھیے

جنتی عورتوں کی سردار:سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمۃ الزہراؓ۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

ارشادباری تعالیٰ ہے۔اِنَّمَا یُریدُا للَّہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُُ الرِّجْسَ اَھْلَ البَیْتِ وَیُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیْرََا۔(سورۃالاحزاب پارہ ۲۲آیت۳۳) اللہ تویہی چاہتاہے اے (نبی کریم ﷺ کے)گھروالوتم سے ہرناپاکی کودوررکھے اورتمہیں خوب پاک کرکے صاف ستھرارکھے۔ ؎ ان کی پاکی خدائے پاک کرتاہے بیاں آیہ←  مزید پڑھیے

بیٹھک۔۔۔محمد خان چوہدری

دیہاتی ماحول سے جُڑی ماضی کی ایک کہانی۔ شیر دل ہمسایہ، ہم جماعت اور دوست تھا۔اس کی  پیدائش کے دوران اسکی ماں فوت ہو گئ تھی۔میٹرک تک اسے پھوپھی نے پالا جو ہمارے محلے میں ہی رہتی تھیں۔اُس کے دادا←  مزید پڑھیے

لنکا کی وجودیت۔۔۔۔تحریر: جاوید نقوی/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

اتفاق سے ان دنوں میں کولمبو میں ہوتا تھا، جس دن شری گنیش کی مورتی پوری دنیا میں دودھ کی نہریں پی جاتی ہیں۔ ایک عمل جسے منطقی ہندو عوام کی ایک ذہنی بیماری قرار دیتے ہیں جبکہ عقیدت مندوں←  مزید پڑھیے

“جی آیاں نو تے ست بسم اللہ” — بلال شوکت آزاد

ایک تلخ سچ ہے, مجھے بابے کوڈے سے ملانے کی کوشش نہ کی جائے, نہ ہی یہ کوئی نسل پرستی اور عصبیت کا شاخسانہ ہے۔ بس ایک کڑوا سچ ہے جو غیر جانبداری سے لکھ رہا ہوں لہذا غیر جانبداری←  مزید پڑھیے

سیدابوالاعلٰی مودودی رح مستشرقین کی نظر میں۔۔۔فرمان اسلم

سید ابوالاعلیٰ مودودی (1903ء – 1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا←  مزید پڑھیے