آپ کسی کو بہت خواہش کے باوجود پا نہیں سکے، کسی کے ساتھ بہت دور چلنے کے بعد آپ کو پتا چلا کہ آپ تو وہیں کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے۔ آپ کا سفر تو لاحاصل رہا۔ آپ کا← مزید پڑھیے
محمد شاہ رنگیلا کا دور حکومت ستائس سال پر محیط تھا ۔ وہ 1729 سے 1748 تک ہندوستان کا بادشاہ رہا ۔ بدنام زمانہ سید برادران نے اسے جیل سے آزاد کرا کر تخت پر بٹھادیا تھا ۔اس سے منسوب← مزید پڑھیے
مثل مشہور ہے ایک بار شیطان جو کرنے کی ٹھان لے پھر وہ اپنی بھی نہیں سنتا۔ الحمد للّٰہ خان نے کسی کی نہ سنتے ہوئے وزیر سائینس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور خاتونِ سوئم کی مشاورت سے سنہ ۲۰۱۹ میں القادر یونیورسٹی آف سائینس اینڈ روحانیات کا قیام عمل پذیر فرمایا۔ آج تین سال گزر جانے کے بعد یہ جامعہ مدنی تکیے میں برف اور ہتھوڑے کی فعالی، ریاست مدینہ کی نظریاتی سرحدوں کی سائنسی و روحانی مانیٹرنگ، لفظ “روحانیت” کی مختلف غیر مروجہ طریقوں سے ادائیگی، پرچی کی کرامات، محکمۂ زراعت کی جانب سے فصلوں اور فصلی بٹیروں کی کٹائی کے نت نئے طریقے اور پشاور میٹرو کی روزِ قیامت تکمیل پر اہم ریسرچ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ← مزید پڑھیے
اس روز بارش ایک دم سے شروع ہوئی، اسے واپس جانا تھا، حسب روایت ابھی گلیوں میں پانی کھڑا نہیں ہوا تھا، نالیاں، نالے بننے کو بیتاب تھیں، عجیب ملک ہے گندے پانی کے نکاس کی راہ میں کبھی شاپر← مزید پڑھیے
مختلف دانشوروں نے لکھا کہ “ریاست ہوتی ہے ماں جیسی” اور “ریاست کب بنے کی ماں جیسی”۔اعتزاز احسن نے ایک بار تقریر میں یہ نعرہ لگایا شہرت بھی پائی مگر پھر کیسی ماں کیسی ریاست بھلا سیاست دانوں کو بھی← مزید پڑھیے
گئے بچپن میں ، گرمیوں کی چھٹیاں گاوں میں گزارنے کا معمول ہوا کرتا تھا۔ شہر کی مصنوعی زندگی سے دور گاوں کی سادہ زندگی کا لطف اور بچپن کی ان گنت یادیں، آج بھی میری زندگی کا اثاثہ ہیں۔← مزید پڑھیے
تقویم ایام اور سنین و شہور کا فلسفہ بہت قدیم ہے۔اس کے بادی النظر مباحث بڑے پیچیدہ ہیں۔ چونکہ پورے نظام کائنات کا استقر ار انھیں گردش ایام ِ ماہ و سال پر انحصار رکھتا ہے۔اگر ہم اس فلسفے کو← مزید پڑھیے
سوال: حضرت محمد علیہ السلام نے قبلِ نبوت اور بعد از نبوت ساری زندگی جولین کیلنڈر کے مطابق گزاری اور حج و روزہ و دیگر عبادات بھی فرمائیں اور سب صحابہ نے بھی آپ کے ساتھ یہ عبادات فرمائیں یہاں← مزید پڑھیے
مسجد قاسم علی خان کی بنیاد1842ء میں اس وقت رکھی گئی جب پشاور سکھوں کے نرغے میں تھا۔ ــ کسی زمانے میں مولانا عبدالرحیم پوپلزئی افغانستان کے پہلے رسمی بادشاہ احمدشاہ ابدالی کی طرف سے پشاور کے قاضی تھے ـــ← مزید پڑھیے
میں کچھ نہ بھی کروں تب بھی اُن کو لگتا ہے کہ ضرور میں نے ہی کچھ کیا ہے۔ یوں تو ہماری بیگم کی بینائی بالکل ٹھیک ہے لیکن اُن کو چشمہ پہننے کا بہت ہی شوق ہے۔ یہ کوئی← مزید پڑھیے
“او تیرے کی” عبدالحکیم کا تکیہء کلام تھا۔ اس تکیہء کلام کی خوبصورتی یہ تھی کہ یہ خوشی غمی کے ہر موقع پر فٹ آ جاتا تھامثلاً بڑا بیٹا گھر میں داخل ہوا اور کہا ” ابا مبارک ہو میں← مزید پڑھیے
بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَن الرَّحِيم ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِقَدَرِ حُسْنِہِ وَجَمَالِہِ وَکَمَالِہ ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محترم احباب! رمضان مبارک ۔ اللہ کریم ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمت،← مزید پڑھیے
کسی بھی ملک و قوم کی ترقی کا دارومدار تعلیم پر ہوتا ہے۔ جن قوموں نے تعلیم حاصل کی وہ ترقی کے عروج تک پہنچ چکے ہیں۔ اور پاکستان جیسے تقلید کرنے والے ممالک جن کی تعلیمی نظام کو ایسے← مزید پڑھیے
لڑکا پاکستان کے پنجاب میں جھنگ کا ہو، آرٹ پڑھا ہو نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کا، فلم لکھے اور بنائے گيارہ ستمبر کے پس منظر میں، فلم کی تھیم میں نظم ہو نون میم راشد کی اور نام← مزید پڑھیے
صبح سویرے ککڑو باغ میں تمام مرغ قبیلہ جمع تھا،سب کے چہرے پریشانی اور غصے سے تمتما رہے تھے،اتنے میں ان کے سربراہ کنگ ککڑو باغ میں اپنے باڈی گارڈ مرغوں کے ساتھ تشریف لے آئے،پورا قبیلہ ان کے احترام← مزید پڑھیے
زندگی میں بہت زیادہ پیسہ اکٹھا کر لینا کوئی بڑی بات نہیں لیکن زندگی میں جسمانی و ذہنی سکون اور اطمینان ہونا بہت بڑی بات ہے۔ ہو سکتا ہے بظاہر نظر آنے والا ایک کامیاب انسان جو بہت پیسہ مال← مزید پڑھیے
پہاڑ پر گھر بنا کر رہنا ایک ایسی خواہش تھی کہ کمبخت پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہی تھی۔ چھوٹا بیٹا ابھی بچہ ہے، بڑھتی عمر، بلڈ پریشر اور پھر نئی جگہ پر فریش سٹارٹ ۔۔۔ ان سب حقائق اور خدشات← مزید پڑھیے
ترکی زبان کے کورس “تومر” میں میرے ساتھ اکثریت شامی، یمنی اور فلسطینیوں کی تھی ، پھر ایرانیوں کا نمبر تھا ۔ سیاہ فام کیمرونی اور صومالی بھی چند ایک تھے ۔ رشین اور آزری بھی ۔ چائنا کے سنکیانگ← مزید پڑھیے
۱۹۹۴ میں آج سے قریبا ًًً پچیس سال قبل جب پشاور میں کویت اور قطر کے تعاون سے مرسی انٹرنیشل ہائی سکول کی بنیاد رکھی گئی تو میرے والد کو فوت ہوئے تین مہینے گزر چکے تھے اور ہمارے کچھ← مزید پڑھیے
مونا لیزا ، ایک مشہور و معروف پینٹنگ جو تقریباً ایک صدی سے دنیا کی سب سے عظیم پینٹنگ سمجھی جاتی ہے اور اس کا مصور لیونارڈو ڈوانچی تاریخ کا سب سے عظیم مصور سمجھا جاتا ہے۔یہ پینٹنگ تقریباً ساڑھے← مزید پڑھیے